لاپتہ نوجوان کے چچا سلمان نے بتایا کہ 22 سالہ اریب سیوریج لائن میں دھماکے کے وقت دکان سے چینج لینے کیلئے گیا تھا، واقعے کے بعد سے اب تک اریب لاپتہ ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
دریائے ستلج میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ، درجنوں دیہات زیر آب
اگلے 10 سے 12 گھنٹے میں ہیڈ گنڈا سنگھ کے مقام پر پانی کی سطح میں مزید اضافے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں قتل نوجوان لڑکے اورلڑکی کے بارے میں مزید تفصیلات سامنے آگئیں
بکھر گوٹھ میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر دہرے قتل کا مقدمہ درج
مزید پڑھیئےہمایوں دلاور کو او ایس ڈی بنانے کی اصل وجہ سامنے آ گئی
گاوٴں میں میری فیملی کو بھی سرحد پار سے خطرات ہیں، ہمایوں دلاور
مزید پڑھیئےنوا ز شریف اکتوبر میں وطن واپس آئیں گے :شہباز شریف
اﷲ بعض ججوں کو ہدایت عطا فرمائے :گفتگو ،15اکتوبر کو واپسی ہو گی :ذرائع
مزید پڑھیئےفاقہ کشی سے تنگ شہری کی 15 کو کال
مجبوری شہری کی کال کے بعد ڈی پی او لیہ کے اقدام کو سوشل میڈیا پر خوب سراہا جارہا ہے۔
مزید پڑھیئےسندھ کےسابق وزیرمکیش کمارچاولہ مبینہ طورپرنیب کے ریڈارپر
نیب مراسلے میں اداروں کو دستیاب شواہد اورتفصیلات جمع کرانے کی ہدایت
مزید پڑھیئےامریکی لڑاکا طیارہ کیلیفورنیا میں فوجی اڈے کے قریب گر کر تباہ
میرین کور کی جانب سے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئیں، امریکی میڈیا
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی کابینہ کمیٹیوں کی تشکیل نو غیر آئینی، رضاربانی
نگران حکومت کا مینڈیٹ روزمرہ امور تک محدود، اس سے زیادہ نہیں ہوسکتا
مزید پڑھیئےسماعت و گویائی سے محروم طلباءکے میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان
کامیاب امیدواروں میں 121اے ون گریڈ، 733 اے گریڈ، 1898 بی گریڈ، 2085 سی گریڈ، 617 ڈی گریڈاور 24نے ای گریڈحاصل کیا
مزید پڑھیئےعمران خان کو سزا سنانے والے ہمایوں دلاور کو جج کے عہدے سے ہٹا…
او ایس ڈی بنا دیا گیا،اسلام آباد ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےکراچی : ڈاکٹر قاتل بن گیا، گاڑی پر فائرنگ، بیٹی کو دوست سمیت مار…
بکھر گوٹھ میں لاریب و حسن کو گفتگو کرتے ہوئے پایا، ملزم رفیق مشتعل، ویگو پر گولیاں برسادیں،دونوں موقع پر ہی دم توڑگئے
مزید پڑھیئےجڑانوالہ جیسے رویے برداشت نہیں کریں گے،مرتضیٰ سولنگی
کسی کو انتہا پسندی اور لاقانونیت کی آگ نہیں بھڑکانے دیں گے:نگران وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےکراچی: ہائی پروفائل ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
ملزمان کا 400 موبائل،50موٹرسائیکلیں،3 کروڑنقدی لوٹنےکااعتراف
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت کو پر لگ گئے،فی تولہ 2900 روپے اضافہ ہوگیا
فی تولہ قیمت 2 لاکھ 35 ہزار 500 روپے،10گرام کی قیمت 2 لاکھ 1903 روپے ہوگئی ۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو ملک کو چھوڑنے کا کہا گیا، علیمہ خان کا دعویٰ
آج ہائیکورٹ آکر پتہ چلا کہ وکیل کا پیٹ خراب ہوگیا اور وہ بستر پر ہیں، جتنے دن عمران خان جیل میں ہیں ان کے پیٹ خراب ہوتے رہیں گے، گفتگو
مزید پڑھیئےبجلی کی قیمتوں میں اضافے پرعوام سڑکوں پر نکل آئے
کراچی اور راولپنڈی میں مظاہرین نے اہم شاہراہیں بلاک کر دیں جس کے سبب گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
مزید پڑھیئےبلآخر نواز شریف کی واپسی کی فائنل تاریخ طے ہو گئی
شہباز شریف نے مشورہ دیا نوازشریف ستمبر کی بجائے اکتوبر کے وسط میں پاکستان پہنچیں۔
مزید پڑھیئےالیکشن میں مداخلت کیس، ٹرمپ کی گرفتاری و رہائی
پچھلے پانچ مہینوں میں چوتھی بار صدر ٹرمپ کو گرفتارکیا گیا،ان کے خلاف باضابطہ طور پر کرمنل مقدمہ چلایا گیا۔
مزید پڑھیئےٹک ٹاک اسٹار بننے کے چکر میں آنے والی دو مغوی بہنیں بازیاب
دونوں بہنوں کی عمریں 13 اور 14 سال ہیں، 6 ملزمان کو گرفتار کر لیاگیا ۔
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن کی حلقہ بندیوں کے بعد جلد انتخابات کرانے کی تجویز
وفد کی چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات، انتخابی عمل سے متعلق مشاورت
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے ہارورڈ یونیورسٹی کے طلبا کے وفد کی ملاقات
عالمی برادری کو پاکستان کی جانب سے دی گئی بے پناہ قربانیوں کا ادراک کرنا چاہیے۔ آرمی چیف
مزید پڑھیئےلسبیلہ چوک کے قریب سیوریج لائن میں دھماکا،8 افراد زخمی
دھماکے کے نتیجے میں 100 گز تک کی دکانیں اور ایک پکوان ہاؤس کو شدید نقصان پہنچا۔
مزید پڑھیئےصوابی، درخت کٹائی پر فریقیں میں فائرنگ، 4 بھائی جاں بحق
فریق اول اپنی زمین پر درخت کٹاٹی کر رہا تھا دوسرے فریق نے ان پر فائرنگ کردی۔
مزید پڑھیئے9 مئی واقعات ، جے آئی ٹی کی اٹک جیل میں عمران خان سے…
عمران خان سے 9 مئی واقعات کے درج مقدمات پر سوالات پوچھے گئے ۔
مزید پڑھیئےاحد چیمہ کے جیل میں گزرے 3سال کا مداوا کون کرے گا؟جسٹس اطہر من…
کیس کی ازسرنوتحقیقات کی گئیں،دوبارہ تحقیقات پر نتیجہ نکلا کہ احد چیمہ پر نیب کا کیس بنتا ہی نہیں۔ نیب
مزید پڑھیئےجیل میں عمران خان کی صحت تیزی سے گرنے لگی
زندگی کو سنگین خطرہ ہے'، توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کا بیان حلفی جمع
مزید پڑھیئےشاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 3 روز کی توسیع
ایف آئی اے کی جانب سے شاہ محمود قریشی کے 9 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس، لطیف کھوسہ جذباتی ہو گئے،روسٹرم سے احتجاجاً چلے گئے
الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز طبیعت ناسازی کے باعث پیش نہ ہوئے،اس طرح کریں گے تو میں نہیں آؤں گا، لطیف کھوسہ
مزید پڑھیئے‘چیئرلفٹ’ کا جنازہ نکالنے کا اعلان‘
صوبے میں 64 ایسی مقامی چیئرلفٹس ہیں جن کو مقامی لوگ آمدورفت کیلیے استعمال کرتے ہیں جو ان کو منزل پر کم وقت میں تھوڑے اخراجات میں پہنچا دیتی ہیں۔
مزید پڑھیئے