آسان قرض کے نام پر شہریوں کو برباد کرنے والی 100 سے زائد ایپس اور آن لائن کمپنیوں کے 225 بینک اکائونٹس فریز- منجمد کیے گئے کھاتوں میں 20 ارب موجود ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
چینی ساختہ روبوٹس نے انقلاب برپا کر دیا
جانوروں اور کیڑوں کی شکل میں بھی مشینیں متحرک- مصنوعی اعضا اور پینٹر روبوٹ کی مہارت بے مثال- طبی خدمات اور زراعت سمیت 10 اہم شعبوں میں کام کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےیوٹیلیٹی اسٹورز بند ہونے کے خدشات
آٹا- چینی و گھی کے نرخ بڑھنے سے صارفین کی تعداد میں نمایاں کمی آگئی- بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے رجسٹرڈ افراد بھی خالی ہاتھ لوٹنے لگے- ذرائع
مزید پڑھیئےریاست اقلیتوں کو نقصان پہنچانے والوں کے ساتھ نہیں، نگراں وزیر اعظم
نو مئی کے واقعات میں ملوث کے خلاف بلا امتیاز قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ کابینہ اجلاس میں گفتگو
مزید پڑھیئےمریم نواز، رانا ثنا کیخلاف نیب درخواستیں سپریم کورٹ میں سماعت کیلیے مقرر
نیب نے یہ درخواست چار سال قبل دائر کی تھی۔دو رکنی بینچ 22 اگست کو سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےنیب ترامیم کیس،جسٹس منصور علی شاہ کا فل کورٹ بنانے کا مشورہ
پہلے دن سے پوچھ رہا ہوں کہ کون سے بنیادی حقوق متاثر ہوئے ہیں،جسٹس منصور علی شاہ
مزید پڑھیئےخاتون کی بہادری، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی
ایک ڈاکو کو پکڑ لیا، عوام نے درگت بنا کر پولیس کے حوالے کردیا۔
مزید پڑھیئےنیب ترامیم کیس، فیصلہ نہ دے سکا تو شرمندگی ہو گی،چیف جسٹس
میری ریٹائرمنٹ قریب آن پہنچی ہے،یہ انتہائی اہم مقدمہ ہے مجھے ہر صورت فیصلہ دینا ہو گا، عمر عطا بندیال
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کیلیے علی مردان ڈومکی کے نام پر اتفاق
علی مردان ڈومکی کی بطور نگران وزیراعلیٰ تقرری کی سمری گورنر ہاؤس کو موصول ہوگئی۔
مزید پڑھیئےوزیر پلاننگ گلگت بلتستان فتح اللہ خان کو نااہل قرار دیدیا گیا
اسمبلی رکنیت ختم ہو گئی،ان کی جگہ جمیل احمد گلگت بلتستان اسمبلی کے رکن ہوں گے۔
مزید پڑھیئےامریکا: ہوائی کے جنگلات میں آگ، ہلاکتیں 110ہوگئیں
آگ سے ہلاکتوں میں نمایاں طور پر اضافہ ہو سکتا ہے:گورنر جوش گرین کو خدشہ
مزید پڑھیئےخارجہ پالیسی، معاشی پالیسی سےجڑی،ہماری ترجیح معیشت ہے،نگران وزیرخارجہ
بھارت کیساتھ کشمیر کے مسائل کاعالمی معاہدوں کے مطابق حل چاہتے ہیں، جلیل عباس جیلانی
مزید پڑھیئےجج ہمایوں دلاورکو ہراساں کرنے پرپی ٹی آئی کارکنان کیخلاف مقدمہ درج
سوشل ایکٹیوسٹ شایان علی نے جج کی زندگی کو جہنم بنانے کی دھمکیاں دیں
مزید پڑھیئےترک صدر کی آواز کی نقل کر کے فراڈ کرنے والا شہری گرفتار
دھوکے باز شخص نے آواز کی نقل کیلئے مصنوعی ذہانت کا سافٹ ویئر استعمال کیا
مزید پڑھیئےکراچی : منگھوپیر ہائیڈرنٹ پر ڈکیتی کی واردات،ایک ملازم زخمی
ملازم حفیظ نے وادارت ناکام بنانے کیلئے دروازہ بند کیا تو ملزمان نے فائرنگ کردی، اسپتال منتقل،ملزمان فرار
مزید پڑھیئےمدارس کیخلاف سازشیں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتیں،علمائے کرام
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی مجلس عاملہ،مجلس شوریٰ کا دو روزہ ملک گیر اجلاس،مولانا مفتی محمد تقی عثمانی،مولانا فضل الرحمن ودیگرعلمائے کرام کی شرکت
مزید پڑھیئےمیئر کراچی نےپانی چوری کا مقدمہ جماعت اسلامی کونسلر کیخلاف درج کروادیا
غیر قانونی ہائیڈرنٹ اور پانی کی چوری سے کوئی تعلق نہیں،مقدمہ انتقامی کارروائی ہے،قانونی کارروائی کریں گے،ٹاؤن چیئرمین ڈاکٹر فواد
مزید پڑھیئےایم کیو ایم رہنما کنور نوید جمیل انتقال کرگئے
طویل عرصے سے شدید علیل تھے، نمازجنازہ کل ڈی ایچ اے فیزون میں ادا،تدفین ڈی ایچ اے فیز 8 میں کی جائے گی
مزید پڑھیئےجسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے سندھ کے نگران وزیراعلیٰ کا حلف اٹھالیا
گورنرسندھ کامران ٹیسوری نےحلف لیا، مراد علی شاہ وزیراعلیٰ ہائوس چھوڑ دیا، مقبول باقر اب اپنی کابینہ کا انتخاب کریں گے
مزید پڑھیئےسیما حیدر نے بھارتی شہریت کیلئے درخواست دیدی
درخواست ایڈووکیٹ اے پی سنگھ کی طرف سے بھارتی صدر دروپدی مرمو کی دی گئی ہے
مزید پڑھیئےکراچی کوسیف سٹی بنانےکافیصلہ کرلیا،مرتضیٰ وہاب
شہرمیں4ہزار نئےکیمرے لگائےجائیں گے، 150 غیرقانونی ہائیڈرنٹس کےخلاف کارروائی جاری ہے،میئرکراچی
مزید پڑھیئےتمام پاسپورٹ دفاتر سے ای پاسپورٹ کا اجرا ، فیس شیڈول جاری
5 سالہ ای پاسپورٹ بنوانے کی نارمل فیس 9ہزار روپے ہوگی
مزید پڑھیئےہزارہ ایکسپریس حادثہ، مسافروں کو سامان کی واپسی شروع
8 مسافروں و ورثاء کو نقد رقم، زیورات، بیگز، دیگر سامان حوالے کیا گیا
مزید پڑھیئےجڑانوالہ کا واقعہ افسوسناک اور ناقابل برداشت ہے،آرمی چیف
واقعے میں ملوث عناصر کو کٹہرے میں لائیں گے،رنگ ونسل کی تفریق سےبالاترپاکستان کےتمام شہری برابرہیں، جنرل عاصم منیر
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کردیا
عام انتخابات 90 دن میں نہیں ہوسکتے،نئی حلقہ بندیوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےپولیس دیکھ کر شیخ رشید رفوچکر
یومِ آزادی پر لال حویلی پہنچ کر خطاب کی بڑھک ماری تھی- آدھے راستے ہی میں یو ٹرن مار لیا-
مزید پڑھیئےجڑانوالہ میں مسیحی برادری کا نقصان3 سے 4 روزمیں پورا کریں گے، نگراں وزیراعلیٰ…
ہمارا دین اورملک ایسے واقعات کی اجازت نہیں دیتا، ہر سازش کا ناکام بنائیں گے،اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےکراچی، پولیس نے خاتون کا 40 لاکھ مالیت کا سونا ڈھونڈ نکالا
خاتون مسافرسائرہ مصطفی اسلام آباد سے کراچی پہنچی تھیں، وہ اپنا بیگ ائرپورٹ کی پارکنگ میں بھول گئی تھیں۔
مزید پڑھیئےنو مئی واقعات میں گرفتار ملزم کے بیٹے نے فیس نہ ہونے پر وکیل…
وکلا نے مرغا لینے سے انکار کرتے ہوئے کیس مفت لڑنے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان سے جیل میں 2 وکلا کی ملاقات
دونوں وکلا نے مختلف قانونی امور پر عمران خان کے ساتھ گفتگو کی اور آئندہ حکمت عملی پر ہدایات لیں۔
مزید پڑھیئے