منگل یا بدھ تک نگران وزیراعظم کے نام کا فیصلہ ہوجائے گا، وفاقی وزیرداخلہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پشاور: تحصیل متھرا ضمنی انتخاب: تحریک انصاف نے میدان مار لیا
پی ٹی آئی امیدوار انعام اللہ نے 20333 ووٹ حاصل کئے،جے یو آئی ،جماعت اسلامی کے امیدواروں کو شکست
مزید پڑھیئےکراچی،رواں ہفتے 14 پولیس مقابلے،2 ڈاکو ہلاک،18 گرفتار،10زخمی
17 مختلف اقسام کا غیر قانونی اسلحہ،9موٹرسائیکلیں،لاکھوں مالیت کی 49 کلو 203 گرام چرس، ہیروئین اورآئس،کرسٹل برآمد
مزید پڑھیئےعمران خان کی جان کو خطرہ ہے، سپریم کورٹ فوری نوٹس لے،شاہ محمود
ملاقات کی اجازت نہیں دی جارہی، وکالت نامے پر دستخط کے بغیر اپیل داخل نہیں ہوگی، کور کمیٹی اجلاس کے بعد بیان
مزید پڑھیئےویزا نہ ملنے پرپاک بھارت جوڑے کا ورچوئل نکاح
جودھ پور کے شہری ارباز نے کراچی کی رہائشی امینہ کو جیون ساتھی بنالیا
مزید پڑھیئےصدرمملکت کا ہزارہ ایکسپریس حادثے پرافسوس کا اظہار
زخمیوں کو بہترین علاج فراہم کیا جائے،آصف زرداری،بلاول بھٹو،تحقیقات کی ہدایت
مزید پڑھیئےکراچی میں مین ہول، گڑھے میں گرکر 3 بچے جاں بحق
اتحاد ٹاون میں پانی کا گڑھا عبید، عدیل کی جان لے گیا، سپر ہائی وے ذکریا گوٹھ کے قریب ببلو گٹر میں گرنے سے چل بسا
مزید پڑھیئےکے سی آرمنصوبہ:سندھ حکومت کا کراچی اربن ٹرانسپورٹ کمپنی لینے کا فیصلہ
ملیر ایکسپریس وے اراضی کا مسئلہ حل کیا جائے، کے یو ٹی سی سنبھالنے کیلئے وزیراعظم سے بات کروں گا،وزیراعلیٰ سندھ
مزید پڑھیئےتربت:پکنک منانے آنے والی7 بچیاں ندی میں ڈوب کر جاں بحق
پکنک منانے ندی گئیں تھیں،عمریں 12 سے 16 سال کے درمیان ہیں،علاقے میں سوگ کا سماں
مزید پڑھیئےہزارہ ایکسپریس حادثہ: وزیراعلیٰ سندھ کی نواب شاہ آمد، زخمیوں کی عیادت
ہزارہ ایکسرپریس ٹرین حادثہ افسوسناک،اسپتال میں زخمی کی عیادت،ڈاکٹرز کو مریضوں کو بہترسہولتوں کی فراہمی کی ہدایت
مزید پڑھیئےاٹلی: تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے سے 2 افراد ہلاک، 30 لاپتا
جنوبی جزیرے لیمپیڈوسا سے دو لاشیں برآمد،57 کو بچا لیا گیا
مزید پڑھیئےفلمی دنیا کے سنہرے دن یاد آتے ہیں، فلم اسٹار ممتاز
آرٹس کونسل میں تقریب،فنکار کبھی سابق نہیں ہوتا،مصطفیٰ قریشی ، ممتاز اپنے دور کی بڑی فنکارہ ہیں،منور سعید کا خراج تحسین
مزید پڑھیئےباجوڑ: پی ٹی اۤئی رہنما ریحان زیب خان گرفتار
تھری ایم پی او کے تحت ایف اۤئی اۤر درج ، جیل بھیج دی گیا
مزید پڑھیئےکلاکوٹ میں 60 سالہ ضعیف العمر شخص کا لرزہ خیز قتل
لاش کے ٹکڑالگ الگ ٹب میں ڈالے گئے تھے ،مقتول کی شناخت اسلم کے نام سے ہوئی ۔
مزید پڑھیئے’’قلعہ زمان پارک‘‘ بے کسی کا مزار بنا رہا
خود سر نجی سیکیورٹی گارڈ افسردگی کی تصویر بنے کھڑے تھے- موقع پر پہنچنے والے درجن بھر کارکنان گرفتاری کے خوف سے فرار ہوگئے ۔
مزید پڑھیئےعمران کی نااہلی میں نااہل وکلا کا ہاتھ بھی رہا
تمام تر کوششیں کیس کو لمبا کھینچنے پر صرف کرتے رہے- گمان تھا کہ الیکشن کے بعد پی ٹی آئی حکومت آجانے سے جان چھوٹ جائے گی ۔
مزید پڑھیئےشاہ محمود قریشی کا دیرینہ خواب پورا ہو گیا
عمران کی غیر موجودگی میں پارٹی قیادت سنبھالیں گے- کارکنوں کو قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش ناکام- روپوش رہنمائوں نے منظر عام پر آنے سے انکار کردیا ۔
مزید پڑھیئےپولیس حراست سے فرار ملزم نے تیسری منزل سے چھلانگ لگادی
عرفان کو اسپتال منتقل کیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا۔ ذرائع
مزید پڑھیئےہزارہ ایکسپریس کے ڈرائیورنے حادثے سے متعلق کیا کہا؟
ٹریک بالکل ٹھیک تھا، ٹرین کی 10 بوگیاں حادثے کا شکار ہوئیں۔ راشد منہاس
مزید پڑھیئےطالبان نے لڑکیوں کے تیسری کلاس سے آگے پڑھنے پر پابندی لگا دی
جن لڑکیوں کا قد 10 سال سے زائد عمر کی لڑکیوں سے زیادہ ہے، انہیں بھی اسکول میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔
مزید پڑھیئےپاک فوج اور رینجرز نے امدادی سرگرمیاں شروع کر دیں
آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر بھی ریسکیو کیلئے جائے حادثہ پر موجود۔
مزید پڑھیئےحادثہ تخریب کاری بھی ہوسکتا ہے، وزیر ریلوے
ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے، ابھی ابتدائی اطلاعات ہیں، مصدقہ اطلاعات آنا باقی ہیں۔ سعد رفیق
مزید پڑھیئےکوئٹہ, سابق میئرو رہنما پی ٹی آئی رحیم کاکڑ 2بیٹوں سمیت گرفتار
رحیم کاکڑ نے ساتھیوں کے ہمراہ روڈ بلاک کرکے احتجاج کیا تھا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی گرفتاری کے وقت مزاحمت کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج
نامزد ملزمان پر اہلکاروں سے رائفل چھیننے اور دھمکیاں دینے کے الزامات ہیں۔
مزید پڑھیئےسینیٹ نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا
حکومت نے تشدد اور انتہا پسندی سے اجتناب کا بل واپس لے لیا۔
مزید پڑھیئےگوجر خان، زہریلی گیس سے دم گھٹنے پر4 افراد جاں بحق
ریسکیو اہلکاروں نے لاشیں کنویں سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیں۔
مزید پڑھیئےہزارہ ایکسپریس کو حادثہ، 30 افراد جاں بحق،100 زخمی
مسافروں کو بوگیوں سے نکالنے کا کام جاری ہے، قریبی ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں جھڑپ، 3 بھارتی فوجی ہلاک
نظم و نسق برقرار رکھنے کے لیے سری نگر کے تجارتی اضلاع کے آس پاس سیکڑوں پولیس اور نیم فوجی دستوں کو تعینات کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی کو سزا دینے والے جج انگلینڈ روانہ
جج ہمایوں دلاور کی لندن ٹریننگ نامزدگی سے متعلق چار اگست کا خط سامنے آیا جس میں چیف جسٹس نے جج کی جوڈیشل کانفرنس میں شمولیت کے لیے نامزدگی کی
مزید پڑھیئےتشدد کا شکار رضوانہ کے پلیٹ لیٹس اور ہیموگلوبن نارمل لیول پر آگئے
فزیوتھراپی بھی کی جارہی ہےرضوانہ کی حالت میں مزید بہتری پر اس کے بازوؤں کی سرجری کی جائے گی۔
مزید پڑھیئے