چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سے ملاقات میں پاکستان کے آئین اور قانون کے مطابق آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد پر گفتگو کی گئ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
خواجہ حارث توشہ خانہ کیس سے علیحدہ نہیں ہوئے، بیرسٹر گوہر علی کا دعویٰ
خواجہ حارث کی ایکسپرٹیز ہیں ان سے ہم استفادہ حاصل کرتے رہیں گے،خواجہ حارث آج ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ پیش نہیں ہونگے
مزید پڑھیئےکیریبین پریمیئر لیگ میں سلمان ارشاد اور محمد عامر کی تباہ کن باؤلنگ
آزاد کشمیر کے سلمان ارشاد لاہور قلندرز پلیئر ڈیولپمنٹ پروگرام کی پراڈکٹ ہیں، سلمان نے گزشتہ پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی نمائندگی کی تھی۔
مزید پڑھیئےعمرے پر گئے خاندان کو ٹریفک حادثہ،4 بچے اور باپ جاں بحق
ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والی فیملی کا تعلق اردن سے ہے جو یو اے ای میں رہائش پذیر تھی، حادثے میں 4 بچے اور باپ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس: خواجہ حارث چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم سے الگ
خواجہ حارث نے چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم میں ڈسپلن پر تحفظات پر قانونی ٹیم سے علیحدگی کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھیئےملکی تاریخ میں امریکی ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 7 پیسے کمی سے شروع ہوئی جب ڈالر روپے کے مقابلے میں 299 روپے 56 پیسے کی سطح پر آ گیا
مزید پڑھیئےصدر نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر سیاسی ہلچل پیدا کر دی،شیخ رشید
الیکشن کمیشن کے اس فیصلے کے بعد سیاستدانوں یا سیاسی پارٹیوں سے ملاقات بے معنی ہے لیکن آئین ہی جیتے گا اور آئین ہی نافذ العمل ہوگا
مزید پڑھیئےآسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کیلئے نامزدگیاں، پاکستانی کرکٹر بھی شامل
بی بی ایل کی نامزدگیوں میں افغانستان کے کرکٹرز بھی شامل ہیں، افغانستان کے راشد خان سمیت 4 کرکٹرز اوورسیز ڈرافٹ میں شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےجعلی ویزوں پر جانے والے 21 بھارتی طلبہ امریکا سے ڈی پورٹ
ڈی پورٹ کیے گئے افراد میں سے زیادہ کا تعلق بھارتی ریاست آندھرا پردیش اور تلنگانہ سے ہے جو جعلی ویزوں کی آڑ میں امریکا میں داخل ہونا چاہتے تھے۔
مزید پڑھیئےبھارتی صحافی پاکستان کے باؤلنگ اٹیک کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے
پاکستان کے پاس ایسا فاسٹ باؤلنگ اٹیک ہے جو نئی گیند کے ساتھ آخری اوورز میں بھی وکٹیں لینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
مزید پڑھیئےچیف الیکشن کمشنر نے صدر مملکت کے خط پر اہم اجلاس طلب کر لیا
چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ اجلاس کی صدارت کریں گے،اجلاس میں ممبران و سیکرٹری الیکشن کمیشن شریک ہوں گے
مزید پڑھیئےاوچ شریف، موٹر وے ایم 5 پر ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق
موٹر وے ایم 5 پر اوچ شریف انٹرچینج کے قریب لوڈر مزدا اور ٹرالر آپس میں ٹکرانے سے حادثہ پیش آیا جس میں لوڈر ڈرائیور اور ہیلپر جان کی بازی ہار گئے
مزید پڑھیئےراولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، ایمرجنسی نافذ
شہر میں نکاسی آب کے لیے ہیوی مشینری و عملہ نشیبی علاقوں میں تعینات کردیا گیا ہے، اس کے علاوہ نالہ لئی اور دوسرے نالوں کی مانیٹرنگ بھی کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیئےدریائے ستلج میں ہیڈسلیمانکی کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب
ہیڈ سلیمانکی میں پانی کی آمد اور اخراج 136632 کیوسک ہوگیا، پانی کے تیز بہاؤ کی وجہ سے متعدد عارضی حفاظتی بند اور سڑکیں ٹوٹ گئیں۔
مزید پڑھیئےچیئر لفٹ میں محصور رہنے والے بچوں کی کہانی ان کی زبانی
16 گھنٹے سے زائد عرصے تک جاری رہنے والے اس ریسکیو آپریشن میں تیز ہواؤں اور دھیمی روشنی میں بچاؤ کی متعدد ناکام کوششیں بھی شامل رہیں۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس:چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت آج ہو…
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق جہانگیری پر مشتمل ڈویژنل بنچ کیس کی سماعت کرے گا
مزید پڑھیئےرانا ثناء اللہ کی ضمانت منسوخی کی نیب درخواست خارج
چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے نیب درخواست پر سماعت کی
مزید پڑھیئےرحیم یارخان: پرانی رنجش پر درجنوں افراد کا شہری پر تشدد، ویڈیو وائرل
شہری پر تشدد کا واقعہ تھانہ صدر کی حدود میں پیش آیا اور اطلاع ملتے ہی ڈی پی او رضوان عمر گوندل نے نوٹس لے لیا۔
مزید پڑھیئےٹھٹھہ، ٹرک اور وین میں تصادم کے باعث 7 افراد جاں بحق، 15 زخمی
افسوس ناک حادثہ اس وقت پیش آیا جب ملا کاتیار پل کے قریب حیدرآباد سے ٹھٹھہ آنے والی مسافر وین کو ٹرک نے ٹکر مار دی
مزید پڑھیئےسعودی شہزادہ فیصل بن ترکی انتقال کرگئے
شہزادہ فیصل بن ترکی کی نماز جنازہ آج 24 اگست کو بعد از نمازِ مغرب مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں ادا کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےپاک فوج کی سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کارروائیاں جاری
پاک آرمی کی طرف سے مفت میڈیکل کیمپس اور ریسکیو آپریشن جاری ہے،سیلاب کے دوران وبائی امراض سے بچاؤ کے لیے میڈیکل کیمپس بھی قائم کیے گئے
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف وکیل کے قتل کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس 3 رکنی بینچ کے سربراہ، جسٹس مظاہر نقوی بینچ کا حصہ ہوں گے
مزید پڑھیئےفروری میں الیکشن نہ ہوئے توپھرخاموش آمریت ہوگی،پی ڈی ایم
سالے،بھتیجے،بھائی اوررشتے داروزیربنانے ہیں تویہ کمپنی نہیں چلے گی،حافظ حمد اللہ
مزید پڑھیئےچیف جسٹس چیئرمین پی ٹی آئی کیلئےاپنا کیریئر داؤ پرلگا رہےہیں،نواز شریف
وہ کرپشن میں ملوث شخص کوبچانے کیلئے سرگرم ہیں ،کون نہیں جانتا پی ٹی آئی چیئر مین کوجنرل باجوہ اور جنرل فیض لائے
مزید پڑھیئےفاطمہ کیس:انتظامیہ کی جانب سے معاملہ دبانے کی کوششیں
ایس ایچ او ہنگورجہ بغیر وردی پرائیوٹ کار میں مقتولہ بچی کے گاؤں پہنچ گیا،والدہ پر دباؤ
مزید پڑھیئےکراچی : لیاری سے ہندو بھارتی جاسوس سمیت دو ملزمان گرفتار
ملزم اکھل دیو حساس مقامات کی جاسوسی کررہا تھا،بھارتی پاسپورٹس ودیگراشیاء برآمد
مزید پڑھیئےمکہ مکرمہ:بارش دوران عازمین عمرہ کے طواف جاری رکھنے کے روح پرور مناظر
بارش کے باوجود عازمین عمرہ طواف کرتے اور اللہ تعالیٰ کی حمد وثنا بیان کرتے رہے
مزید پڑھیئےروس نے طیارہ مار گرایا، وینگر گروپ کے سربراہ سمیت 10 ہلاک
پریگوژن بھی طیارے میں سوار مسافروں کی فہرست میں شامل، رپورٹس میں دعویٰ
مزید پڑھیئےبجلی و پیٹرول کی قیمت کم،کے الیکٹرک کو لگام دی جائے،روزگاربچاؤ تحریک
70فیصد ریونیو دینے والے تاجرو ں کو تحفظ نہ ملا تو دو روزہ ملک گیر ہڑتال کریں گے
مزید پڑھیئےدنیا میں رائے دینے والوں کو صحافی نہیں کہا جاتا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
مجھے اختلاف ہے میڈیا میں سچ اور رائے میں تفریق نہیں کی جاتی، نامزد چیف جسٹس
مزید پڑھیئے