بنگلا دیش سے پاکستان کے بہتر ہوتے تعلقات پر بھی بھارتی دفاعی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پس پردہ مذاکرات ہو رہے ہیں،عمران خان باہر جانے کو تیار نہیں،حافظ حمد اللہ
الیکشن میں ن لیگ، پیپلز پارٹی اور تمام پارٹیوں نے وہی کچھ کیا جو وہ کرنا نہیں چاہتے تھے
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی احتجاج سے گرفتار 116 شرپسندوں کے اعترافی بیانات سامنے آگئے
شرپسندوں‘ میں افغان شہری بھی شامل ہیں جنہوں نے اعتراف کیا کہ انہیں اسلحہ فراہم کیا گیا تھا اور جب شیلنگ ہوئی تو انہوں نے پولیس و رینجرز پر فائرنگ کی۔
مزید پڑھیئےدھرنوں میں قانون ہاتھ میں لینے والوں کو قرارواقعی سزا دی جائے:وزیراعظم
تمام شواہد فارنزک کے لیے بھیجے جائیں گے، موقع واردات پر موجود فسادیوں کی شناخت کا عمل بھی تیز ی سے مکمل کیا جا رہا ہے
مزید پڑھیئےغزہ میں اسرائیل کی 14 ماہ کی جنگ میں 33 یرغمالی ہلاک ہوئے، حماس
اسرائیل اپنی احمقانہ جنگ سے یرغمالیوں کو ہمیشہ کے لیے کھو سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج معذوروں کاعالمی دن منایا جا رہا ہے
اس دن کومنانے کا مقصد عوام میں معذور افراد کے مسائل، مساوی حقوق، فلاح و بہبود اور احترام کا شعور بیدار کرنا ہے
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 1 لاکھ 3 ہزار 648 پر آ گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں وفاقی وزیرِ پلاننگ احسن اقبال نے آج گونگ بجا کر کاروبار کا آغاز کیا جس کے بعد کاروبار میں تیزی دیکھنے میں آئی
مزید پڑھیئےاسرائیل کا جنگ بندی کے بعد لبنان پر فضائی حملہ
لبنان کے مختلف علاقوں میں حزب اللّٰہ کے درجنوں اہداف کو نشانہ بنایا، جنوبی لبنان کے علاقے برغوز میں حزب اللّٰہ کے لانچر کو بھی نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
پاکستان نے وننگ کمبی نیشن کو برقرار رکھا ہے، گرین شرٹس کو تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
مزید پڑھیئےدہشتگردی،انتہا پسندی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں،امریکہ
پاکستان سمیت دنیا بھر میں احتجاج پر امن ہونے چاہییں، حکومت پاکستان کو مظاہرین سے احترام کے ساتھ نمٹنا چاہیے۔
مزید پڑھیئےیرغمالی رہا نہ ہوئے تو مشرق وسطیٰ کو جہنم بھگتنی ہوگی، ٹرمپ
اس سب کے ذمہ داروں کو ایسا سبق دیا جائے گا جیسا پہلے کبھی امریکی تاریخ میں نہیں دیا گیا، یرغمالیوں کو فوری رہا کیا جائے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کو کوئی سازش تباہی کی طرف نہیں لے جا سکتی: رانا مشہود
شام، عراق، لیبیا اور مصر کا سب سے پہلے سوشل فیبرک تباہ کیا گیا، ان کے معاشروں میں بدتمیزی کو فروغ دیا گیا۔
مزید پڑھیئےرحیم یارخان،نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
پہلے اسپتال میں نوکری دلوائی، اچھی ملازمت کا جھانسہ دے کر ساتھی ملزم کے پاس لے گیا۔ زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
مزید پڑھیئےعمران خان 28 ستمبر، 4 اکتوبر اور 5 اکتوبر کے 6 مقدمات میں بھی…
تمام 6 تھانوں کے تفتیشی افسران نے گرفتاری ڈال کر سات روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواستیں عدالت پیش کر دیں
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات کے 53 ویں قومی دن پر وزیراعظم کی مبارکباد
ہمیں متحدہ عرب امارات کے ترقی اور خوشحالی کے شاندار سفر پر فخر ہے جو شیخ زاید بن سلطان النہیان مرحوم کی دانشمندی اور فہم و فراست کی وجہ سے ممکن ہوا۔
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات کا 53 واں قومی دن، سفیر کا پیغام
یہ ہمارے امارات کے اتحاد، بصیرت اور کامیابیوں کے جشن کا دن ہے۔ تمام لوگوں کو امارات کی عید الاتحاد مبارک ہو۔
مزید پڑھیئےلاہور بورڈ میں 4 ماہ بعد ریگولر سیکرٹری تعینات، نوٹیفکیشن جاری
کنڑولر امتحانات کے اضافی چارج میں بھی تین ماہ کی توسیع کردی گئی، کچھ دنوں سے لاہور تعلیمی بورڈ میں سیکرٹری اور کنٹرولر امتحانات کا عہدہ خالی تھا۔
مزید پڑھیئےگنڈاپور سے کرم کے معاملے پر قائم گرینڈ جرگے کے ممبران کی ملاقات
جرگے نے معاملے کے پرامن حل کی ہرممکن کوششں اور صوبائی حکومت کو ہر مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔
مزید پڑھیئےسرکاری اسکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد
اساتذہ، طلبہ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کے تدریسی اوقات میں بند موبائل فون ہیڈ ٹیچر کو جمع کرائیں گے، اسٹاف ڈریس کوٹ اور بند شوز لازمی پہنے گا،
مزید پڑھیئےمیرے پر موٹرسائیکل چوری کی 3 ایف آئی آرز درج کی گئیں: عمر ایوب
ملک سلامت ہے تو ہم ہیں، پہلی ترجیح ملک ہونی ہے، جو مسائل ہیں ان کو پارلیمان میں بیٹھ کر حل کریں۔
مزید پڑھیئےبنوں کے علاقے جانی خیل میں مارٹر گولہ پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق
بچوں نے سپین تنگی کے علاقے میں ویران جگہ سے مارٹر گولہ اٹھا لیا تھا ، بچے مارٹر گولے سے کھیل رہے تھے کہ اچانک دھماکے سے پھٹ گیا۔
مزید پڑھیئےحکومت کو گورنر راج جیسے فیصلے کرنے کا شوق نہیں، طلال چوہدری
بشریٰ بی بی کے وارنٹ نکلے ہوئے ہیں، علی امین کے بھی وارنٹ نکلے تھے، حکومت کی آنکھیں کھلی ہیں دیکھ رہی ہے کہ کون سا اشتہاری کہاں چھپا ہوا ہے۔
مزید پڑھیئےموسم سرما میں بالوں کی خشکی دور کرنے والے آسان طریقے
آپ اپنی خوراک کو صحت مند رکھیں۔ اگر آپ کی خوراک میں پروٹین کی مقدار جسمانی افعال کو سہارا دینے کے لیے کافی ہے
مزید پڑھیئےسعودیہ میں 164 سرکاری ملازمین رشوت کے الزام میں گرفتار
محکمہ انسداد کرپشن کے مطابق، نومبر میں کرپشن کے الزامات کے حوالے سے 370 افراد سے تفتیش کی گئی تھی، جس کے بعد بعض افراد کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےاسرائیل اپنے پروجیکٹ بانی پی ٹی آئی کو بچانے نکل پڑا، خواجہ آصف
جب ملک ترقی کرنے لگتا ہے تو ٹانگیں کھینچی جاتی ہیں، 2018 میں ایک اناڑی، ضدی شخص کومسلط کیا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی، ایئرپورٹ خودکش حملے کا ایک اور مقدمہ درج
انسپکٹر موسیٰ کلیم کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے،مقدمے میں دہشت گردی، ٹیرر فنڈنگ، دھماکہ خیز مواد رکھنے، قتل اور دیگر دفعات درج کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےریاست سے کہتا ہوں، ہمیں بتایا جائے ہمارا قصور کیا ہے،ثروت اعجاز قادری
پاکستان کے نظام کو بدل کر انصاف پر لانا ہو گا۔ ہم محبِ وطن ہیں، ہمارے اکابرین کی پاکستان بنانے کے لیے قربانیاں ہیں۔
مزید پڑھیئےریاست مخالف پروپیگنڈے میں ملوث افراد کی شناخت کیلئے ٹاسک فورس قائم
جوائنٹ ٹاسک فورس میں دیگر اداروں کے افسران بھی شامل ہیں، جس کا کام حالیہ احتجاج کے پیش نظر جھوٹا پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کی نشاندہی کرنا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کےسرنڈر کی کہانیاں فضول ہیں، پی سی بی
پاکستان نے اپنی شرائط آئی سی سی کو پیش کیں، بورڈ کو آئی سی سی اور انڈین کرکٹ بورڈ کے جواب کا انتظار ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس 1 لاکھ 2 ہزارپوائنٹس عبور کر گیا
صبح سے اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 2 ہزار 288 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos