پاکستان کے معاشی حالات دن بدن بہتر ہو رہے ہیں۔ اور ہمیں سب اتحادیوں کو ساتھ لے کر چلنا ہو گا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پنجاب میں بھی احتجاج کی فلاپ کال دی گئی، احسان افضل
فیصل آباد میں سب کچھ معمول کے مطابق ہے، لاہور میں صورتِ حال معمول پر ہے، انٹر سٹی پر کنٹینرز لگائے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےیوسف رضا گیلانی وفد کے ہمراہ سعودی عرب روانہ
دورے کا مقصد 2 طرفہ روابط اور ادارہ جاتی تعاون کو مزید فروغ دینا ہے۔
مزید پڑھیئےبلوچستان: کمسن طالبعلم کے اغواء کیخلاف پہیہ جام ہڑتال
شاہراہیں بند ہونے سے مسافروں اور ٹرانسپورٹرز کو مشکلات کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
مزید پڑھیئےڈی آئی خان میں پولیس چوکی پر حملہ، 5 اہل کاروں سمیت 7 افراد…
ٹانک میں پولیس چوکی پر حملہ ہوا، جس میں نامعلوم مسلح افراد نے گل امام چوکی کو نشانہ بنایا
مزید پڑھیئےلاہور: کئی مقامات پر سڑکوں سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں
کنٹینرز اور ٹرکوں کو ہٹاکر ایک گاڑی کے گزرنے کا راستہ بنا دیا گیا ہے۔شہر میں داتا دربار آزادی چوک اور شاہدرہ پر ٹریفک جزوی طور پر بحال ہے۔
مزید پڑھیئےجی ایچ کیو حملہ کیس،عمران خان سمیت 120 ملزمان پر فرد جرم پھر مؤخر
فرد جرم کی کارروائی 28 نومبر تک مؤخر کردی، 9 مئی کے اس کیس میں فرد جرم کی کارروائی ملزمان کی عدم حاضری کے باعث ملتوی کی گئی۔
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ نے26ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینےکی درخواست نمٹا دی
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے شہری نذیر احمد کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ کا ہمیں کوئی آرڈر نہیں آیا، وقاص اکرم
ہمیں بتایا جائے عدالت کا کیا فیصلہ ہے۔ ہمارے بنیادی حقوق کا تحفظ بھی عدالت کو ہی کرنا ہے۔
مزید پڑھیئے24نومبر احتجاج،عمران،بشریٰ بی بی سمیت دیگر رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج
مقدمہ نمبر 2594 میں کار سرکار میں مداخلت، دفعہ 144 کی خلاف ورزی سمیت دیگر دفعات شامل ہیں
مزید پڑھیئےاپوزیشن کے احتجاج سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے:لیاقت بلوچ
حکومت معیشت کے نقصان پر شور کرنے کے بجائے سیاسی حل تلاش کرے۔
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 99 ہزار پوائنٹس کی حد بحال
کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1200 پوائنٹس سے زائد اضافہ ہوا، جس کے بعد 100 انڈیکس میں 99 ہزار کی سطح بحال ہوگئی۔
مزید پڑھیئےگنڈا پور مرکزی قافلے کی قیادت چھوڑ کر ہزارہ موٹروے روانہ
علی امین گنڈا پور پارٹی رہنماعمرایوب کی جانب سے کال آنے پرراستہ کھلوانے کیلئے ہزارہ موٹروے کی جانب گئے ہیں۔پارٹی ذرائع
مزید پڑھیئےغازی موٹروے پر پنجاب پولیس کی گاڑی پی ٹی آئی کارکنوں کے قبضے میں
تحریک انصاف کے قیدیوں کیلئے لائی گئی گاڑی کو پولیس اہلکار چھوڑ کے فرار ہوگئے۔
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی کیلئے کوئی ہنگامی میٹنگ نہیں بلائی، آئی سی سی
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی آئندہ سال 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان میں شیڈول ہے۔
مزید پڑھیئےایران نے امارات میں اسرائیلی ربی کے قتل کا الزام مسترد کر دیا
28 سالہ اسرائیلی ربی کے پاس مشرقی یورپی ملک مالدووا کا پاسپورٹ بھی تھا۔اسرائیلی میڈیا
مزید پڑھیئےبلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سری لنکا نے افغانستان کو شکست دیدی
مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 120 رنز بنائے، سری لنکا نے 121 رنز کا ہدف تیرہویں اوور میں حاصل کر لیا۔
مزید پڑھیئےضلع کرم، گاڑیوں پر حملے کے مزید 4 زخمی دم توڑ گئے
مسافروں کی گاڑیوں کو ضلع کرم کے لوئر علاقے میں نشانہ بنایا گیا۔ مسلح افراد نے پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کی۔
مزید پڑھیئےگنڈا پور کی قیادت میں قافلہ پنجاب میں داخل، جڑواں شہر مکمل سیل
اب ہمیں آگے بڑھنا ہے اور عمران خان کی رہائی تک واپس نہیں آنا، اپنی ساری طاقت راستہ کھولنے میں لگانی ہے،وزیراعلیٰ
مزید پڑھیئےامریکا کے مختلف شہروں میں بھی عمران خان کی کال پر احتجاج و ریلیاں
بانیٔ پی ٹی آئی سمیت تمام بے گناہ سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی، 26 ویں آئینی ترمیم کے خاتمے اور عوامی مینڈیٹ کی واپسی کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھیئےاسرائیل اور حزب اللہ جنگ بندی کیلئے ابتدائی طور پر رضامند
جنگ بندی کی صورت میں حزب اللہ دریائے لیطانی سے شمال تک پیچھے ہٹ جائے گا جبکہ اسرائیل جنوبی لبنان سے انخلاء کرےگا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی احتجاج،جڑواں شہروں میں تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے
تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر کیا گیا، اطلاق وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی کے تمام تعلیمی اداروں پر ہو گا۔
مزید پڑھیئےبیلاروس کے صدر آج پاکستان پہنچیں گے
بیلا روس کے وزیر خارجہ سمیت توانائی، صنعت، عدل و انصاف، مواصلات، قدرتی وسائل کے وزراء، اور 43 بڑی کاروباری شخصیات شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارت،ایک اور مسجد کو مندر بنانے کی کوشش؛ پولیس فائرنگ سے 3 مسلمان شہید
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مصداق مرادآباد پولیس نے تین خواتین سمیت 15 مسلمانوں کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد سمیت ملک بھر میں فلائٹ آپریشن سے متعلق بڑا اعلان
سی اے اے نے سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں کو فیک نیوز قرار دے کر مسترد کردیا۔
مزید پڑھیئےبیلاروس کا اعلیٰ سطح کا وفد براستہ فیض آباد اسلام آباد پہنچ گیا
وفد میں بیلاس روس کے وزیرخارجہ، توانائی، صنعت، عدل وانصاف، وزیر مواصلات، قدرتی وسائل، ہنگامی حالات اور چیئرمین ملٹری انڈسٹری کمیٹی شامل
مزید پڑھیئےکرم تصادم، فریقین کا 7 دن کے لیے سیز فائر پر اتفاق
فریقین نے ایک دوسرے کے قیدی اور لاشیں واپس کرنے پر بھی مکمل اتفاق کیا ہے۔مشیراطلاعات بیرسٹرسیف
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات میں مغوی اسرائیلی ربی کی لاش مل گئی
زوی کوگن کو یہودیوں سے منافرت (اینٹی سیمیٹزم) کی بنیاد پر اغوا کرکے موت کے گھاٹ اتارا گیا۔اسرائیلی حکومت
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں پیرکو تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے
تعلیمی ادارے بند رکھنے کے نوٹیفکیشن کا اطلاق صرف وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی اداروں پر ہوگا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کارکن باراتی بن گئے، پولیس نے دھر لیے
ق کارکن پھولوں سے سجی 8 بڑی گاڑیوں میں سوار تھے اور بارات کی شکل میں جانے کی کوشش کر رہے تھے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos