سراج الحق نے رضوانہ کے اہلخانہ کو ساتھ دینے کی یقین دہانی کروائی اور کہا کہ رضوانہ کو انصاف دلانے کیلئے بھرپور تعاون کریں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ڈنمارک میں قرآن مجید کو بےحرمتی سے بچانے والی خاتون کی ویڈیو وائرل
ڈنمارک میں قرآن مجید کو بےحرمتی سے بچانے کی کوشش کرنے والی خاتون پر بھی ملعون افراد نے حملہ کردیا۔
مزید پڑھیئےکندھ کوٹ،ڈاکوؤں نے مغوی بچے کی ویڈیو جاری کردی
ڈاکوؤں کے قبضے میں موجود غوث پور کا رہائشی 12 سالہ مقبول میرانی ایس ایس پی امجد شیخ اور میرانی برادری سے خود کو آزاد کروانے کی اپیل کررہا ہے۔
مزید پڑھیئےلاہور قلندرز اور زمبابوے کرکٹ کے درمیان معاہدہ طے
پلیئرز ڈویلپمنٹ پروگرام کے 8 نمایاں کرکٹرز سمتبر میں لاہور پہنچیں گے، زمبابوے کے نوجوان کرکٹرز قلندرز ہائی پرفارمنس سنٹر میں تربیت حاصل کریں گے۔
مزید پڑھیئےپاکستان جانے کیلئے نوعمر بھارتی لڑکی جے پور ائرپورٹ پہنچ گئی
نابالغ لڑکی جمعہ 28 جولائی کو جے پور ہوائی اڈے پر پہنچی اور دعویٰ کیا کہ وہ اپنے عاشق سے ملنے کے لیے پاکستان جانا چاہتی ہے۔
مزید پڑھیئےراول ڈیم: پانی کی سطح خطرے کے نشان سے3 فٹ کم
قانون نافذ کرنے والے اداروں کوبھی دریائے کورنگ کے کنارے تعینات کیا جائے گا اوردریائے کورنگ میں داخل ہونے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گیی
مزید پڑھیئےمون سون بارشیں،لاہور سے کراچی جانے والی ٹرینوں کا شیڈول تبدیل
موسم کی خرابی کے باعث لاہور اور فیصل آباد سے کراچی کیلئے جانے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار ہیں۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا بابوسر ٹاپ حادثے کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت
وزیرِ اعظم شہبازشریف نے جاں بحق ہونے والوں کیلئے مغفرت اور اہلِ خانہ کیلئے صبر جمیل جبکہ زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی ۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون منصوبہ کی فنانسنگ کے معاملات طے
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے منصوبے کی لاگت کم کرنے کیلیے چینی حکام کو قائل کیا۔ ایم ایل ون منصوبے پر 6ارب 50 کروڑ ڈالرز لاگت آئے گی،
مزید پڑھیئےآرمی ایکٹ منظوری، پی ٹی آئی کا سینیٹ میں اپنے اراکین کے کردار کی…
آئندہ انتخابات کی جماعتی سطح پر تیاریوں اور سیاسی حکمت عملی سمیت اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےتشدد کا شکار کمسن ملازمہ کو آکسیجن کی ضرورت پڑ رہی ہے، میڈیکل ٹیم
آکسیجن لیول بہتر ہونے پر آکسیجن اتار دیتے ہیں اور طبیعت خراب ہونے پر آکسیجن دوبارہ لگا دیتے ہیں۔
مزید پڑھیئےچین کے نائب وزیراعظم 31 جولائی کو پاکستان پہنچیں گے
دورہ کے دوران مختلف منصوبوں کے معاہدے کریں گے۔ وہ وزیراعظم شہباز شریف سمیت اعلی حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔
مزید پڑھیئےچین نے پاکستانی چیری برآمد کرنے کی منظوری دے دی
چین کے کسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن(جی اے سی سی) نے چین کو چیری برآمد کرنے کیلیے گلگت بلتستان سے مزید 60 باغات کی منظوری دے دی ہے۔
مزید پڑھیئےنواسہ رسول کافلسفہ پوری انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے، آصف زرداری
مذہب اسلام کوسمجھنے کیلئے نواسہ رسول کی عظیم قربانی سےسیکھنےکی ضرورت ہے
مزید پڑھیئےپختونخوا،شدید بارشوں سے کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خدشہ
ضلعی انتظامیہ چھوٹی اور بھاری ہر طرح کی مشینری کی دستیابی یقینی بنائے۔ اس دوران برساتی نالوں کی نگرانی جاری رکھی جائے
مزید پڑھیئےوزیر خارجہ کل متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے
دونوں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےورلڈکپ،ٹکٹس کی آن لائن فروخت کب شروع ہوگی؟
ٹکٹس آن لائن خریدنے کے بعد فینز کو کلیکشن سینٹرز سے فزیکل ٹکٹس لینا ہوگا، بعدازاں انہیں اسیٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت ہوگی۔
مزید پڑھیئےلاپتہ جرمن کوہ پیما کی لاش 37 سال بعد گلیشیئرپگھلنے سے مل گئی
لاپتہ کوہ پیماؤں کی باقیات سے متعلق حقائق سامنے الپائن گلیشئرز پگھلنے سے سامنے آئے جو ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے سکڑ رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےدمشق میں یوم عاشور سے قبل دو دھماکے، 6 افراد جاں بحق
ایک دھماکہ حضرت زینیب علیہ السلام کے مزار کے قریب جبکہ دوسرا پانی اور شربت کی سبیل کے قریب ہوا۔
مزید پڑھیئےصوفی بزرگ بابا فرید الدینؒ کے 781 ویں عرس کی تقریبات اختتام پذیر
آخری روز ڈپٹی کمشنر امتیاز کھچی اور ڈی پی او طارق ولایت نے بہشتی دروازہ کھولنے کی سعادت حاصل کی
مزید پڑھیئےواقعہ کربلا ہمیں ظلم کے سامنے ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے، صدر مملکت
ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ ہمیں ظلم اور غلط کام کے سامنے نہیں جھکنا چاہیے اور ناانصافی اور ظلم کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے
مزید پڑھیئےپنجاب؛ ممکنہ سیلاب کے خطرے کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ،انتظامیہ الرٹ
دریائے راوی پر ہیڈ بلوکی اور سدھنائی میں نچلے درجے کا سیلاب ہے ۔ ہیڈ بلوکی میں پانی کی آمد64525کیوسک اور اخراج 51525کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی،فیکٹری میں لگنے والی تیسرے درجے کی آگ پرقابو لیا گیا
آتشزدگی سے متاثرہ فیکٹری میں کپڑا،گتا اور پلاسٹک موجود تھا۔ فیکٹری کی چھتیں پری کاسٹ کی بنی ہوئی ہیں
مزید پڑھیئےپرویز خٹک کی پارٹی میں شامل پی ٹی آئی ارکان کی بنیادی رکنیت ختم
پارٹی رکنیت ختم ہونے والوں میں سابق وزیر اعلیٰ محمود خان، سابق مشیر ضیاء اللہ بنگش، احمد حسین شاہ، اقبال وزیر، اشتیاق آرمڑ سمیت دیگر ارکان شامل ہیں
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو پارٹی سے نکال دیا
سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کرکے انہیں بھی پارٹی سے نکال دیا تھا
مزید پڑھیئےخضدار میں گیسٹرو وبائی شکل اختیار کرگیا، 9 افراد جاں بحق
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے آڑینجی میں گیسٹرو وبائی شکل اختیار کرگیا ہے، اور اب تک گیسٹرو کے باعث نو افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھیئےامریکہ میں سب سے بڑا سینڈوچ بنا لیا گیا
پنسلوانیا کے شہر ’’ لبنان‘‘ میں ’’ بولوگنا‘‘ گوشت سے بھرے سینڈوچ کی لمبائی 45.7 میٹر
مزید پڑھیئےنائیجر کی فوج کا باغی رہنماؤں سے وفاداری کا اعلان
شہری طویل جدوجہد کے بعد حاصل ہونے والی کامیابیوں کی حفاظت کریں گے۔
مزید پڑھیئےمینز ٹی20 ورلڈکپ2024 کیلئے تاریخیں سامنے آگئیں
آئی سی سی کی ٹیم نے رواں ہفتے کچھ مقامات کو شارٹ لسٹ کیا ہے، امریکا میں فلوریڈا، ڈیلیس، نیویارک اور موریس ول میں ورلڈ کپ میچز ہوں گے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں 31 جولائی اور یکم اگست کوعام تعطیل ہوگی
ضلعی انتظامیہ کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ہائی لیول غیرملکی وفد کی آمد کے سبب عام تعطیل کا اعلان کیا گیا۔
مزید پڑھیئے