خان صاحب کو غیرقانونی طور جیل میں رکھنے پر آج دوپہر 12 بجے شہباز شریف کی پہلی ویڈیو جاری کروں گی۔ اس بار وڈیو پیغام نہیں وڈیو جاری ہوگی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز، قومی ویمنز ٹیم کا ٹریننگ کیمپ شروع
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا آغاز یکم ستمبر سے کراچی میں ہوگا، سیزیز کے دوران تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کھیلے جائینگے۔
مزید پڑھیئےپاک افغان ون ڈے سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان، رمیز راجہ بھی شامل
ڈیوڈ گاور، فریز ماہاروف، فرہاد فدائی، ایچ ڈی ایکرمین اور ڈویندر کمار شامل ہیں، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 22 اگست کو کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےپاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے روایتی حریف بھارت کو شکست دیدی
پاکستان کی طرف سے کپتان نثار علی نے 46 رنز بنائے اور ڈیبیو کرنے والے محمد سلمان نے شاندار 50 رنز کی اننگز کھیلی۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں سرکس کی شیرنی تماش بینوں پر جھپٹ پڑی
لکی ایرانی سرکس“ میں کرتبوں کی نمائش کے دوران شیرنی پنجرہ توڑ کر باہر آگئی اور تماش بینوں میں موجود خاتون کو پنجہ مار کر زخمی کردیا۔
مزید پڑھیئےکیلیفورنیا میں 5.1 شدت کا زلزلہ
لوگ افراتفری کے عالم میں گھروں سے باہر نکل آئے، تاہم ابھی تک جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
مزید پڑھیئےآرمی اور آفیشل سیکرٹس ترمیمی ایکٹ باقاعدہ قانون بن گئے
گزٹ نوٹی فکیشن جاری، آرمی ایکٹ 11 اگست اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ 17 اگست سے نافذ العمل ہوں گے
مزید پڑھیئےفیض آباد انٹرچینج کے نیچے 2کاریں ٹکرا گئیں،2جاں بحق
2افراد زخمی، گاڑیاں پچک گئیں، ایک متوفی کی شناخت رانا نقاش کے نام سے ہوئی
مزید پڑھیئےصدر کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں نہیں لائی جاسکتی: نگراں وزیراطلاعات
صدر مملکت کا پورا احترام،ہم کوئی ایسی حرکت نہیں کرینگے،مرتضیٰ سولنگی کی پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےسعودی دلہن ہنی مون کے دوران دل کا دورہ پڑنے پر چل بسی
ٹوئٹر اکاؤنٹ پر دولہا عبداللطیف الامیر نے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی۔ اس ویڈیو میں دولہا نے دل کو چھونے والے الفاظ کے ساتھ افسوس کا اظہار کیا
مزید پڑھیئےسابق وزیراعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے
نوازشریف نے پارٹی کے دیگر رہنماؤں کو بھی لندن طلب کر لیا
مزید پڑھیئےسعد وڑائچ دہلی میں پاکستانی، گیتا سری واستوا بھارتی ناظم الامور نامزد
پاکستانی ناظم الامور اعزاز خان اور بھارتی سریش کمار مدت تعیناتی مکمل
مزید پڑھیئےبھارت:انتخابی مہم کے دوران بی جے پی امیدوارکے منہ پرسیاہی پھینک دی گئی
سیاہی پھینکنے والا شخص بھارتی سیاستدان دارا سنگھ چوہان کی موجودگی میں فرار، موقع پر موجود لوگوں نے اس کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کردی
مزید پڑھیئےصدر مملکت اب غدار سلطنت بن چکے ہیں، فردوس عاشق اعوان
ٹویٹ پر صدر کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی ہونی چاہیے، ترجمان استحکام پاکستان پارٹی
مزید پڑھیئےبھارت:ہندو لڑکی سے شادی کرنیوالے مسلمان کے والدین بے دردی سے قتل
لڑکی کے اہلخانہ نے شوکت کے بزرگ والدین کو ڈنڈوں، سلاخوں اور لاٹھیوں سے بیدردی سے مارا،ملزمان گرفتار
مزید پڑھیئےراجہ رفعت مختار نے سندھ پولیس کا چارج سنبھال لیا
نئے آئی جی کی کراچی آمد،اعلیٰ پولیس افسروں اورپروٹوکول اسٹاف نے استقبال کیا
مزید پڑھیئےروشن اور خوشحال مستقبل کی طرف گامزن ہیں،نگران وزیراعظم
توانائی اور بجلی کے شعبے کی اصلاحات پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے، انوارالحق کاکڑ
مزید پڑھیئےہندو برادری سے تعلق رکھنے والے 45 پاکستانی بھارت میں گرفتار
طویل مدتی ویزے کی درخواستیں مسترد ، تمام افراد کو بانسکنٹھا ضلع سے حراست میں لیا گیا
مزید پڑھیئےسعودی وزیرحج 4 روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے
سعودی وزیرصدر، وزیراعظم،وزیرمذہبی امور،آرمی چیف سے ملاقاتیں کرینگے
مزید پڑھیئےبھارت ، یاتریوں کی بس کھائی میں جاگری،7 افراد ہلاک
بس میں 35 افراد سوار تھے،بس اتھراکھنڈ کی تحصیل گنگوتری سے واپس آرہی تھی
مزید پڑھیئےراشد منہاس کے یوم شہادت پرمختصردستاویزی فلم جاری
20 اگست 1971ء کو پائلٹ آفیسرنے جان دے کرناقابل فراموش داستان رقم کی
مزید پڑھیئے9 مئی کے واقعات میں نامزد ایک اور ملزم گرفتار
ملزم 9 مئی کو حساس ادارے پر حملے کے بعد سے روپوش تھا، پولیس
مزید پڑھیئےآئین سے ماورا کوئی عمل قابل قبول نہیں ہوگا،بلاول بھٹو زرداری
نئی حلقہ بندیوں کی آڑمیں انتخابات آگے لیجانے کی ہرسازش کو ناکام بنانے کیلئے جیالے سیسہ پلائی دیواربن جائیں گے
مزید پڑھیئےغیرقانونی تعمیرات میں ملوث عناصراورسرپرستوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
سندھ بلڈنگ کنٹرول،کے ایم سی،کے ڈی اے،ایل ڈی اے،ایم ڈے،واٹرکارپوریشن کے افسران اور ٹھیکداروں کی بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا امکان ہے
مزید پڑھیئےروس کا چاند مشن ناکام، لونا 25 چاند پر گر کرتباہ
روس نے 1976 میں Luna-24 کے بعد سے کوئی چاند مشن شروع نہیں کیا تھا
مزید پڑھیئےصدر مملکت کی ٹوئٹ کا معاملہ: پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع…
عارف علوی نے ریاستی و حکومتی ڈھانچے کے مرض کی نشاندہی کی ہے، ترجمان تحریک انصاف
مزید پڑھیئےرانی پور، ملازمہ فاطمہ کی پوسٹ مارٹم کے بعد ابتدائی رپورٹ جاری
فاطمہ کا جسم گلنے کے مرحلے میں داخل ہو چکا تھا،فاطمہ کا چہرہ ایک طرف سے نیلا اور دوسری جانب سےہرا ہو چکا تھا۔
مزید پڑھیئےایمان مزاری کا جوڈیشل ریمانڈ اور علی وزیر کا جسمانی ریمانڈ منظور
دونوں پر بغیر اجازت جلسے اور کار سرکار میں مداخلت کا کیس بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےصدر کی ٹویٹ سے کوئی بھونچال نہیں آیا، نگراں حکومت
صدر مملکت اپنے آئینی عہدے پر رہنا چاہتے ہیں یا نہیں ہمیں جاننے کا اختیار نہیں،مرتضی سولنگی
مزید پڑھیئےعملے کو مورد الزام ٹھہرانا گھٹیا بہانہ، صدر استعفیٰ دیں، اسحاق ڈار
ملک کے اعلی ترین منصب کے اس حال سے پاکستان کے حالات کا اندازہ لگا جا سکتا ہے، اللہ پاکستان پر رحم فرمائے۔سینیٹر مشتاق
مزید پڑھیئے