خنجراب پاس سے مشینری، ٹیکسٹائل، الیکٹرانکس اور اشیاء خور و نوش سمیت دیگر تجارتی سامان کی نقل و حمل ہوتی ہے،
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان اور زمبابوے کیخلاف آخری ٹی 20 آ ج کھیلا جائیگا
پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے اور سیریز میں وائٹ واش کیلئے پُرعزم ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کیخلاف درج مقدمات کی تعدداد 76 ہوگئی
عمران خان کی بہن نورین نیازی کی جانب سے مقدمات کی تفصیلات کے لیے درخواست دائر کی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےگورنر کیAPC پی ٹی آئی کیخلاف بیانیہ بنانے کی ناکام کوشش ہے،بیرسٹر سیف
گورنر ہاؤس میں اے پی سی صرف سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے ہے، اے پی سی بلانا گورنر کا نہیں، منتخب حکومت کا مینڈیٹ ہے۔
مزید پڑھیئےفرانسیسی وزیراعظم مشیل بارنیئر 3 ماہ بعد عہدے سے فارغ
577 رکنی پارلیمنٹ میں عدم اعتماد کے لیے 288 ووٹ درکار تھے، بائیں بازو اور انتہائی دائیں بازو نے مل کر عدم اعتماد کے حق میں331 ووٹ دیے۔
مزید پڑھیئےفوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بنچ 9 دسمبر کو درخواست پر سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےفائنل کال کا دن آن پہنچا، چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل کا فیصلہ آج متوقع
فیصلے کے لیے منعقدہ آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں محسن نقوی بھی شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئے ہیں
مزید پڑھیئےصدر اور وزیراعظم کا میجر محمد اکرم کو 53ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت
میجر محمد اکرم شہید نے وطن کیلئے عظیم قربانی پیش کی، پوری قوم اپنے شہداء اور اُن کے خاندانوں کی احسان مند رہے گی
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ کے پی کا صوبے کے گرفتار شہریوں کی رہائی کیلئے وزیراعظم کو خط
حالیہ واقعات کے بعد خیبر پختونخوا کے شہریوں کو نشانہ بنایا گیا، غیرقانونی گرفتار خیبر پختونخوا کے شہریوں کو فوری رہا کیا جائے۔
مزید پڑھیئےکے پی میں امن و امان پر اے پی سی آج ہوگی
کانفرنس کا اعلامیہ وزیر اعظم سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کو بھیجیں گے، کانفرنس میں سولہ سیاسی جماعتوں نے شرکت کی یقین دہانی کرائی ہے۔
مزید پڑھیئےکرسٹیانو رونالڈو اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں،سابق گول کیپر
ایک بار گول کرنے کے بعد میدان میں سجدہ ریز ہو چکے ہیں اور مسلمان کھلاڑیوں کو ہمیشہ نماز پڑھنے اور دیگر اسلامی تعلیمات پر عمل کرنے کی ترغیب دیتے ہیں
مزید پڑھیئےغزہ میں جنگ بندی کیلئے ٹرمپ کی سفارتی کوششوں کا آغاز
ٹرمپ کے نامزد ایلچی نے قطری اور اسرائیلی وزرائےاعظم سے ملاقات کی ہے۔
مزید پڑھیئےآئی سی سی بورڈ میٹنگ کیلئے محسن نقوی دبئی پہنچ گئے
آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد سے متعلق اہم فیصلہ کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےشیخوپورہ: پی پی 139 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری
اس نشست پر مسلم لیگ ن کے رانا طاہر اقبال اور پی ٹی آئی کے اعجاز حسین بھٹی سمیت 8 امیدواروں میں مقابلہ ہے
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس ٹو،ضمانت منسوخی درخواست پر بشریٰ بی بی سے جواب طلب
بشریٰ بی بی اسلام آباد ہائیکورٹ سے ملنے والی ضمانت کا غلط استعمال کر رہی ہیں اور ٹرائل کورٹ کی اکثر سماعتوں میں پیش نہیں ہو رہیں۔
مزید پڑھیئےعالمی اردو کانفرنس کا آج سے آغاز، ٹریفک پلان جاری
چار روزہ 17ویں عالمی اردو کانفرنس کی افتتاحی تقریب آج شام 5 بجے وائی ایم سی گراونڈ میں ہوگی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ مہمان خصوصی ہوں گے۔
مزید پڑھیئےراشد خان طالبان کے فیصلے کیخلاف ڈٹ گئے
تعلیم کو اسلام میں مرکزی مقام حاصل ہے، اسلام مرد اور عورت دونوں کے لیے علم کے حصول پر زور دیتا ہے، قرآن سیکھنے کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔
مزید پڑھیئےچینی ہیکرز نے امریکیوں کا میٹا ڈیٹا چوری کرلیا
سالٹ ٹائی فون (Salt Typhoon) نامی چینی ہیکنگ گروپ کی سائبر جاسوسی مہم میں امریکیوں کا میٹا ڈیٹا چوری ہوا۔
مزید پڑھیئےسیکریٹری کا عہدہ خالی ہونے سے بھارتی کرکٹ بورڈ کے معاملات رک گئے
سیکریٹری کے عہدے کے لیے بورڈ کے جوائنٹ سیکریٹری دیوجیت سائیکیا کا نام زیرِ غور ہے۔
مزید پڑھیئےافغان طالبان کی خواتین کی تعلیم پر پابندی حیران کُن نہیں:ملالہ یوسفزئی
گزشتہ 3 سال سے طالبان نے افغان خواتین اور لڑکیوں کو صنفی رنگ و نسل کی بڑھتی ہوئی ظالمانہ حکومت کے تحت زندگی گزارنے پر مجبور کیا ہے
مزید پڑھیئےمیجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا 53 واں یوم شہادت آج منایا جارہا…
1971 میں میجر محمد اکرم نے بہادری سے وطن کا دفاع کیا اور دشمن کو پیش قدمی سے روکا، دشمن کے 3 ٹینک تباہ کئے،
مزید پڑھیئےعلیمہ خان کی ملاقات کی درخواست مسترد،10 ہزار جرمانہ بھی عائد
علیمہ خان نے گزشتہ روز جیل میں باقاعدہ ملاقات کی تھی، اس کے باوجود درخواست دینا عدالتی وقت ضائع کرنے کے مترادف ہے۔عدالت
مزید پڑھیئےآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے متعلق فیصلہ کل متوقع
۔آئی سی سی کے اہم اجلاس میں براڈ کاسٹر جلد سے جلد شیڈول کے اعلان کی ڈیمانڈ رکھیں گے۔
مزید پڑھیئےپاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل یسطور الحق ملک فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد…
نماز جنازہ میں مسلح افواج کے ریٹائرڈ اور حاضر سروس افسران، بحریہ کے جوانوں، اور سویلینز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےلکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 خوارجی جہنم واصل
سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےصوبہ جل رہا ہے،یہ اسلام آباد پر چڑھائی کر دیتے ہیں،فیصل کریم کنڈی
صوبائی کابینہ میں کبھی امن وامان کی صورت حال پربات نہیں ہوئی،
مزید پڑھیئےبلاول سے ملاقات، مولانا فضل الرحمن نے مدارس رجسٹریشن بل کا معاملہ اٹھا دیا
مولانا فضل الرحمن نے مدارس رجسٹریشن بل پر صدر مملکت آصف علی زرداری کے دستخط نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیئےطلبا کے ہاتھ میں پتھر یا ڈنڈے نہیں دیکھنا چاہتی،مریم نواز
طلبا یونیورسٹیز میں اچھے لگتے ہیں، ڈی چوک پر نہیں،اسکالرز شپ اسکیم کے افتتاح سے خطاب
مزید پڑھیئےکالعدم ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب کمانڈر شاہد عمر3 ساتھیوں سمیت ہلاک
افغانستان کے صوبے کنڑ کے علاقے شرنگل میں ایک ظہرانے سے واپسی پر گھات لگا کر ہلاک کیا گیا۔
مزید پڑھیئےجیل آکر دیکھیں میرے ساتھ کتنا ظلم ہورہا ہے،عذیر جان بلوچ
ٹیلی ویژن دیا گیا ہے لیکن ٹی وی کیبل مہیا نہیں کی گئی۔ نہ میں نیوز چینلز دیکھ سکتا ہوں اور نہ ہی کسی قسم کا انٹرٹینمنٹ کا کوئی پروگرام دیکھ سکتا ہوں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos