یہ قدم بفر زون کے تحفظ اور اسرائیل اور اس کے شہریوں کے دفاع کے لیے اٹھایا گیا ہے۔اسرائیلی فوج
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بشار الاسد کہاں ہیں ؟ شامی وزیراعظم نے بتا دیا
صدر سے آخری رابطہ گزشتہ شام ہوا تھا اور انھوں نے تاکید کی تھی کہ ہم کل دیکھیں گے کہ کیا ہوتا ہے۔
مزید پڑھیئےبشارالاسد نے باغیوں سے بات چیت کے بعد اقتدار سے چھوڑا،روس
روس کی شام میں فوجی اڈے ہائی الرٹ پر ضرور ہیں مگر انھیں کسی قسم کا خطرہ لاحق نہیں،وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےشام حکومت گرانے والے ابو محمد الجولانی کون ہیں؟
ابو محمد الجولانی شام کی مسلح اپوزیشن تنظیم حیات تحریر الشام کے سربراہ ہیں اور ان کا اصل نام احمد حسین الشرا ہے
مزید پڑھیئےآئی جی پنجاب پولیس شہدا کی ویلفیئر کیلئے سر گرم
رض کی راہ میں جان قربان کرنے والے ایک اور پولیس جوان کی فیملی کو گھر دے دیا۔
مزید پڑھیئےکراچی کے سفاری پارک میں موجود ہتھنی سونیا مر گئی
ہتھنی سونیا کی موت گزشتہ رات ہوئی، صبح عملہ پہنچا تو ہتھنی کو مردہ پایا، سونیا ہتھنی کو دوسری ہتھنی سمیت معمول کے مطابق کھانا کھلا کر بند کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےبلوچستان میں شدید سردی، میدانی علاقوں میں پانی جم گیا
شدید سردی سے دھند اور گرد آلود ہوا کے باعث معمولاتِ زندگی متاثر ہو گئے۔ درجۂ حرارت منفی 3 ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےحکومت اور اتحاد تنظیمات مدارس کا 2019ء کا معاہدہ منظر عام پر آگیا
معاہدہ وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود نے کیا تھا۔معاہدے میں تمام دینی مدارس کو وزارت تعلیم کے ساتھ رجسٹریشن کرانے کا پابند کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سربراہی میں 10 رکنی وفد چین روانہ
مریم اورنگزیب، صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری، وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان، وزیر زراعت عاشق کرمانی شامل ہیں
مزید پڑھیئےکراچی، گھر میں سلنڈر دھماکا، 6 افراد زخمی
گیس کی لائنیں پرانی ہیں، لوگوں نے کنڈے سے گیس کنکشن لیا ہوا ہے، پرانی لائنوں سے گیس بھی لیک ہو رہی تھی۔
مزید پڑھیئےشامی سٹیک ہولڈرز کا صدربشارالاسد کے اقتدارکے خاتمے کے بعدکا پلان تیار
بشارالاسد کے اقتدار کے خاتمے کےبعد عبوری حکومت تشکیل دی جائیگی، عبوری حکومت 9 ماہ کے اندر صدارتی و پارلیمانی انتخابات کرانے کی پابند ہوگی۔
مزید پڑھیئےآسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو شکست
آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 337 رنز بنائے تھے اور بھارت پر 157 کی برتری حاصل کر لی تھی۔
مزید پڑھیئےپی ایم اے میں آرمی،نیوی اورفضائیہ کےکیڈٹس کیلئے مشترکہ تربیتی پروگرام
پی ایم اے میں تینوں مسلح افواج کے کیڈٹس کا پرتپاک روایتی استقبال کیا گیا۔ رجسٹریشن کا عمل مکمل ہو گیا ہے اور باقاعدہ ٹریننگ شروع ہو چکی ہے
مزید پڑھیئےبھارت میں کسانوں کی تحریک ایک بار پھر متحرک
کسان یونینوں اور حکومت کے مذاکرات کی ناکامی کے بعد، پنجاب اور ہریانہ کے کسانوں کی دہلی چلو تحریک 6 دسمبر سے دوبارہ شروع کردی۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں آج سے تیز ہواؤں کیساتھ بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد اور گردونواح میں بارش کا امکان ہے، راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال، لاہور، فیصل آباد میں گرج چمک کے ساتھ بادل برسیں گے۔
مزید پڑھیئےڈونلڈ ٹرمپ کا امریکہ میں انتخابی طریقہ کار کو تبدیل کرنے کا اعلان
انتخابات کا طریق کار کو تبدیل کرنے کی ایک عرصے سے ضرورت تھی۔پولنگ سٹیشن پر ووٹرآئی ڈی اور شہریت کا ثبوت دینا لازمی ہوگا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا چیمپئنز ٹرافی بارےمحسن نقوی پرمکمل اعتماد کااظہار
چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ سے متعلق آپ کا موقف ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے، آئی سی سی میں آپ نے پاکستان کے 24 کروڑ عوام کی ترجمانی کی۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور سعودی عرب کی ویمنزفٹبال ٹیم کا دوستانہ میچ برابر
گراونڈ میں موجود پاکستانی تماشائیوں نے کھلاڑیوں کو عمدہ کھیل پر بھرپور حوصلہ افزائی کی اور پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز آج 8 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گی
دورے میں انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی)، میڈیکل، صنعتوں کے امور پر باہمی اشتراک کار کا جائزہ لیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےقطر، دوحہ فورم کا مشترکہ اعلامیہ جاری
مشترکہ اعلامیے میں شام میں فوجی آپریشنز روکنے اور شہریوں کی حفاظت کے لیے سیاسی حل کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی،گورنر ہاؤس میں سندھ کلچرل فیسٹیول کا انعقاد
فیسٹیول میں سندھ کی پہچان اجرک اور سندھی ٹوپی پہن کر بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےسندھ بھر میں ایم ڈی کیٹ کے داخلہ ٹیسٹ کا آج دوبارہ انعقاد
ایم ڈی کیٹ میں سندھ بھر سے38 ہزار609 امیدوارشرکت کریں گے، امیدواروں کوصبح 8:30 بجے امتحانی مراکز پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےشامی صدر بشارالاسد ملک سے فرار،باغیوں کا دمشق پر قبضے کا دعویٰ
3500 قیدیوں کو بھی رہا کردیا، باغیوں نے صدربشارالاسد کے پورٹریٹ پھاڑ دیئے جبکہ بشارالاسد کے والد کا مجسمہ بھی گرا دیا۔
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی کے مستقبل کا آج بھی فیصلہ نہ ہو سکا
چیمپئنز ٹرافی کے معاملات حتمی مرحلے میں ہیں لیکن پاکستان کے مطالبات پر جواب نہ آنے پر اجلاس کا کوئی فائدہ نہیں۔
مزید پڑھیئےضلع ہنگو میں خوارج کیساتھ جھڑپ میں شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا
فوجی جوانوں اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے بھی نماز جنازہ میں شرکت کی، دفاع وطن کیلئے شہداء کی یہ عظیم قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔
مزید پڑھیئےمولانافضل الرحمان نے حکومت کو مدارس رجسٹریشن بل پرڈیڈلائن دیدی
بینک اکاؤنٹ کھولو مگر آپ اکاؤنٹس بند کرتے ہیں، کہتےہیں ہم تو دینی مدارس کو مین سٹریم میں لارہے ہیں، آپ نے ہمارے خلاف اعلان جنگ کیا ہم نے نہیں کیا
مزید پڑھیئےرانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
رانا ثنا اللہ پر کنٹینر ہٹا کر پولیس اہل کاروں پر گاڑی چڑھانے کا الزام ہے، جس کا مقدمہ پولیس کی مدعیت ہی میں درج کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آپریشن، 22 خوارج ہلاک، 6 جوان شہید
علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے تاکہ کسی بھی باقی ماندہ دہشتگرد کو ختم کیا جا سکے، پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں
مزید پڑھیئےدبئی،چیمپئنز ٹرافی 2025 پرآج بریک تھرو متوقع
پی سی بی، آئی سی سی اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں۔ براڈکاسٹرز کو بھی شیڈول فراہم کر دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےپاک چین تجارتی کانفرنس،نئی شراکت داریوں کا شاندار آغاز
انفرنس میں 40 سے زائد چینی کاروباری اداروں کے نمائندوں اور 100 سے زائد پاکستانی کاروباری افراد نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos