ملاقت میں ہر شعبے میں تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
خرم شیرزمان تحریک انصاف کراچی کے صدرمقرر
عمران خان کا مشکور،قید کارکنوں اورنمائندوں کی رہائی اولین ترجیح ہوگی،خرم شیر
مزید پڑھیئےمونس الہیٰ پر لیگی امیدوار پر فائرنگ اور دھمکی کا مقدمہ درج
مونس الٰہی کی ایماء پر بیٹے اور گارڈ پر فائرنگ کی گئی، چوہدری افگن فاروق
مزید پڑھیئےپولیس کو مطلوب پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی جدہ پہنچ گئے
عمرہ کی ادائیگی کیلئے جدہ پہنچ گیا،اللہ پاک ملک میں سیاسی و معاشی استحکام اور امن قائم کرے، سعودی عرب پہنچنے کے بعد فیس بک پرپیغام
مزید پڑھیئےسویڈن کی پارلیمنٹ کے باہر احتجاج، قرآن کی ایک بار پھر بے حرمتی
سویڈن کی پولیس نے ملک میں قرآن پاک پر پابندی عائد کرنے کی مہم چلانے والوں کو احتجاج کا اجازت نامہ دے دیا تھا، مقامی میڈیا
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس، عمران خان کا 342 کا بیان کل ریکارڈ ہوگا
عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کا 342 کا بیان ریکارڈ کرنے کا معاملہ ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی۔
مزید پڑھیئےسونےکی فی تولہ قیمت میں 2500روپے کی کمی
ملک بھرمیں سونےکی فی تولہ قیمت2لاکھ 22ہزار 200روپےہوگئی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں ایک اور روٹ پرالیکٹرک بس سروس شروع
نیا روٹ چیک پوسٹ 5 سے شروع ہو کر صفورا چورنگی، موسمیات، کامران چورنگی،پرفیوم چوک، ملینیم مال، ڈالمیا، آغا خان اسپتال سے ایم اے جناح روڈ پہنچے گا۔
مزید پڑھیئےامریکی گلو کارہ نے ڈرنک پھینکنے والے شخص کو مائیک دے مارا۔
د انتظامیہ کی ٹیم نے آڈیئنس میں جاکر اس شخص کو پکڑا اورکنسرٹ سے باہر نکال دیا۔
مزید پڑھیئےسندھ میں تیل و گیس کے کنوﺅں سے اضافی ذخائر دریافت
مجموعی طور پرایک کروڑ 59 لاکھ کیوبک فٹ اضافی گیس کے ذخائر دریافت ہوئے۔
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان
مہنگائی کی شرح بیس سے 22 فیصد رہنے کی توقع ہے،گورنراسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےفوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل، فل کورٹ بنانے کی درخواست پھر دائر
سویلینز کے خصوصی عدالتوں میں ٹرائل کا کیس مفاد عامہ کا ہے، ماضی میں بھی کیس 9 ممبرز بنچ یا فل کورٹ نے ہی سنا ہے۔ درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےصدرعلوی نے چینی نائب وزیراعظم کو ہلال پاکستان کے اعزاز سے نواز دیا
تقریب میں وزیراعظم شہبازشریف، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی بھی شریک ہوئے۔
مزید پڑھیئےحکومت کا حمزہ خان کو ایک کروڑ روپے انعام دینے کا فیصلہ
حمزہ خان کے اعزاز میں وزیراعظم آفس میں 2 اگست کو خصوصی تقریب منعقد ہوگی۔
مزید پڑھیئےنسلہ ٹاور کیس، سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور کاکا گرفتار
عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے منظور قادر کاکا اور ملزم خیر محمد کی ضمانت مسترد کر دی۔
مزید پڑھیئےپورے ملک کی نظریں توشہ خانہ ٹرائل پر ہیں، وکیل
گارنٹی دیتا ہوں،آئندہ سماعت پر عمران خان بیان ریکارڈ کرا دیں گے، آج سماعت ملتوی کر دیں،وکیل شیر افضل مروت
مزید پڑھیئےتحریک انصاف نے عمران خٹک اور اسحاق خٹک کی پارٹی رکنیت ختم کردی
سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس رکوانے کیلیے عمران خان پھر سپریم کورٹ پہنچ گئے
چیئرمین پی ٹی آئی نے کیس میں 342کا بیان ریکارڈ کرنے کی کارروائی رکوانے کیلیے اپیل دائر کردی
مزید پڑھیئےباجوڑ دھماکے کا مقدمہ درج کرلیاگیا
مقدمے میں انسداد دہشتگردی سمیت مختلف دفعات شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور چین کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
سی پیک منصوبے سے دونوں ممالک کے عوام میں رشتہ مضبوط ہوا، وزیر اعظم
مزید پڑھیئےحکومت نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا
9 اگست کو اسمبلیاں تحلیل ہونے کی تاریخ مقرر ہو گئی ہے ، اسحاق ڈار نے کبھی نگران وزیراعظم بننے کی خواہش کا اظہار نہیں کیا۔
مزید پڑھیئےتشدد کا شکار بچی کی حالت تشویشناک،وینٹی لیٹر پر منتقل کیےجانے کا امکان
رضوانہ کی طبیعت کبھی ٹھیک کبھی خراب ہو جاتی ہے ، رضوانہ کو تاحال آکسیجن سپورٹ پر رکھا ہے کیونکہ اس کا آکسیجن لیول پھر خراب ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیئےواشنگٹن میں طوفانی ہوائیں،تیز بارش ،10افراد ہلاک
بجلی کے تار ٹوٹ گئے جس سے ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہوگئے جب کہ شہر میں ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا۔
مزید پڑھیئےچین کے نائب وزیراعظم ہی لائفنگ کی وزیراعظم ہاؤس آمد، پرتپاک استقبال
ملاقاتوں میں پاک چین تعلقات اور دو طرفہ امور و تعاون پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، سی پیک اور جاری ترقیاتی کاموں اور مزید معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔
مزید پڑھیئےسٹاک مارکیٹ میں تیزی ،2 سال بعد 100 انڈیکس 48 ہزار کی سطح عبور…
پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 55 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 287 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
مزید پڑھیئےباجوڑ دھماکا، مزید 3 زخمی دم توڑ گئے
دھماکے میں 90 سے زائد زخمی مختلف ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں، 38 میتیں شناخت کے بعد ورثا اپنے ساتھ لے گئے
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن جب کہے گا انتخابات ہو جائیں گے : محسن نقوی
لاہور،سیالکوٹ موٹروے سے گوجرانوالہ کو لنک کرنے کے منصوبے کا دورہ کیا اور پراجیکٹ پر جاری تعمیراتی کاموں کا معائنہ کیا
مزید پڑھیئےدبئی میں بے نظیر بھٹو کے مجسمے کی نقاب کشائی کی تقریب
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھی بے نظیر بھٹو کے مجسمے کی نقاب کشائی کی تقریب میں شرکت کی
مزید پڑھیئےچینی نائب وزیراعظم کو ہلال پاکستان ایوارڈ سے نوازنے کا فیصلہ
صدر مملکت عارف علوی چینی نائب وزیراعظم کو ہلال پاکستان سے نوازیں گے، ایوارڈ کی خصوصی تقریب آج ایوان صدر میں ہوگی۔
مزید پڑھیئےدریائے ستلج میں نچلے درجے کا سیلاب، متعدد آبادیاں زیر آب آ گئیں
بارشوں کے باعث دریائے راوی میں ہیڈ بلوکی سے مسلسل پانی چھوڑا جانے لگا جس کے باعث کمالیہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔
مزید پڑھیئے