وہ دن دور نہیں جب سندھ کی فٹبالرز بین الاقوامی سطح پر نمائندگی کریں گی،پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کے افتتاح کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ممکنہ عسکری آپریشن کیخلاف کے پی سمبلی میں قرارداد منظور
مشترکہ قرارداد پی ٹی آئی کے عبدالغنی اور جے یو آئی کے عدنان وزیرنے پیش کی۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں ایک لاکھ صارفین کے لیے مفت سولر پینل اسکیم کا افتتاح
صارفین آج ہی سے ایس ایم ایس یاآن لائن پورٹل پر گھر بیٹھے اپلائی کرسکتے ہیں ۔
مزید پڑھیئےعلیمہ خان نے آخری پتہ شو کر دیا
جمعہ تک مطالبات نہ مانے تو اوورسیز پاکستانیوں کو کال دیں گے وہ پاکستان پیسہ نہ بھیجیں،علیمہ خان
مزید پڑھیئےانڈر-19 ایشیاکپ، پاکستان بنگلہ دیش سے سیمی فائنل ہار گیا
دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے سری لنکا کو شکست دے کر فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا ۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو پرانے رہنمائوں کی یاد ستانے لگی
مسرت جمشید چیمہ اور فواد چوہدری کو پارٹی میں اہم عہدے ملنے کا امکان، زرتاج گل اور علی محمد خان کو بھی مرکزی عہدے دیے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےایف بی آرنے شادی کی تقریبات پربھی ٹیکس لگا دیا
ایف بی آر حکام اور شادی ہالز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات میں شادی کی تقریبات پر ٹیکس لگانے پر اتفاق ہوگیا۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کیلیے سمری ایوان صدر ارسال
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعرات کو طلب کیے جانے کا امکان
مزید پڑھیئےجے یو آئی نے مدارس بل پر حکومت کو 8 دسمبر کی ڈیڈ لائن…
ہمیں بتایا گیا مدارس کی رجسٹریشن کے خلاف بین الاقوامی دباؤ ہے۔ ترجمان جے یو آئی
مزید پڑھیئےپنجاب یونیورسٹی میں طالبعلم کے قتل کا معمہ حل
مقتول عمار کو موٹرسائیکل سواروں کی بجائے گاڑی کے اندر سے ہی چلنے والی گولی لگی تھی۔
مزید پڑھیئےشہباز کی کرسی خطرے میں؟ محسن نقوی کو وزیراعظم بنانے کی پیش گوئیاں
یہ تاثر زور پکڑتا جارہا ہے کہ پی ٹی آئی کے جھوٹے بیانیہ کو کاؤنٹر کرنے میں حکومت دلچسپی نہیں لے رہی- سارا ملبہ اسٹیبلشمنٹ پر گررہا ہے-
مزید پڑھیئےجب عمران حکومت نے تحریک لبیک کے 57 کارکنان قتل کیے تھے؟
فرعونیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے عاشقان رسول کے گھروں- مساجد و مدارس کا تقدس بھی پامال کیا گیا تھا- پی ٹی آئی والے اپنے گریبان میں جھانکیں-
مزید پڑھیئےانٹرنیٹ کی سست رفتاری سے نوجوان دلبرداشتہ
گورنر سندھ- سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ- الخدمت اور پیپلز یوتھ اسکلز ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت لاکھ سے زائد بچوں کو آئی ٹی ایجوکیشن سے آراستہ کیا جارہا ہے-
مزید پڑھیئےکراچی میں مرغ لڑانے کا شوق معدوم ہو گیا
منگھو پیر- گڈاپ- معمار صنعتی ایریا- سرجانی- ملیر اور کاٹھور سمیت دیگر مضافاتی علاقوں میں مرغوں کی لڑائی پر جوا کھیلا جاتا ہے-
مزید پڑھیئےریاست مخالف پروپیگنڈے میں ملوث مزید 7 ملزمان کیخلاف مقدمات درج
شرپسندوں میں محمد سہیل، محمد جنید، شیخ محمد احسان، طارق جمیل، سید رضوان، محمد احمد اور بابر عظیم شامل
مزید پڑھیئےکراچی میں اتوار کو پارہ 11ڈگری تک ریکارڈ ہونے کا امکان
8 دسمبر سے سردی کی ہلکی لہر سندھ پر اثر انداز ہوگی۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے سابق رہنما نے نواز شریف سے معافی مانگ لی
آپ کیخلاف جھوٹا پروپیگنڈا کرنے پر معافی مانگتا ہوں ، خط
مزید پڑھیئےشاہ محمود قریشی کی پولیس افسر سے تلخ کلامی
شاہ محمود قریشی نے سنگل کیبن ڈالے میں جیل واپس جانے سے انکار کر دیا۔
مزید پڑھیئےخیر پورناتھن شاہ، استاد نے چھٹی کی طالبہ سے شادی کرلی
ارشد پنہور گاؤں کے سرکاری اسکول میں ٹیچر ہے،لڑکی کی عمر 14 سال ہے ۔
مزید پڑھیئےلندن پولیس نے جسٹس فائز عیسیٰ پر حملہ کیس بغیر کارروائی کے بند کر…
سٹی آف لندن پولیس نے واقعہ میں نامزد 28 پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف ناکافی ثبوت پائے۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے 13 دسمبر کو پشاور میں جلسے کا اعلان کردیا
اسلام آباد میں پارٹی کے حالیہ جلسے کے دوران مارے گئے ”شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےعمر ایوب، راجہ بشارت سمیت پانچوں پی ٹی آئی رہنما رہا
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے گرفتاریوں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے پولیس کے پانچ افسران کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا
مزید پڑھیئےآسٹریلیا میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملہ،متعدد افراد زخمی
آتشزدگی میں یہودی عبادت گاہ کا ایک حصہ مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگیا۔
مزید پڑھیئےجسٹس منصور علی شاہ کو سلیکٹیو جسٹس زیب نہیں دیتا، خواجہ آصف
بہت سے اور بھی صاحبان عدلیہ کے وقار کو پامال کرنے والے ہیں، محترم شاہ صاحب اُس وقت عوام کا اعتماد مجروح ہونے کا آپ کو خیال نہ آیا۔
مزید پڑھیئےمیں بھاگی نہیں،مجھے ڈی چوک میں اکیلا چھوڑ دیا گیاتھا، بشریٰ بی بی
بشریٰ بی بی کی اسلام آباد دھرنے میں جاں بحق تاج الدین کے گھرآمد ،بشریٰ بی بی نے تاج الدین کے ورثا کو ایک کروڑ کا چیک دیا۔
مزید پڑھیئےکمبوڈیا میں یرغمال بنایا گیا شخص کراچی ایئرپورٹ پر زیرحراست
ایجنٹ نے مذکورہ شخص کو 1600 امریکی ڈالر کے عوض کمبوڈیا میں فروخت کر دیا تھا جسے یرغمال بنا کر تشدد بھی کیا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی، جعلی ڈگری پر امریکا جانے والی خاتون کو 6 سال قید
عدالت نے ملزمہ پر 45 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔
مزید پڑھیئے190ملین پاؤنڈز کیس، بشریٰ بی بی کو گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم
ملزمان کی جانب سے آج بھی 342 کے سوالناموں پر جواب داخل نہ کروائے گئے۔
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی، بھارت نے پاکستانی فارمولے کے آگے گھٹنے ٹیک دیے
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پاکستان کی میزبانی میں ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی،بھارت نے اپنے فیصلے سے آئی سی سی کو بھی آگاہ کردیا۔بھارتی میڈیا
مزید پڑھیئےعمر ایوب سمیت دیگر رہنماؤں کی گرفتاری ڈال دی گئی، توہین عدالت کا نوٹس…
پانچوں گرفتار رہنماؤں کو اڈیالہ جیل سے پولیس لائنز راولپنڈی منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos