دھماکے کے وقت جے یو آئی خار کے امیر مولانا ضیا اللہ جان اسٹیج پر موجود تھے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سی ٹی ڈی کا کومبنگ آپریشن،5 مشکوک افراد زیرحراست
سہراب گوٹھ اورگلشن معمارکے اطراف کارروائی،152 مشتبہ افراد کو چیک کیا گیا
مزید پڑھیئےباجوڑ: ورکرز کنونشن میں دھماکا، جے یو آئی امیر سمیت،35 افراد جاں
جاں بحق افراد میں تحیصیل خار کے امیر مولانا ضیااللہ جان شامل،80 افراد زخمی،اسپتالوں میں ایمرجنسی شامل
مزید پڑھیئےایل پی جی ڈسٹری بیوٹرزایسوسی ایشن کا کل سے ہڑتال کا اعلان
حکومت کی جانب سے مطالبات کو مسلسل نظر انداز کیا جارہا ہے، عہدیدراران
مزید پڑھیئےاعلی سطح چینی وفد کا دورہ ، میٹرو بس کا شیڈول جاری
آج اتوار سہ پہر سے یکم اگست دن 1 بجے تک بند رہے گی۔
مزید پڑھیئےریٹائرمنٹ کے بعد سرکاری افسران کی دوبارہ بھرتی پر پابندی عائد
سینیٹ میں پیش بِل کے تحت اب ریٹائرڈ سول افسران کنٹریکٹ، ایڈہاک یا عارضی طور پر بھی کسی ادارے میں تعینات نہیں ہوسکیں گے۔
مزید پڑھیئےجمیعت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن میں خودکش دھماکا،40 افراد جاں بحق
150 سے زائد افراد زخمی، باجوڑ دھماکا خود کش تھا جس کے لیے حملہ آور پہلے سے آکر بیٹھا تھا، آئی جی
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی یو اے ای کے صدر سے بھائی کی وفات پر تعزیت
متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کی جانب سے جاری تصویر میں جنرل عاصم منیر اماراتی صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے ساتھ اظہار افسوس کرتے نظر آ رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےبچی پر تشدد کرنے والوں کو ضمانت ملنا لمحہ فکریہ ہے، مریم اورنگزیب
مظلوم بیٹی کو بلا تاخیر انصاف دیا جائے اور ملزمان کو گرفتارکیا جائے۔ بیان
مزید پڑھیئےکراچی،مشتعل ہجوم کے مبینہ تشدد سے ڈاکو مارا گیا
منگھو پیر میں مبینہ ڈکیتی واردات کے دوران ڈاکو پکڑا گیا،اچانک بڑی تعداد میں لوگ اکٹھے ہو گئے۔
مزید پڑھیئے2014 میں آرمی چیف سے مدد مانگی،دھرنا ختم نہ ہوا، شہباز شریف
ستمبر 2014 میں چینی صدر کا دورہ دھرنوں کے باعث ملتوی ہوا، اس رات میں نے چینی صدر سے بات کی، میں صبح 10 بجے جی ایچ کیو گیا۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےتوشہ خانے میں تحائف جمع نہ کرانے والے شخص کو سزا کا بل منظور
مسلح افواج اور عدلیہ کو بھی تحائف جمع کرانے ہوں گے، تحائف جمع نہ کروانے والے شخص کو سزا ہوگی۔
مزید پڑھیئےکورنگی میں کارخانے کی چھت منہدم،11افراد زخمی
مزدور نے چولہا جلایا تو گیس لیکج کے باعث زور دار دھماکا ہوگیا۔
مزید پڑھیئےحکومتی و اپوزیشن جماعتوں کی مخالفت،پرتشدد انتہا پسندی روک تھام بل ڈراپ
سینیٹ میں بل پیش کرنے پر اپوزیشن ارکان احتجاج کرتے ہوئے نشستوں پر کھڑے ہو گئے۔
مزید پڑھیئےگجرات، تیز رفتار کار نہر میں جا گری، 6 افراد ڈوب گئے
ٹائر پھٹنے کے باعث ڈرائیور تیز رفتار کار کا کنٹرول کھو بیٹھا،کار نہر میں چلی گئی۔
مزید پڑھیئےراجن پور ، فاضل پور میں مسافر بس الٹنے سے 5 افراد جاں بحق،…
زائرین کی بس سخی سرور سے جیکب آباد سندھ جا رہی تھی کہ فاضل پور کے قریب حادثہ پیش آیا۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں یوم عاشور کے جلوس مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ ختم
میدان کربلا میں دی گئی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جگہ جگہ یوم عاشور کے جلوس نکالے گئے جو بعداز مغرب ختم ہوگئے۔
مزید پڑھیئےبھارت ، پٹاخوں کی فیکٹری میں دھماکے، 8 افراد ہلاک
ملبے تلے دب کر 12 زخمیوں کی حالات تشویشناک ہے اور انہیں قریب ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں زہریلا کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق
جاں بحق ہونے والے بچوں میں 7 سالہ نادیہ اور اڑھائی سالہ علی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےیوم عاشورکا جلوس، علَم بجلی کے تاروں سے ٹکرانے پر4 افراد جاں بحق
بھارت کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ میں یوم عاشوہ کے دوران عقیدت مند لوہے سے بنا علَم لے کر جار ہے تھے کہ وہ بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا۔
مزید پڑھیئےعراق میں بھارتی سیرپ میں زہریلے اجزا کا انکشاف
مارچ میں بغداد کی ایک فارمیسی سے سردیوں میں استعمال ہونے والے بچوں کے سیرپ کی ایک بوتل خریدی گئی
مزید پڑھیئےچین نے چھ ماہ بعد پاکستان کے لیے نیا سفیر نامزد کردیا
جیانگ ژائی ڈانگ چین کے ڈپلومیٹک سروس کے سینئیر آفیسر ہیں جنہیں وائس فارن منسٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔
مزید پڑھیئےبیرسٹر علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر مقرر
سیکریٹری جنرل تحریک انصاف عمر ایوب کے دستخط سے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی،نجی پلازہ میں آتشزدگی،25 دکانیں جل کر خاکستر،ایک شخص جاں بحق
آگ سے کپڑے کی درجنوں دکانیں جل گئیں، کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہوگیا۔
مزید پڑھیئےآسٹریلیا، فوجی مشقوں کے دوران ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار لاپتہ
آسٹریلیا امریکہ سمیت 30 ممالک کی افواج مشترکہ مشقوں کے دوران ہیلی کاپٹر حادثے کی نظر ہو گیا
مزید پڑھیئےوزیر اعلی پنجاب کا کربلا گامے شاہ دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ
وزیر اعلی کو جلوس کی سیکورٹی انتظامات بارے بریفنگ دی گئی،وزیر اعلی نے میٹرو بس کے ٹریک پر بنائے گئے بیس کیمپ پر کھڑے ہو کر جلوس کا جائزہ لیا
مزید پڑھیئےملازمہ بچی نے طبیعت میں بہتری آنے پر گھر جانے کا مطالبہ کر دیا
رضوانہ نے مکمل رسپانس دینا اور بولنا شروع کر دیا ہے، آج سے اس نے کھانا پینا بھی شروع کر دیا ہے
مزید پڑھیئےبھارت سے آئی انجو کو 10 مرلے کا پلاٹ دیگر تحائف مل گئے
انجو پرساد نے اپنے پاکستانی عاشق نصراللہ سے شادی کرنے کے لیے اسلام قبول کر لیا ہے اور انہیں اپنے اسلامی نام فاطمہ کے نام سے جانا جاتا ہے
مزید پڑھیئےپانی کی سطح بلند ہونے پر راول ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے
حالیہ بارشوں کی وجہ سے راول ڈیم میں پانی کی سطح 1749.65 فٹ تک پہنچ گئی ہے، سپل ویز کھولنے کا مقصد ڈیم میں پانی کی سطح نارمل کرنا ہے۔
مزید پڑھیئےمسلم لیگ (ن) کاکھڈیاں میں کل ہونیوالا جلسہ ملتوی کر دیاگیا
مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام قصور، کھڈیاں میں کل( اتوار)ہونے والا جلسہ موسم کی خرابی کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا
مزید پڑھیئے