سیکریٹری جنرل اسلام آباد میں سابق وزیر اعظم کی گرفتاری کے بعد شروع ہونے والے جاری مظاہروں سے آگاہ ہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران خان کی توشہ خانہ میں سزا معطلی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی
اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل پر سماعت آج ہو گی، ڈویژن بنچ 12 بجے سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےبریڈ فورڈ،پاکستانی قونصل خانے پر سیاسی جماعت کا جھنڈا لہرا دیا گیا
وائرل ویڈیوزمیں دیکھا جاسکتا ہے کہ قومی پرچم اتارے جانے کے بعد ایک شخص سیاسی جماعت کا جھنڈ ا لگا رہا ہے۔ یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا تھا۔
مزید پڑھیئےلورالائی: ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق
اطلاع ملتے ہی پولیس وامدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، پولیس نے لاشیں ہسپتال منتقل کردیں
مزید پڑھیئےعدلیہ کو ستمبر میں جانے سے پہلے اہم فیصلے سنا دینے چاہئیں، شیخ رشید
نگران وزیراعظم کا نام ابھی فضا میں لٹک رہا ہے، ایک دو روز میں زمین پر اتر آئے گا، یہ عوام میں جانے کے قابل نہیں
مزید پڑھیئےامریکا میں انتقال سے قبل 10 سالہ بچی کی شادی
ایما ایڈورڈز اور اس کے بوائے فرینڈ ڈینیئل مارشل کرسٹوفر کے ساتھ 29 جون کو شادی کی تقریب منعقد کی گئی
مزید پڑھیئےلندن میں پی ٹی آئی کارکنوں کی جج ہمایوں دلاور کا پیچھا کرنے کی…
ہیل یونیورسٹی سے باہر نکلنے والے جج ہمایوں دلاور کی حفاظت کیلئے پولیس اہلکار موجود ہیں،جہاں مشتعل مظاہرین جج کے انتظار میں کھڑے تھے۔
مزید پڑھیئےعبدالرحمٰن السدیس مسجد الحرام اورمسجد نبویؐ کے سربراہ انتظامی امورمقرر
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت اجلاس، عبدالرحمن السدیس کا منصب وزیر کے عہدے کے مطابق ہوگا
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی آج تحلیل، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب
شہبازشریف سے فضل الرحمٰن کی ملاقات، آج اپوزیشن لیڈر سےمشاورت کریں گے،حفیظ شیخ پاکستان پہنچ گئے
مزید پڑھیئےنعیم پنجوتھا سے ایف آئی اے کی8 گھنٹے تفتیش،خواجہ حارث آج طلب
8 گھنٹے تک روکا رکھا گیا کہا گیا کہ جب تک اوپر سے حکم نہیں آتا انہیں جانے نہیں دیا جائیگا،ٹوئٹ میں نعیم حیدر پنجوتھا کا دعویٰ
مزید پڑھیئےنا اہلی فیصلہ مسترد، عدالت میں چیلنج کرینگے، تحریک انصاف
چیئرمین پی ٹی آئی ہی پارٹی چیئرمین ہیں اور رہیں گے،شاہ محمود، مفادات کونسل کے فیصلے چیلنج ، یوم آزادی بھرپور انداز سے منانے کا فیصلہ
مزید پڑھیئےقلات: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2سیکیورٹی اہلکار شہید
اہلکارسوداسلف لیکرموٹر سائیکل پر جارہے تھے،مسلح افرادنےگولیوں سے نشانہ بنایا،لاشیں آرسی ایچ سینٹرمنگچرپہنچادی گئیں
مزید پڑھیئےنئے پاسپورٹ کیلئے یومیہ درخواستیں 40 ہزار سے متجاوز
ایک بار پھر بلاک لاگ، 4لاکھ سے زائد پاسپورٹس کا اجرا تاخیر کا شکار
مزید پڑھیئےسندھ کے ہرضلع میں ایس آئی یو ٹی جیسے ادارے بنائیں گے،بلاول
ایس آئی یو ٹی جیسےادارے بنا کرتنقید کرنیوالوں کومنہ توڑجواب دیا ،خطاب
مزید پڑھیئےکوئٹہ، مشرقی بائی پاس پر فائرنگ، میاں بیوی اور بیٹا جاں بحق
عبدالخالق موٹرسائیکل پراہلیہ اورحمزہ کے ساتھ مشرقی بائی پاس جارہاتھا،ملزمان نے فائرنگ کردی،وزیرداخلہ نے رپورٹ طلب کرلی
مزید پڑھیئےرمیز راجہ کی سری لنکن سنگر کیساتھ گانے کی ویڈیو وائرل
وہانی لنکا پریمیئر لیگ کی سفیر ہیں، 2020ء میں ان کا گانا “مانیکے مگے ہتھے” دنیا بھر میں مقبول ہوا تھا
مزید پڑھیئےکنری:خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش،5 بچے جاں بحق
ایک نومولود آئی سی یو میں،خصوصی دیکھ بھال کی جارہی ہے،خاتون کی حالت خطرے سے باہر ہے
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی کا اجلاس، صرف 5 ارکان حاضر، باقی غائب
اسپیکر کو صورتحال پر افسوس، اجلاس جمعرات تک ملتوی کردیا
مزید پڑھیئےکراچی: فش ہاربر کی فوڈ فیکٹری میں زہریلی گیس کا اخراج، 19 افراد متاثر
11 خواتین کی حالت تشویشناک, وزیراعلی ٰ سندھ زہریلی گیس کے اخراج کا نوٹس لے لیا
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 5 سال کیلئے نااہل قرار دیدیا
الیکشن کمیشن نے رکن پارلیمنٹ کے طور پر ڈی نوٹیفائی بھی کردیا، نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےثانوی تعلیمی بورڈ: جماعت نہم کے امتحانات کیلئے انرولمنٹ فارم کا شیڈول
امتحانی فارم بغیر لیٹ فیس کے10اگست سے 8ستمبر 2023ء تک جمع کرائے جا سکتے ہیں
مزید پڑھیئےآرمی چیف نےملک کو آگے بڑھانے کا پروگرام دیا،وزیر اعظم
جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ،ہمارے جانے سے پہلےملکی ترقی و خوشحالی کا جامع نظام بن چکا،ایک لاکھ زرعی ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پرمنتقلی کا افتتاح،
مزید پڑھیئےروس کا یوکرین پر میزائل حملہ، 8 افراد ہلاک
رہائشی عمارت تباہ، ہوٹل اور دکانوں کو بھی نقصان پہنچا
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں 600روپے کمی
سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 21ہزار 100 روپے ہوگئی ۔
مزید پڑھیئےعمران کو جیل میں ایکسرسائز مشین لانے کی اجازت
ناشتے میں کلچے، حلوہ اور کالے چنے- لنچ میں آلو کی بُھجیا اور لنگر کی روٹی دی گئی
مزید پڑھیئےسندھ کی نگراں حکومت میں حصہ داری کے معاملات طے
اکبر بھوانی کا نام سرفہرست- ممتاز شاہ- صدیق میمن- علم دین بلو- شعیب صدیقی- مبین جمانی- یونس ڈھاگا اور مقبول باقر بھی دوڑ میں شامل
مزید پڑھیئےحکومت کا ڈیجیٹل پرائز بانڈز متعارف کرانے کا فیصلہ
500 روپے، 1 ہزار، 5 ہزار اور 10 ہزار روپے کے ڈجیٹل پرائز بانڈز کو متعارف ہوں گے جنہیں خریدار کے نام پر رجسٹرڈ کیا جائے گا۔ذرائع
مزید پڑھیئےہزارہ ٹرین حادثے کے ذمے دار3 افسر، 3 ملازمین معطل
سکھر کے ڈویژنل ایگزیکٹو انجینئر حافظ بدر العارفین، نوابشاہ کے اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئر مشرف مجید، کوٹری کے پاور کنٹرولر بشیر احمد شامل ۔
مزید پڑھیئےشام، داعش کے حملے میں 10 فوجی ہلاک
صوبے رقہ میں داعش کے جنگجوؤں نے گھات لگا کر حملہ کیا۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کل تحلیل کردی جائے گی
موجودہ قومی اسمبلی نے ایک صدر، دو وزرائے اعظم، دو اسپیکرز اور دو ڈپٹی اسپیکرز منتخب کیے۔
مزید پڑھیئے