دو اہلکاروں کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
امریکی پابندیوں سے پاکستان کے دفاعی فیصلوں پر فرق نہیں پڑیگا، دفتر خارجہ
امریکا کی پاکستانی میزائل پروگرام پر لگائی گئی پابندیاں غیر ضروری اور نا انصافی پر مبنی ہیں، یہ اقدامات پاکستان کی دفاعی پوزیشن کو کمزور نہیں کر سکتے
مزید پڑھیئےآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول اور گروپس کا اعلان
ایونٹ کا افتتاحی میچ 19 فروری کو کراچی میں کھیلا جائے گا جبکہ فائنل 9 مارچ کو ہوگا۔
مزید پڑھیئےسول ملٹری سیٹلمنٹ سیاست،جمہوریت کے لیے زہر ہے،لیاقت بلوچ
حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات میں دونوں فریقین کو ایک دوسرے کی نیت پر شک ہے۔
مزید پڑھیئےڈی چوک احتجاج کیس: شبلی فراز کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور
جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پی ٹی آئی کے ڈی چوک احتجاج کے معاملے پر شبلی فراز کی 5 مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت کی۔
مزید پڑھیئےعمر ایوب کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم
عمر ایوب کے خلاف اسلام آباد تھانہ رمنہ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے، درخواست گزار متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونا چاہتے ہیں۔درخواست گزار
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکوٹ نے الیکشن ٹریبونل کو این 46 اے سے متعلق کارروائی سے…
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے حلقہ این اے 46 سے پی ٹی آئی کے امیدوار عامر مغل کی درخواست پر سماعت کی
مزید پڑھیئےلکی مروت،سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک
ہلاک دہشت گرد آصف علی فتنہ الخوارج مقامی کمانڈر، انتہائی مطلوب خوارج انعام اللہ عرف لامبا کا اہم ساتھی تھا۔
مزید پڑھیئےلاہور میں موسم سرما کی پہلی بارش، خشک سردی کا زور ٹوٹ گیا
صوبائی دارالحکومت میں صبح سویرے ہونے والی بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا اور خشک سردی کا زور ٹوٹ گیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 2 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان جنوبی افریقا کیخلاف 3 صفر سے ODI سیریز جیتنے والی پہلی ٹیم
جوہانسبرگ میں کھیلے گئے میچ میں پہلے پاکستان نے بیٹنگ کی اور بارش کے سبب فی اننگز 47 اوورز تک محدود کیے جانے والے میچ میں 9وکٹ پر 309 رنز بنائے۔
مزید پڑھیئےمذاکرات این آر او کیلئے نہیں پاکستان کیلئے ہوں گے: طلال چوہدری
ملک کے استحکام اور دہشت گردی کے خاتمہ کے لیے مذاکرات ہوں گے، مذاکرات 190 ملین پاؤنڈ کی معافی کے لیے نہیں ہوں گے۔
مزید پڑھیئےدھمکی پر پاناما کے صدر کا ٹرمپ کو جواب
پاناما کینال کی انتظامیہ پر چین کا کوئی اثرو رسوخ نہیں ہے۔ ریٹ کسی خواہش پر مقرر نہیں کیے گئے، کینال پاناما کی ملکیت ہے
مزید پڑھیئےبرازیل میں چھوٹا طیارہ عمارت سے ٹکراکرتباہ،10افراد ہلاک
طیارہ عمارت کی چمنی سے ٹکرانے کے بعد ایک مکان کی دوسری منزل سے ٹکرا گیا اور پھر فرنیچر کی دکان پر گرا۔
مزید پڑھیئےعمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کافیصلہ مؤخر
احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت کی
مزید پڑھیئےحکومت و اپوزیشن میں مذاکرات آج، بیٹھک اسپیکر چیمبر میں لگے گی
اسحاق ڈار،عرفان صدیقی، رانا ثناءاللّٰہ، راجا پرویز اشرف، نوید قمر،خالد مقبول صدیقی،علیم خان اورچوہدری سالک حکومتی اتحاد کی نمائندگی کریں گے۔
مزید پڑھیئےبابر اعظم نے صائم ایوب کو چیتا قرار دے دیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میں بھی شکست دے کر سیریز میں تین صفر سے وائٹ واش کردیا۔
مزید پڑھیئےٹرمپ نے پاناما نہر پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کی دھمکی دے دی
کیا کبھی کسی نے پاناما نہر کے بارے میں سنا ہے؟ ہمیں ہر جگہ لوٹا جا رہا ہے، اور پاناما نہر بھی اس سے مستثنیٰ نہیں۔
مزید پڑھیئےکابل میں سعودی سفارتخانے نے تمام سرگرمیاں بحال کردیں
حکومت سعودی عرب کی خواہش کی بنیاد پر 22 دسمبر سے کابل میں سلطنت کے مشن کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےیورپی یونین کی پاکستان میں فوجی عدالت سے 25 شہریوں کو سزا پر تشویش
آئی سی سی پی آر کے آرٹیکل 14 کے مطابق ہر شخص کو عدالت میں منصفانہ اور عوامی مقدمے کی سماعت کا حق حاصل ہے
مزید پڑھیئےصائم ایوب نے پھر اپنی کلاس ثابت کی: محسن نقوی
محمد رضوان اور بابر اعظم نے اچھی بیٹنگ کی، سفیان مقیم نے عمدہ بولنگ کر کے قوم کے دل جیت لیے۔
مزید پڑھیئےبشارالاسد کی اہلیہ نے طلاق کیلئے درخواست دائر کردی
بشار الاسد سے خوش نہیں تھیں اور شام میں اقتدار ختم ہونے کے بعد دونوں میں تعلقات خراب ہونا شروع ہوگئے تھے۔
مزید پڑھیئےمذاکرات ملک کے فیصلے کرنیوالوں سے ہی کامیاب ہونگے: عارف علوی
پی ٹی آئی کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد لانے میں کس کا کردار تھا سب جانتے ہیں۔
مزید پڑھیئےوزیرِ اعظم کی جنوبی افریقا کیخلاف شاندار فتح پرقومی ٹیم کو خراجِ تحسین
ٹیم ورک کا نتیجہ شاندار کامیابی کی صورت میں سامنے آیا ہے، پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی پُراعتماد نظر آئے، جذبے اور محنت سے کھیلے۔
مزید پڑھیئےملکۂ ترنم نورجہاں کو بچھڑے 24 برس بیت گئے
پاک بھارت جنگ کے دنوں میں انہوں نے اپنے نغموں سے عوام اور فوجی جوانوں کا خون گرمائے رکھا۔
مزید پڑھیئےتیسرا ون ڈے،پاکستان کا جنوبی افریقہ کو وائٹ واش
سفیان مقیم نے 52 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 309 رنز کا ہدف
پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صائم ایوب، بابر اعظم، رضوان اور سلمان علی آغاز کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پروٹیز کو جیت کیلیے 309 رنز کا ہدف دیا۔
مزید پڑھیئےشہداء پاکستان کا فخر،قربانیوں کوفراموش نہیں کیا جائیگا،آرمی چیف
دہشت گردی اور انتہا پسندی اور اس کی تمام شکلوں کو ختم کیا جائے گا۔مسلح افواج کی جرات، لچک اور غیرمتزلزل عزم ملک کی خودمختاری کا سنگ بنیاد ہے۔
مزید پڑھیئےبارش ہوگی یا نہیں ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
کڑکڑاتی سردی نے دانت بجا دیے، بالائی علاقوں میں ہرطرف برف ہی برف ہے جبکہ گلگت بلتستان میں پارہ منفی دس تک گر گیا اور آبشاریں اور جھیلیں بھی جم گئیں۔
مزید پڑھیئےعمرے کے بہانے سعودی عرب جانیوالی 3 گداگر خواتین گرفتار
سعودی عرب سے واپسی پر مشکوک ٹریول ہسٹری دیکھ کر تفتیش کی گئی، خواتین عمرے کے بجائے سعودی عرب میں گداگری کرتی رہیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos