اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنائے جانے کی تصدیق کی ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
صدر عارف علوی نےسکیورٹی گارڈ سے معافی مانگ لی
ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹیٹیوشن اپنے غریب مخالف۔غیر دوستانہ طرز عمل پر گہری نظر ڈالے،ایک عام مزدور کو پنشن کیلئے برسوں انتظار کروانا شرمناک ہے
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی کو جائے نماز اور قرآن مجید فراہم کرنے کا حکم
عدالت نے ہدایت کی کہ جیل رولز کے مطابق جیل حکام چیئرمین پی ٹی آئی کے دوست، رشتہ دار اور وکلاء سے ملاقات کروائیں، ایسا کچھ ریکارڈ پر نہیں
مزید پڑھیئےخودکش بمبار سے بندوق چھیننے والا شہری اسپتال سے گھر منتقل
نوجوان نے خودکش حملہ اور سے بندوق چھینی تھی جس کی وجہ سے علاقہ بڑی تباہی سے بچ گیا تھا۔
مزید پڑھیئےرضوانہ کی پلاسٹک سرجری کے عمل میں آج سیشن نہیں ہوگا،اسپتال انتظامیہ
24 سے 48 گھنٹے بعد دوسری ڈریسنگ ہوگی، پہلے روز زخموں کی صفائی کا عمل ہوا جب کہ اتوار یا پیر کو تیسرا سیشن کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےکل سے 16 اگست تک ملک میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی
کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 26.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جارہا ہے جبکہ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان
مزید پڑھیئےتھانہ حملہ کیس ،یاسمین راشد کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر
لاہور ہائیکورٹ کےرجسٹرار آفس نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت کی سماعت بارے کاز لسٹ جاری کردی
مزید پڑھیئےنواز شریف کی نااہلی ختم،اگر اکثریت ملی تووہ وزیراعظم ہوں گے،شہباز شریف
16 ماہ مشکل حالات میں حکومت چلائی، اس دوران ایک روپے کا اسیکنڈل ہمارے خلاف نہیں آیا، آئندہ انتخابات ووٹ کوعزت دو کے نعرے پر لڑیں گے۔
مزید پڑھیئےپیسے لیکر نوکریاں دی جا رہی ہیں، مصطفیٰ کمال
ملک کے ہر حصے سے کراچی کی جامعات میں کوٹہ ہے مگر ملک کی دیگر جامعات میں کراچی کے نوجونوں کے لئے کوٹہ نہیں۔
مزید پڑھیئےپنجاب ایگزمینیشن نےسکولوں کاامتحانی طریقہ کارتبدیل کردیا
نئےامتحانی طریق کار کے مطابق اب بچوں کا رزلٹ کارڈ 3 امتحانات پر تیار کیا جائے گا،بچوں سے فرسٹ ٹرم ،مڈ ٹرم اور حتمی امتحان لیا جائے گا،
مزید پڑھیئےبغیر ہیلمٹ پیٹرول کی سیل پرپابندی ،لاہور ہائیکورٹ کا تحریری حکم جاری
جسٹس راحیل کامران شیخ نےشہری کی درخواست پرعبوری حکم جاری کردیا، ڈپٹی کمشنرسمیت دیگر فریقین آئندہ سماعت پرتفصیلی جواب جمع کرائیں
مزید پڑھیئےجڑواں بچوں کی 17 جوڑیاں ایک ہی کلاس میں داخل
اسکاٹ لینڈ کی 33 کونسل میں سے ایک کے علاقے اِنورکلائیڈ میں جڑواں بچوں کی اس دلچسپ کلاس کا آغاز 18 اگست سے ہوگا۔
مزید پڑھیئےخدیجہ شاہ ، صنم جاوید سمیت دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت کی۔
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کا مکمل ریکارڈ طلب
چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا،
مزید پڑھیئےنائیجر،شہریوں کا فرانس سے اپنی افواج نکالنے کا مطالبہ
مغربی افریقی بلاک کی جانب سے ممکنہ طاقت کا استعمال خطے میں تنازعات کو بھڑکا سکتا ہے
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کےرہنماعاطف خان کا بیٹا گرفتار
پشاور ائیرپورٹ سے حراست میں لیا تاہم ایف آئی اے کی جانب سے اس حوالے سے کسی قسم کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
مزید پڑھیئےیہ سب ٹوپی ڈرامہ ہے،نگراں وزیراعظم کا نام پہلے ہی طےہوچکا ہے، شیخ رشید
امید ہے شہباز شریف اور نام نہاد اپوزیشن لیڈر آج نگراں وزیراعظم کا اعلان کردیں گے اور معاملہ الیکشن کمیشن تک آگے نہیں بڑھنے دیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےسکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرطیاروں کی ری فیولینگ کی سہولت کا افتتاح
14 اگست کو دبئی سے پی آئی اے کی پہلی پرواز سکردو ائیرپورٹ پر لینڈ کرے گی، کوشش ہے دیگر ائیر لائنز بھی سکردو ائیر پورٹ پر آپریشن کا آغازکریں
مزید پڑھیئےکراچی: اسٹریٹ کرائم کیخلاف احتجاج، مظاہرین نے سپرہائی وے بلاک کردی
آج صبح ایک فیملی سے لوٹ مار کرتے ہوئے ملزمان خاتون سے پرس اور شہری کا موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے تھے۔
مزید پڑھیئےفائرنگ کرکے 3 بھتیجوں کوموت کے گھاٹ اتارنے والا دولہا گرفتار
جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 14 اور 8 سال کے درمیان ہیں۔ واقعے کے بعد فائرنگ کرنے والا دولہا موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا تھا۔
مزید پڑھیئےسیما حیدر کے پاکستانی شوہر کو بھارت آنے کی دعوت
4 بچوں کے ہمراہ پاکستان سے بھارت جانے والی پاکستانی شہری سیما حیدر ان دنوں اپنی پہلی فلم ’کراچی ٹو نوئیڈا‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ بلوچستان نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیئے
گورنر کی جانب سے سمری پر دستخط نہ کیے جانے کی صورت میں اگلے 48 گھنٹوں میں اسمبلی ازخود تحلیل ہوجائے گی۔
مزید پڑھیئےسربرہ پاک بحریہ کا دورہ ملائیشیا، اعلیٰ سول و عسکری حکام سے ملاقاتیں
ملاقاتوں میں دو طرفہ بحری تعاون اور میری ٹائم سکیورٹی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
مزید پڑھیئےڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے علی مراد کا 2 دن میں 2 بار تبادلہ
علی مراد کو ڈپٹی ڈائریکٹر سٹیٹ بینک سرکل سے تبادلے کے بعد ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر کراچی تعینات کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےامریکی جنگلات میں آگ لگنے سے 67 افراد ہلاک
14 ہزار سے زائد لوگ جزیرے سے نقل مکانی کرچکے ہیں، ایک ہزار خاکستر اور 11 ہزار افراد بجلی سے محروم ہوگئے۔
مزید پڑھیئےآئندہ بھی اتحادی حکومت ہی بنے گی۔خورشید شاہ کا دعویٰ
نگران وزیراعظم سے پتہ چلے گا مستقبل کی سیاست کیا،اگر صادق سنجرانی نگران وزیراعظم بنے تو یہ سائن آف فیوچر پالیٹکس ہو گا،
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعظم کا نام فائنل کرنے کا آخری روز
قومی اسمبلی تحلیل ہوئے تین روز ہوگئے مگر نگراں وزیراعظم کا طے نہیں ہوسکا، وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی ملاقات آج پھر ہوگی۔
مزید پڑھیئےرشوت لینے کا الزام، یوکرین کے اعلی فوجی افسران برطرف
گزشتہ ماہ اوڈیسا ریجن میں ایک ریکروٹمنٹ آفس میں بدعنوانی کا اسکینڈل سامنے آنے کے بعد تحقیقات کا آغاز کیا گیا تھا
مزید پڑھیئےبھارت کا پاکستانی کرکٹ ٹیم کو سپیشل ٹریٹ کرنے سے انکار
پاکستانی حکومت نے اپنی ٹیم کو بھارت میں ورلڈکپ کھیلنے کی اجازت دے رکھی ہے۔
مزید پڑھیئےافغانستان سیریز اور ایشیا کپ کیلئے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان
افغانستان کیخلاف سیریز اور ایشیا کپ کے لئے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا گیا، ریحان الحق کو ٹیم کا منیجر مقرر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئے