کرکٹ کمیٹی سے میرا کوئی تعلق نہیں، چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی پیشکش پر پہلے ہی انکار کرچکا ہوں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ملٹری ٹرائل کیس،فل کورٹ بنے گا یا نہیں؟ فیصلہ آج سنایا جائے گا
بینچ میں جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب اختر ، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس عائشہ ملک شامل ہیں ۔
مزید پڑھیئےپی سی بی ورلڈ کپ شیڈول میں تبدیلی کی بھارتی درخواست پر رضا مند
بھارت کا میچ جو 15 اکتوبر کو شیڈول کیا گیا تھا وہ اب 14 اکتوبر کو احمد آباد میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھیئےوزیر اعظم شہباز شریف آج کراچی کا دورہ کریں گے
وفاقی وزراء بھی وزیراعظم کے ہمراہ کراچی پہنچیں گے جبکہ شہباز شریف کراچی قیام کے دوران تاجروں کے وفد سے بھی ملاقات کریں گے۔
مزید پڑھیئےطالبان افغانستان کو دہشت گرد حملوں کیلئےاڈا نہ بننے دیں،امریکی ترجمان
پاکستانی عوام کو دہشت گردوں سے بہت نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ ہم پاکستانی عوام کی مقابلے اور تباہ کن حملے سے سنبھلنے کی صلاحیت پر یقین رکھتے ہیں۔
مزید پڑھیئےسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تیسری فرد جرم عائد کردی گئی
ٹرمپ پر کارِ سرکار میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش، امریکا کو دھوکا دینے اور شہری حقوق پامال کرنے کی سازش کا الزام لگایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےترکی کے نائب صدر دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
چوتھے ملجیم کلاس کارویٹ کی لانچنگ تقریب میں شرکت کریں گے،کارویٹ لانچنگ تقریب کراچی شب یارڈ میں منعقد کی جائیگی
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی جرمن فوج کے سربراہ سے ملاقات
دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےتربت: گاڑی الٹنے سے معروف فٹبالر ملا باقر جاں بحق
کھلاڑی پسنی میں آل مکران ٹورنامنٹ میں حصہ لینے جارہے تھے
مزید پڑھیئےانتخابات نئی مردم شماری کے تحت ہوں گے ،شہبازشریف
الیکشن میں تاخیر کا کوئی جواز نہیں، انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی صوابدید ، آرمی چیف کے انتخاب پر فخر ، انٹرویو
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے مزید3 رہنما علیحدہ، 22 کی رکنیت ختم
اسرار باچا، ر یاض خان پرویز خٹک سے جاملے، بلال بسرا سیاست سے لاتعلق ،عثمان بزدا،خسرو بختیار ودیگر پی ٹی آئی سے فارغ
مزید پڑھیئےبھارت: بی جے پی پلوامہ جیسا فالس آپریشن دہرا سکتی ،ستیہ پال
ناخوشگوار واقعہ رام مندر پر حملہ ، لیڈر کو مارنے کی سازش ہو سکتا
مزید پڑھیئےبینکوں سے 50 ہزار تک رقم نکلوانے پر کوئی ٹیکس نہیں ہو گا
50 ہزار 500 روپے نکلوانے پر 303 روپے ٹیکس کی مد میں کاٹے جائیں گے
مزید پڑھیئےایف بی آر نے جولائی میں ہدف سے زائد محصولات جمع کر لیے
جولائی میں 534 ارب روپے کے ہدف کے مقابلہ میں 538 ارب روپے کے محصولات جمع کئے گئے
مزید پڑھیئےانتخابات نہیں احتساب ،نگران سیٹ اپ 2 سال چلےگا، منظور وسان
نگراں وزیراعظم یا وزرا اعلیٰ سیاسی نہیں ہوں گے، کسی بھی وقت بڑا سرپرائز آسکتا ہے
مزید پڑھیئےنرسنگ کونسل،معطل اسسٹنٹ رجسٹرارنےاین اوسی کیلئےسفارش کردی
وفاقی حکومت نےچند روز قبل مشتاق سومرو کوسیکریٹری نرسنگ کونسل تعینات کیا تھا
مزید پڑھیئےتحریک انصاف پارلیمنٹیرینزکاسیکرٹریٹ قائم،پرویزخٹک چیئرمین
محمود خان وائس چیئرمین، حاجی شوکت، اشتیاق ارمڑکو سیکرٹریٹ کی ذمہ داریاں تفویض
مزید پڑھیئےجنگیں مسائل کا حل نہیں،وزیراعظم،بھارت کو پھرمذاکرات کی پیشکش
پاکستان امریکا سے بھی باہمی اعتماد اور احترام کی بنیاد پر بہترین تعلقات چاہتا ہے، منرل سمٹ سے خطاب
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری
پی ٹی آئی رہنما گرفتاری سے بچا کے لیے دانستہ طور پر روپوش ہو گئے ہیں،انسداد دہشتگردی عدالت
مزید پڑھیئےدہشتگردی کا جواب کھبی دہشتگردی سے نہیں دینگے،مولانا فضل الرحمٰن
جنہوں نے خودکش دھماکا کیا ہے انہوں ذمہ داری بھی قبول کی ہے، سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھیئےریسرچ کسی بھی ہیلتھ کیئرکے ادارے کی ریڑھ کی ہڈی ہے،ڈاکٹرعذرافضل پیچوہو
ہمارے یہاں جگر گردے اور بون میرو ٹرانسپلانٹس بھی حکومت سندھ کی مالی معاونت سے کامیابی سے بلا معاوضہ کیے جارہے ہیں،ڈاکٹر سعید قریشی
مزید پڑھیئےجامعہ کراچی،امتحانی فارم جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع
امتحانی فارم3 اگست اور 7اگست 2023 ء تک متعلقہ کالجز میں جمع کرائےجاسکتے ہیں
مزید پڑھیئےاسٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار،196 پوائنٹس بڑھ گئے،ڈالر مہنگا
ڈالر انٹر بینک میں 1.90روپے روپے بڑھ گیا، اوپن مارکیٹ میں برقرار
مزید پڑھیئےقومی ٹیم کی ورلڈکپ میں شرکت:ہائی پروفائل کمیٹی کا اجلاس 3 اگست کو طلب
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اجلاس کی صدارت کریں گے
مزید پڑھیئےایک ہفتے بعد حکومت ختم ہو جائے گی، مریم اورنگزیب
ریڈیو پاکستان کی نشریات اب 52 ملکوں میں سنی جا سکیں گی، تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئے3دن تک لفٹ میں پھنسے رہنے سے خاتون ہلاک
خاتون کی لاش تعفن اُٹھنے کے نتیجے میں برآمد ہوئی،پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔
مزید پڑھیئےدنیا کے معمر ترین شخص کا 127 سال کی عمر میں انتقال
ان کی شادی 1917 میں ہوئی تھی جس میں ان کی تاریخ پیدائش 4 اگست 1895 درج ہے۔
مزید پڑھیئےرضوانہ تشدد کیس، جج کی اہلیہ ملزمہ کی عبوری ضمانت منظور
تفتیش میں اپنے مؤقف کو درست ثابت کروں گی، رضوانہ کی عمر 17 سال سے زائد ہے۔ ملزمہ سومیا
مزید پڑھیئےپرویز الہی کو عدالت نہ لانے پر سیکریٹری داخلہ و آئی جی پنجاب پر…
عدالت نے تینوں افسران پر 50 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا تھا۔
مزید پڑھیئےپیٹرول قیمتوں میں اضافے کیخلاف تاجروں کا احتجاج کا اعلان
حکومت فوری طور پر بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ واپس لے۔ اجمل بلوچ
مزید پڑھیئے