بھاری جرمانہ بھی متوقع،ملزمان کیخلاف ٹھوس شواہد مل چکے، رپورٹ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سائٹ ایریا اور اورنگی ٹائون میں ڈکیتی کی دو بڑی وارداتیں
سائٹ ایریا میں پیٹرول پمپ کا کیش لے جانے والےعملے سے ڈاکو80 لاکھ روپے، اورنگی میں کیشیئر سے30 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے ۔
مزید پڑھیئےڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے شہر یارآفریدی کی رہائی کو چیلنج کردیا
سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی۔
مزید پڑھیئےرانی پور، پیرکی حویلی سے 20 سالہ ثنا کے لاپتہ ہونے کا انکشاف
والدین نے گھریلو جھگڑے پر 20 سالہ ثنا کو امانت کے طور پر حویلی میں رکھوایا تھا۔ متاثرہ والدین نے آج ملزم اسد شاہ کے خلاف احتجاج کیا۔
مزید پڑھیئےجج عاصم حفیظ کا جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے سے گریز
جب تک ہائیکورٹ کا تحریری حکم نامہ نہیں ملتا، جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوں گا۔ موقف
مزید پڑھیئےسانحہ جڑانوالہ کا سبب بننے والا مواد ٹک ٹاک پراپ لوڈ کرنے والا ملزم…
ٹک ٹاکر احسان کو تھانہ ڈیرہ رحیم میں مقدمہ درج کرکے ساہیوال پولیس نے گرفتار کیا۔
مزید پڑھیئےسائفر گمشدگی کیس ، شاہ محمود قریشی کا 4روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
جج نے غیر متعلقہ افراد کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا ۔
مزید پڑھیئے9 مئی واقعات کا ایک اور مرکزی ملزم گرفتار
تھانہ نیو ٹاؤن پولیس نے یونین کونسل 18 کے سابق چیئرمین سجاد حیدر کو حراست میں لیا، ان پر جی ایچ کیو کے گیٹ پر حملے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےبھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کیلیے17رکنی ٹیم کا اعلان کردیا
بھارتی ٹیم میں ایشان کشن، شبمان گل، ویرات کوہلی،کے ایل راہول، سوریا کمار یادیو، شردل ٹھاکر اور ہردیک پانڈیا بھی شامل۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی مزید کیسز میں ممکنہ گرفتاری کیخلاف درخواست پراعتراض عائد
درخواست گزار نے براہ راست سپریم کورٹ سے رجوع کیا،سپریم کورٹ میں اس نوعیت کی براہ راست درخواست ناقابل سماعت ہے۔ رجسٹرار آفس
مزید پڑھیئے‘کمر میں شدید تکلیف، پاؤں بھی سوجے ہیں’ پرویز الہٰی کا واویلا
احتساب عدالت نے تحریک انصاف کے صدر پرویز الہیٰ کا مزید 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔
مزید پڑھیئےطالبات کو ہراساں کرنے کا الزام ڈائریکٹر اقراء یونیورسٹی گرفتار
ایف آئی اے نے ملزم کو اسلام آباد سے گرفتار کیا،ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے۔
مزید پڑھیئےشاہ محمود قریشی آفیشل سیکرٹس ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے سامنے پیش
شاہ محمود قریشی کو گزشتہ روز اسلام آباد کی ماتحت عدالت نے 1 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرکے ایف آئی اے کے حوالے کیا تھا
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا کے ضلع سوات کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا جبکہ اس کی گہرائی 175 کلو میٹر تھی
مزید پڑھیئےیاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 11، 11 دن توسیع
سابق صوبائی وزیر کو لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں جوڈیشل ریمانڈ کی معیاد ختم ہونے پر پیش کیا گیا
مزید پڑھیئےلاہور سمیت پنجاب کے تعلیمی بورڈز نہم جماعت کے نتائج کا اعلان کل کرینگے
کل صبح دس بجے نتائج بورڈز کی ویب سائٹس پر اپ لوڈ کئے جائیں گے، امیدوار لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے نتائج معلوم کر سکیں گے
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کی جانب سے نئی حلقہ بندیوں کا آج سے آغاز
9 اکتوبر کو ابتدائی حلقہ بندیوں کی تفصیلات شائع کی جائیں گی جس پر اعتراضات یا تجاویز 10 اکتوبر سے 8 نومبر تک دائر کرسکیں گے
مزید پڑھیئےورلڈکپ کے شیڈول میں مزید تبدیلی کرنا ممکن نہیں، نائب صدر بی سی سی…
آئی سی سی ورلڈکپ کے شیڈول میں مزید تبدیلی کرنا ممکن نہیں ہے، حیدرآباد وینیو کا انچارج میں ہوں، اگر کوئی مسئلہ ہے تو اسے حل کرنے کی کوشش کروں گا۔
مزید پڑھیئےممتازعالم دین علامہ محمد حسین نجفی انتقال کرگئے
علامہ محمد حسین نجفی کو محمد حسین ڈھکو کے نام سے جانا جاتا تھا۔ ان کی تحریر کردہ کتب میں اثبات الامامۃ، تفسیر فیضان الرحمن شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےآفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ملک میں پہلی سپیشل عدالت قائم
سائفر کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں کچھ دیر بعد پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےایمان مزاری پولیس وین میں بےہوش، بھوک ہڑتال شروع کردی
جج ابوالحسنات نے د۔ہشتگردی اوراداروں میں بغاوت پراکسانے کے کیس میں گرفتار ایمان مزاری کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکیا ہے
مزید پڑھیئےدریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب، متعدد دیہات زیر آب، فصلیں تباہ
متاثرین کی اپنے مدد آپ کے تحت بند باندھنے کی کوششیں جاری ہیں، بابا فرید پل، موضع ببلانہ، فیروز پور چشتیاں، پیر غنی کے علاقے متاثر ہوئے ہیں
مزید پڑھیئےگرمیوں کی چھٹیوں کے بعد پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کھل گئے
طویل چھٹیوں کے بعد تعلیمی اداروں کی رونقیں دوبارہ بحال ہوگئیں، بچوں کے چہرے دوستوں کو دیکھ کر کھل اٹھے ہیں
مزید پڑھیئےرانی پور: فاطمہ فرڑو کا علاج کرنے والا ڈسپنسر نائب قاصد نکلا
ایف آئی آر میں نامزد ملزم اسد شاہ نے پولیس کو بتایا کہ رانی پور سرکاری اسپتال کا ڈسپنسر علاج کیلئے آتا رہا تھا۔
مزید پڑھیئےآئی جی پنجاب نے گالی دینے والے کانسٹیبل کو معاف کر دیا
ڈاکٹر عثمان انور نے گالی دینے والے نفسیاتی مریض کانسٹیبل شاہد سے حوالات میں جا کر ملاقات کی اور اسے گلے لگا کر معاف کر دیا ہے
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے
صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کا دورہ کریں گے، نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور وفاقی وزراء ان کے ہمراہ ہوں گے
مزید پڑھیئےایمان مزاری اور علی وزیر 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
جج ابوالحسنات کی عدالت میں ایمان مزاری اور علی وزیر کو پیش کیا گیا۔علی وزیر کے چہرے پر کپڑا ڈال کر کمرۂ عدالت پہنچایا گیا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے رہنما و سابق رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر گرفتار
راجہ اظہر کو ضلع جنوبی پولیس نے گرفتار نہیں کیا، معاملے کی تحقیقات کررہےہیں۔
مزید پڑھیئےحریم شاہ کاشہباز شریف کے حوالے سے بڑا اعلان
خان صاحب کو غیرقانونی طور جیل میں رکھنے پر آج دوپہر 12 بجے شہباز شریف کی پہلی ویڈیو جاری کروں گی۔ اس بار وڈیو پیغام نہیں وڈیو جاری ہوگی
مزید پڑھیئےجنوبی افریقہ کیخلاف سیریز، قومی ویمنز ٹیم کا ٹریننگ کیمپ شروع
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا آغاز یکم ستمبر سے کراچی میں ہوگا، سیزیز کے دوران تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کھیلے جائینگے۔
مزید پڑھیئے