بلائنڈ ورلڈ گیمز 17 سے 26 اگست تک برمنگھم میں جاری رہیں گی ، بلائنڈ کرکٹ ایونٹ کو پہلی مرتبہ شامل کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ورلڈکپ کیلئے ٹکٹوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع
باقاعدہ فروخت 25 اگست سے شروع ہو گی، اس مرحلے میں بھی بھارت کے سوا دیگرمیچز کی ٹکٹیں دستیاب ہوں گی
مزید پڑھیئےڈیزل مہنگا ہونے کے بعد ٹرین کےکرایوں میں بھی اضافے کا امکان
ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے باعث ٹرین کے کرائے بڑھانے پڑیں گے، اور ایک دو روزمیں کرایوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےوہاب ریاض کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
شاندار سفر کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کیا، پی سی بی، اہل خانہ، کوچز اور فینز کا ان کی سپورٹ پر شکرگزار ہوں‘۔
مزید پڑھیئےلیبیا میں متحارب گروپوں میں جھڑپیں، 27 افراد ہلاک
لیبیا ریڈ کریسنٹ سوسائٹی (ایل آر سی ایس) نے ٹویٹر پر تمام فریقوں سے پرامن ہونے اور کشیدگی کو کم کرنے کا مطالبہ کیا ۔
مزید پڑھیئےشہریار آفریدی کی گرفتاری کا ایم پی او آرڈر معطل، گھر جانے کی اجازت
کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے کی جس دوران شہریار آفریدی اپنے وکیل شیر افضل مروت کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔
مزید پڑھیئےپرویزالہٰی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست کا تحریری حکم جاری
چودھری پرویزالہٰی کو 21 اگست کو عدالت کے روبرو پیش کیا جائے، صدر پی ٹی آئی کے کچھ شریک ملزمان نیب کے پاس جسمانی ریمانڈ پر ہیں
مزید پڑھیئے500روپےایزی لوڈ پر جھگڑا، دکاندار نے گاہک کو قتل کر دیا
ٹیکسلا میں دکاندار اور گاہک میں 500 روپے کے ایزی لوڈ پر تنازع ہوا جو تلخ کلامی کے بعد سنگین نوعیت اختیار کر گیا
مزید پڑھیئےگنڈا سنگھ کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ
چند گھنٹوں میں پانی کا بہاؤ 36560 کیوسک سے 55 ہزار 9 سو کیوسک تک پہنچ گیا، 17 سے 20 اگست تک پانی کی سطح ایک لاکھ کیوسک سے تجاوز کر جائے گی
مزید پڑھیئےن لیگ کے صدر شہباز شریف کی رواں ہفتے لندن روانگی متوقع
شہباز شریف لندن میں قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ اور دیگر امور زیر غور آئیں گے۔
مزید پڑھیئےاب نئے انتخابات کا انتظار کرنا چاہیے، چیف جسٹس پاکستان
دوبارہ گنتی کی اپیل تو اب غیر موثر ہو چکی ہے جس پر چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے جواب دیا کہ جی سر بلکل غیر موثر ہو چکی۔
مزید پڑھیئےامریکا، جج نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا
72 سالہ جج فرگیوسن اورنج کاؤنٹی سوپیریر کورٹ میں تعینات ہیں اور گرفتاری کے وقت انہوں نے شراب پی رکھی تھی۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ میں بینک مسلمانوں کے اکاؤنٹس بند کرنے لگے
دو ماہ قبل برطانوی تھنک ٹینک قرطبہ فاؤنڈیشن کی جانب سے تیونس میں سیاسی کشیدگی کے بارے میں وسطی لندن میں ایک فورم کا اہتمام کیا گیا
مزید پڑھیئےبڑوں نے فیصلہ کیا ہے انتخابات فروری 2024 میں ہوں گے، راجہ ریاض
انتخابات کو التوا کا شکار کیا جائے مگر 15 روز پہلے فروری میں الیکشن کا فیصلہ کیا گیا، انتخابات فروری 2024 میں ہوں گے ،اس حوالے سےکوئی ابہام نہیں
مزید پڑھیئےطالبان نے وعدے توکیے مگر پورے نہیں کئے، امریکی وزیرخارجہ
طالبان کو ان کے وعدوں کے لیے جوابدہ ٹھہرانے کے لیے کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےرضوانہ ابھی چلنے کی پوزیشن میں نہیں،صرف اٹھ بیٹھ سکتی ہے،ڈاکٹرز
تشدد کا شکار کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ کی ابھی پلاسٹک سرجری نہیں ہوئی، پلاسٹک سرجری کی ٹیم رضوانہ کا علاج کررہی ہے۔
مزید پڑھیئےنارتھ کراچی الیون بی میں مبینہ پولیس مقابلے میں پانچ ڈاکو ہلاک
ایس ایچ او سرسید شاہد تاج نے کہا کہ صبح 4 سےساڑھے 4 کے درمیان ملزمان گرل اور کنڈی کاٹ کر داخل ہوئے اور گھر میں موجود افراد کو باندھا اور تشدد کیا۔
مزید پڑھیئےسوئیڈن میں طوفانی بارشوں نے 50 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
طوفانی بارشوں سے ملک کے کئی شہروں میں نکاسی آب کا نظام درہم برہم ہو گیا جس کی وجہ سے لوگوں کو آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا ہے
مزید پڑھیئےدوران پرواز نماز پڑھنے اور دھمکیاں دینے پر پاکستانی اداکار گرفتار
پرواز ایم ایچ 122 پیر کی سہ پہر سڈنی سے ملائیشیا کے لیے روانہ ہوئی تھی اور تقریباً تین گھنٹے بعد سڈنی واپس آئی تھی۔
مزید پڑھیئےمیر علی مردان خان ڈومکی نگران وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد
سیاستدان علی مردان ڈومکی نے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات کی تھی اور ان کو نگران وزیر اعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی تھی
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعظم نے 16 رکنی نگراں کابینہ تشکیل دے دی
نگران وزیرخزانہ کے لئے ڈاکٹر وقار مسعود کا نام زیر غور
مزید پڑھیئےمیرعلی ڈومکی کو نگران وزیراعلیٰ بلوچستان بنانے کا فیصلہ
عبدالقدوس بزنجو اور اپوزیشن لیڈر ملک سکندر نے نام پر اتفاق کر لیا
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان: سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
اسلحہ اور بارود برآمد، ہلاک تخریب کار فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےنگران حکومت نے عوام پرپیٹرول بم گرا دیا،ساڑھے17 روپے لیٹر کا اضافہ
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 20روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا
مزید پڑھیئےبھارتی جارحیت، ستلج میں ہزاروں کیوسک پانی چھوڑ دیا
بارش برسانے کا نیا سپیل لاہور داخل، ہیڈ گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی 20 فٹ بلند ہو چکا ، راوی ، چناب سے متصل نالوں میں سیلاب کا امکان، پی ڈی ایم اے
مزید پڑھیئےلیاقت آباد پل پر شہری سے دن دیہاڑے لوٹ مار،ویڈیو وائرل
دو لٹیروں نے شہری کو اسلحے کے زور پر آسانی سے لوٹا، لٹیرے شہری نقدی رقم اور قیمتی موبائل فون چند منٹوں میں لوٹ کر فرار ہو گئے
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم کا اہم اقدام ،ایم ڈی کیٹ امتحان کی تاریخ میں توسیع
ایم ڈی کیٹ امتحان27اگست کی بجائے10ستمبرکوہوگا، نصاب گزشتہ سال جیسا ہی رہیگا
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم بروقت صاف،شفاف الیکشن کا انعقاد یقینی بنائیں، سراج الحق
حقیقی آزادی وہ ہوگی، جب ملک اسلامی نظام نافذ ہوگا، اسٹیشن روڈ پر کنونشن، جامشورو ٹول پلازہ پر استقبالیہ سے خطاب
مزید پڑھیئےنیا پاکستان بنانا خواب تھا، ضرور پورا کرینگے، جہانگیرترین
استحکام پاکستان پارٹی کی بڑی بیٹھک، ہاشم ڈوگر کا شمولیت کا اعلان، اہم فیصلے لئے گئے
مزید پڑھیئےافغانستان:طالبان حکومت کی اقتدار میں واپسی کے 2 سال مکمل
ملک بھر میں عام تعطیل،امارت اسلامیہ افغانستان کے جھنڈےلہرائے گئے
مزید پڑھیئے