چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں ہونیوالے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں جسٹس محمد ابراہیم کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تقرری پرغور کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ، الرٹ جار ی
دریائے سندھ میں چشمہ کے مقام پر 3 لاکھ 90 ہزار 395 کیوسک پانی کا ریلا گزر رہا ہے، سلیمانکی اور چشمہ کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔
مزید پڑھیئےکولمبو ٹیسٹ،پاکستان نے 410 کی برتری حاصل کرکے اننگز ڈکلئیر کردی
قومی ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 563 رنز سے اننگز کا آغاز کیا تاہم 13 رنز کے اضافے کے بعد قومی ٹیم کے کپتان نے اننگز ڈکلئیر کردی۔
مزید پڑھیئےنائیجر میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا، صدر گرفتار
صدر محمد بازوم کو اقتدار سے ہٹا دیا گیا ہے، سرحدیں بند کر دی گئی ہیں اور ملک میں کرفیو لگا دیا گیا ہے جو اگلے اعلان تک برقرار رہے گا۔
مزید پڑھیئےایبٹ آباد میں طوفانی بارش،ہسپتال زیرآب
پانی میں پھنسنے والی درجن سے زائد گاڑیاں محفوظ مقامات پر منتقل کردی گئی ہیں جبکہ پندرہ سے زائد لوگوں کو ریسکیو کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےدو برس بعد دوحہ میں طالبان اور امریکہ پھر مذاکرات کیلئے بیٹھ گئے
تھامس ویسٹ اور رینا امیری دوحہ میں طالبان کے نمائندوں اور افغان وزارت کے دیگر حکام کے ایک وفد سے ملاقات میں افغانستان کے اہم مفادات پر تبادلہ خیال
مزید پڑھیئےوالی بال چیمپئن شپ،پاکستان آسٹریلیا کو ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
گرین شرٹس نے یہ میچ 25-13، 25-19 اور 25-14 سے اپنے نام کیا، اس فتح کے بعد پاکستان نے فائنل فور میں اپنی جگہ یقینی بنالی۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 خواتین جاں بحق
جاں بحق ہونے والی خواتین ماں بیٹی ہیں جن کی لاشوں اور زخمی رکشہ ڈرائیور کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےلاہور،اے این ایف کی کارروائی، ڈرون سے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
کارروائی کے دوران گھر سے دو گاڑیاں، ڈرون اور 30 بور پستول بھی برآمد کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کا گھر سیل کر دیا گیا
زلفی بخاری کے گھر پر چھاپہ نہیں مارا گیا، اسلام آباد انتظامیہ اور سی ڈی اے کی جانب سے گھر سیل کیا گیا ہے، زلفی بخاری گھر پر موجود نہیں تھے
مزید پڑھیئےپاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز بیان کو مسترد کردیا
ہم بھارت کو مشورہ دیتے ہیں کہ وہ انتہائی احتیاط برتے کیونکہ اس کی متعصبانہ بیان بازی خطے کے لیے خطرہ ہے
مزید پڑھیئےفیملیز کو تنگ کرنے والے4ڈولفن اہلکارمعطل
عنصر عباس- غلام رسول- احسان اللہ اور نعیم احسان کو ایس ایچ او رمنا نے رنگے ہاتھوں پکڑا تھا
مزید پڑھیئےمنی پورتشدد پر احتجاجاً مودی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتمادپیش
ناکامی طے -مطلوبہ نمبرزنہیں-مقصد وزیر اعظم کی خاموشی تڑوانا ہے- اپوزیشن-543 رکنی ایوان میں 331حکومتی اراکین
مزید پڑھیئےصدر اور وزیراعظم آزاد کشمیر کی بھارتی مظالم پر شدید تنقید
مسلمانوں -سکھوں کے بعد عیسائیوں پر بھی ظلم کے پہاڑ توڑرکھے ہیں-ملاقات میں آزاد کشمیر میں گڈ گورننس اور کرپشن خاتمے کیلئے اقدامات اٹھانے پر اتفاق
مزید پڑھیئےاسرائیل،عدالتی ترامیم،ایٹمی سائنسدانوں نے استعفوں کی دھمکی دے دی
یہ معاملہ دس سائنس دانوں کے گروپ سے متعلق ہے، جو اسرائیل کی ایٹمی صلاحیت کو اپنے کندھوں پر اٹھائے ہوئے ہیں
مزید پڑھیئےایشز سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا
دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا آخری میچ 27 سے 31 جولائی تک کیننگٹن اوول، لندن میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےکراچی: محرم الحرام کے جلوسوں کی ڈرون سے کوریج پر پابندی عائد
ڈرون کیمرے سے کسی بھی قسم کی کوریج اور ریکارڈنگ کی اجازت نہیں، محکمہ داخلہ
مزید پڑھیئےسعودی رائل ائیر فورس کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دو پائلٹ جاں بحق
طیارے کو حادثہ خمیس مشیط کے علاقے میں پیش آیا،سعودی وزارتِ دفاع
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم کی دوڑ میں اسحاق ڈار کیساتھ رضا ربانی بھی شامل
سازش کے تحت الیکشن ملتوی نہیں ہونگے،چاہتے ہیں چیئرمین پی ٹی آئی عدالتی عمل سے نااہل ہوں رانا ثنا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی ارکان سے پارلیمنٹ لاجزخالی کرانے کیلئے آپریشن شروع
عالیہ حمزہ کے لاج سے سامان اور اہل خانہ کو نکال دیا گیا
مزید پڑھیئےاورنگی میں اتائی ڈاکٹرز نے نومولود کو ایکسپائر انجیکشن لگادیا
3 ماہ ایکسپائری سے کچھ نہیں ہوتا، اتائی کا والدین کی شکایت پر جواب
مزید پڑھیئےڈسپوزایبل پلاسٹک پر یکم اگست سے پابندی ہوگی، شیری رحمٰن
پلاسٹک کی پلیٹوں، پیالوں، گلاسوں اور پیکنگ آئٹمز پر مکمل پابندی ہوگی
مزید پڑھیئےپاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس،سمندری صورتحال و اہم امور پرغور
قومی سلامتی، جیواسٹریٹیجک امور اورجنگی تیاریوں سے متعلق متعدد موضوعات کا جائزہ
مزید پڑھیئےکورنگی،پولیس نےخاتون و مرد کویرغمال بنانیوالے2 ڈاکو مارڈالے
لیب پرملزمان کا دھاوا،اہکاروں کی پکڑنے کوشش،جوابی فائرنگ سے دونوں ملزمان ہلاک
مزید پڑھیئےکیپٹن راجہ محمد سرور شہید کا 75 واں یوم شہادت آج منایا جائیگا
افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کا کیپٹن محمد سرور شہید، نشان حیدر کے یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت
مزید پڑھیئےلیڈی کانسٹیبل نے ہیلمٹ نہ پہننے پر اپنے ہی والد کا چالان کردیا
یہ میرا فرض ہے، کام میں رشتے رکاوٹ نہیں بننے دوں گی،کانسٹیبل سمیرا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی سینیٹر ڈاکٹر زرقا کے 2 کلینکس سیل کر دیئے گئے
ایف ایس سی پاس لڑکیاں کلینک چلا رہی تھیں،ڈی ڈی ایچ او کینٹ
مزید پڑھیئےکم سن بچے کی ناگہانی موت بڑا سانحہ ہےحافظ نعیم
گجر نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہونیوالے6سالہ بچے اجمل کے والد سے ملاقات، گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے گورنر ہاؤس کے باہر اُمید کی گھنٹی کا جائزہ لیا
گورنر کی شہباز شریف کو طاقتور پاکستان راشن تقسیم سے متعلق بریفنگ
مزید پڑھیئےترقی کرنی ہے توکرپشن روکنا ہوگی،ملک ڈیفالٹ کے خطرے سے نکل چکا،وزیراعظم
بجلی اور گیس کی چوری ہر صورت روکنا ہوگی، شہباز شریف کا کراچی میں خطاب
مزید پڑھیئے