جنہوں نے خودکش دھماکا کیا ہے انہوں ذمہ داری بھی قبول کی ہے، سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ریسرچ کسی بھی ہیلتھ کیئرکے ادارے کی ریڑھ کی ہڈی ہے،ڈاکٹرعذرافضل پیچوہو
ہمارے یہاں جگر گردے اور بون میرو ٹرانسپلانٹس بھی حکومت سندھ کی مالی معاونت سے کامیابی سے بلا معاوضہ کیے جارہے ہیں،ڈاکٹر سعید قریشی
مزید پڑھیئےجامعہ کراچی،امتحانی فارم جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع
امتحانی فارم3 اگست اور 7اگست 2023 ء تک متعلقہ کالجز میں جمع کرائےجاسکتے ہیں
مزید پڑھیئےاسٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار،196 پوائنٹس بڑھ گئے،ڈالر مہنگا
ڈالر انٹر بینک میں 1.90روپے روپے بڑھ گیا، اوپن مارکیٹ میں برقرار
مزید پڑھیئےقومی ٹیم کی ورلڈکپ میں شرکت:ہائی پروفائل کمیٹی کا اجلاس 3 اگست کو طلب
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اجلاس کی صدارت کریں گے
مزید پڑھیئےایک ہفتے بعد حکومت ختم ہو جائے گی، مریم اورنگزیب
ریڈیو پاکستان کی نشریات اب 52 ملکوں میں سنی جا سکیں گی، تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئے3دن تک لفٹ میں پھنسے رہنے سے خاتون ہلاک
خاتون کی لاش تعفن اُٹھنے کے نتیجے میں برآمد ہوئی،پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔
مزید پڑھیئےدنیا کے معمر ترین شخص کا 127 سال کی عمر میں انتقال
ان کی شادی 1917 میں ہوئی تھی جس میں ان کی تاریخ پیدائش 4 اگست 1895 درج ہے۔
مزید پڑھیئےرضوانہ تشدد کیس، جج کی اہلیہ ملزمہ کی عبوری ضمانت منظور
تفتیش میں اپنے مؤقف کو درست ثابت کروں گی، رضوانہ کی عمر 17 سال سے زائد ہے۔ ملزمہ سومیا
مزید پڑھیئےپرویز الہی کو عدالت نہ لانے پر سیکریٹری داخلہ و آئی جی پنجاب پر…
عدالت نے تینوں افسران پر 50 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا تھا۔
مزید پڑھیئےپیٹرول قیمتوں میں اضافے کیخلاف تاجروں کا احتجاج کا اعلان
حکومت فوری طور پر بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ واپس لے۔ اجمل بلوچ
مزید پڑھیئےثانیہ سے علیحدگی، شعیب ملک نے انسٹا بائیو سے نام ہٹا دیا
شعیب ملک نے اس سے قبل اپنے بائیو میں ثانیہ مرزا کا ذکر کرتے ہوئے ’ سپر ویمن کا ہسبینڈ ’ لکھا تھا۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ، پولیو ٹیم پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار جاں بحق
نواحی علاقے کلی شاہ عالم زرغون آباد میں نامعلوم ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کردی۔
مزید پڑھیئےپاک سوزوکی نے موٹر سائیکل پلانٹس 16 روز کیلیے بند کر دیے
پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ انونٹری میں کمی کی وجہ سے کیا گیا، ترجمان
مزید پڑھیئےکابینہ سے بھنگ پالیسی مسترد ہونے پر سیکرٹری نارکوٹکس ڈویژن فارغ
حمیرا احمد کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیدیا گیا،جوائنٹ سیکریٹری سکندر جلال کو بھی او ایس ڈی کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےملازمہ تشدد معاملہ، بچی کیلیے 48 گھنٹے انتہائی اہم قرار
رضوانہ کو سانس لینے میں مشکلات ہیں، اسے آئی سی یو میں رکھا گیاہے،پروفیسر جودت سلیم
مزید پڑھیئےبطور قوم ہم سب سے آگے نکلیں گے ، آرمی چیف
بیرونی سرمایہ کار اس اعتماد کے ساتھ یہاں آئیں کہ فوری فیصلے ہونگے ۔ منرل سمٹ سے خطاب
مزید پڑھیئےفوجی عدالتیں، فل کورٹ بنچ بنانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، کل سنایا جائے…
اگر بنچ جلد کسی رائے پر پہنچ گیا تو 15منٹ میں آگاہ کردیا جائے گا ، چیف جسٹس
مزید پڑھیئے’’مبینہ ویڈیوز کو پبلک کرنے سے روکا جائے‘‘
سپریم کورٹ میں بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی ویڈیوسکینڈل کی تحقیقات کیلیے درخواست دائر
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس ، عمران خان نے 342 کا بیان قلمبند کرا دیا
میں نے کیس میں کسی کو نمائندہ مقرر کیا ہی نہیں، سیشن عدالت نے خود ہی میرا نمائندہ مقرر کر دیا،چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےبھارت،ہندو انتہاپسند ہجوم نے مسجد کوآگ لگا دی، امام شہید
ہجوم نے ریاست ہریانہ کے شہر گرو گرام کی مسجد پر آدھی رات کو دھاوا بول دیا۔ بلوائیوں نے مسجد میں توڑ پھوڑ کی اور مسجد کو آگ لگا دی۔
مزید پڑھیئےایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی؛ قومی ٹیم بھارت میں داخل ہوگئی
قومی ٹیم براستہ واہگہ بارڈر امرتسر سے بزریعہ ہوائی جہاز 4 بجے براستہ بنگلور سے 9 بجے رات چنائے پہنچے
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا حکومت نے عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کردی
عوامی اجتماعات جلسے ، جلوسوں پر پابندی عائد ہو گی، اجازت ملنے کی صورت میں بھی سیکیورٹی اقدامات پر عمل درآمد نہ کرنے پر اجتماع کی اجازت نہ دی جائے۔
مزید پڑھیئےزبیر امجد ٹوانہ نئے چیئرمین ایف بی آر، وزیر اعظم نے منظوری دیدی
چیئرمین ایف بی آر تقرری کا نوٹیفکیشن آج متوقع ہے،وہ اس وقت ایف بی آر میں ہی ممبر ان لینڈ ریونیو آپریشن تعینات ہیں
مزید پڑھیئےقرآن پاک کی بے حرمتی، بلاول بھٹو کا ڈینش ہم منصب سے تشویش کا…
ڈنمارک اور دیگر یورپی ملکوں میں قرآنِ پاک کی بے حرمتی کے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیئےقومی اسکواش ہیرو حمزہ خان کی وطن واپسی پر پرتپاک استقبال
اسلام آباد ایئرپورٹ پر پاکستان اسپورٹس بورڈ اور آرمی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے حکام نے حمزہ خان کا ایئر پورٹ پر پُرتپاک استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےلورالائی،کوچ اور پک اپ میں تصادم، 6 افراد جاں بحق
حادثے میں 6 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، لاشوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔
مزید پڑھیئےحکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا ، 19 روپے 95 پیسے کا…
ہائی سپیڈ ڈیزل 19 روپے 90 پیسے مہنگا کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 273 روپے 40 پیسے ہو گئی
مزید پڑھیئےقومی ہاکی ٹیم نیشنل ہاکی اسٹیڈیم سے واہگہ بارڈر کے لیے روانہ
ٹیم واہگہ بارڈر کے راستے بھارتی شہر امرتسر جائے گی۔کھلاڑی امرتسر سے بذریعہ پرواز بھارتی شہر چنائی جائیں گے۔
مزید پڑھیئےدادو ، تیز بارش، گورکھ ہل پر درجہ حرارت 10 ڈگری تک گر گیا
میہڑ، خیرپور ناتھن شاہ، جوہی اور دادو شہر میں تیز بارش کے بعد بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔
مزید پڑھیئے