اب نیب کو چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کا اختیار مل گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سندھ اسمبلی آج رات تحلیل کردی جائے گی
محکمہ قانون نے سندھ اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری کا ڈرافٹ تیار کرلیا ۔
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم کے نام پر مشاورت، راجہ ریاض وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے
راجہ ریاض وزیراعظم ہاؤس پہنچے تو صحافی نے سوال ’’راجہ صاحب کتنے نام لے کر آئے ہیں‘‘ جس پر اپوزیشن لیڈر نے جواب دیا کہ 3نام لایا ہوں۔
مزید پڑھیئےملازمہ تشدد کیس، ملزمہ صومیہ عاصم کی درخواست ضمانت مسترد
پراسیکیوٹر نے طاہرہ بتول کیس کا حوالہ دے کر درخواست ضمانت خارج کرنے کی استدعا کی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کے 38 معاونین خصوصی کو بھی دفاتر خالی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
شہباز شریف کی وفاقی کابینہ میں 33 وفاقی وزرا اور 7 وزرائے مملکت تھے۔
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی شوہر سے ملاقات کیلیے اٹک جیل پہنچ گئیں
پولیس نے وکلا کو چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے سے روک دیا۔
مزید پڑھیئےایڈن گارڈنز سٹیدیم کولکتہ میں آگ بھڑک اٹھی،کرکٹرز کا سامان جل کر راکھ
یہ آگ بدھ کی رات کو لگی جس پر اب قابو پالیا گیا ہے، فائر برگیڈ کا عملہ کئی گھنٹوں کے بعد آگ پر قابو پانے میں کامیاب ہوا۔
مزید پڑھیئےبلوچستان میں نگران وزیراعلیٰ کے نام پر تاحال فیصلہ نہ ہوسکا ۔
، وزیراعلیٰ کی اسلام آباد میں چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی اور پارٹی کے دیگر پارلیمانی ارکان سے مشاورت مکمل ہوگئی ۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ بلوچستان نے مردم شماری پر بحث بے معنی قرار دے دی
مردم شماری پر بحث بے معنی ہے، تنقیدکرنے والے 1998 اور2017 کی مردم شماریوں کا بھی جائز ہ لیں
مزید پڑھیئےملزمہ کے ڈرائیور نے مجھے دھمکی دی، رضوانہ کی والدہ کا بیان
ویڈیو میں تو بچی کو اٹھا کر بس میں سوارکرایا جا رہا ہے، گاڑی سے اترنے کی ویڈیو بھی عدالت کو دکھائیں۔
مزید پڑھیئےسیاسی جماعتوں کو الیکشن سے نہیں بھاگنا چاہیے: فیصل کریم کنڈی
2013 میں پیپلز پارٹی نے جلیل عباس جیلانی کا نام دیا تھا شاید اس لیے یہ نام زیادہ گردش کر رہا ہے
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں گاڑی سیلابی ریلے کی نذر،4افراد جاں بحق
4 کی لاشیں نکال لی گئیں، متوفیوں میں 2 خواتین اور 2 بچے شامل ہیں، کارسواروں کا تعلق کوئٹہ سے ہے۔
مزید پڑھیئےامریکی میڈیا نے سائفر کو افشا کردیا
یوکرائن پر حملے کے بعد وزیراعظم کی جانب سے روس کا دورہ کرنے پر امریکا ناراض ہوگیا تھا
مزید پڑھیئےوزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی تحلیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر دستخط کردیئے جس کے بعد قومی اسمبلی اور کابینہ تحلیل ہو گئی
مزید پڑھیئےکوئی افغان شہری جہاد کیلئے سرحد پار نہیں کرے گا،افغان سپریم لیڈر
جو لوگ عسکریت پسندی کیلئے پاکستان گئے اورمارے گئے تو ان کی موت کو ناپاک قرار دیا جائے گا
مزید پڑھیئےعمران خان کو دی جانے والی سہولیات کی تفصیلات جاری
سکیورٹی وجوہات کی بناء پر جیل میں علیحدہ حصے میں رکھا گیا ہے، انہیں قانون کے مطابق ایئر کولر، چارپائی اور چھت والا پنکھا فراہم کیا جا چکا ہے۔
مزید پڑھیئےپشاور: ڈیوٹی پر جانیوالا پولیس کانسٹیبل ملزمان کی فائرنگ سے شہید
تھانہ بھانہ ماڑی میں تعینات کانسٹیبل سرور اپنے ساتھی کے ہمراہ ڈیوٹی کیلئے جارہا تھا کہ واردات کی اطلاع ملنے پر ملزمان کا تعاقب کیا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی سابق رکن اسمبلی شاندانہ گلزار اڈیالہ جیل منتقل
شاندانہ گلزار کو 15 دن کے لیے اڈیالہ جیل میں نظر بند کیا گیا ہے۔ انہیں ڈی سی اسلام آباد کے احکامات پر 3 ایم پی او کے تحت نظربند کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےلکی مروت میں پولیس کی مظاہرین پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق
فائرنگ سے جاں ہونے والے شخص کی لاش اور زخمیوں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا
مزید پڑھیئےنائجر کے معزول صدر اہلخانہ سمیت فاقہ کشی کا شکار
نیامی کے صدارتی محل میں 26 جولائی کو باغی فوجیوں کے ان کے خلاف حرکت میں آنے کے بعد سے محصور ہیں۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی طبیعت ناساز
چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ میں حق دفاع بحالی کی درخواست پر بھی سماعت نہیں ہوگی۔
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی نے نگران وزیراعظم کے لیے دو نام دے دیے
گزشتہ روز وزیراعظم شہبازشریف کی ایڈوائس پر صدر مملکت نے قومی اسمبلی کی تحلیل کی سمری پر دستخط کردیئے تھے
مزید پڑھیئےاہم یورپین ملک کا صدارتی امیدوار انتخابی ریلی کے دوران قتل
موجودہ صدر نے صدارتی امیدوار کے قتل کی تصدیق کر دی، فرنینڈو ولاسینسیو ایکواڈور کی نیشنل اسمبلی کے رکن بھی تھے۔
مزید پڑھیئےعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں پھر سے اضافہ
سعودی عرب کی جانب سے پروڈکشن میں کمی بتائی جا رہی ہے ، جس کے باعث گزشتہ 16 ماہ میں پیٹرول کی قیمت میں 45 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔
مزید پڑھیئےسائفر کے مبینہ متن سے ثابت ہوگیا کوئی سازش نہیں ہوئی، امریکا
واشنٹن میں پریس بریفنگ کے دوران میتھیوع ملر نے کہا کہ میں اس دستاویز کے مصدقہ ہونے پر بات نہیں کر سکتا،
مزید پڑھیئےلیہ ،مسافر وین اور ٹرک میں تصادم، 7 افراد جاں بحق
ریسکیو ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے نعشوں اور زخمیوں کو تحصیل ہسپتال منتقل کردیا، جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی گئی۔
مزید پڑھیئےروس کی فیکٹری میں دھماکا،خاتون ہلاک ،درجنوں زخمی
دھماکا آتش بازی کے سامان کو ذخیرہ کرنے والے گودام میں ہوا، گورنرماسکو مسٹر ووروبیوف
مزید پڑھیئےبھارت: مردہ قرار دیا گیا سیاسی رہنما آخری رسومات میں زندہ ہو گیا
بی جے پی کے سابق مقامی صدر مہیش بگھیل کو ڈاکٹروں نے مردہ قرار دیا تھا
مزید پڑھیئے”لڑکا کمال دیکھو انکھیوں سے گولی مارے”بلاول کا منفرد انداز زیر بحث
بلاول کی پریس بریفنگ کے دوران زبان پھسل گئی، نوازشریف کو وزیراعظم بنا دیا
مزید پڑھیئےصدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کردی
قومی اسمبلی کے تحلیل ہونے کے بعد وزیر اعظم کی وفاقی کابینہ بھی تحلیل ہو گئی
مزید پڑھیئے