ربوکا چینی صدر شی جن پنگ کے ہمراہ چینگڈو میں ورلڈ یونیورسٹی گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
انجو نے شادی اور قبول اسلام کی خبروں کی تردید کردی
’انجو ویڈز نصراللہ‘ کے کیپشن سے اس ویڈیو میں جوڑے کو ہاتھ پکڑ کرایک ساتھ چلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان ون ڈے سیریز کا کل سے آغاز
مہمان ٹیم نے پہلے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو ایک اننگ اور 141 رنز سے شکست دی تھی جبکہ دوسرا ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا تھا۔
مزید پڑھیئےآسٹریلوی ویمنز کی دوسرے ون ڈے میں آئرلینڈ کو شکست
فاتح ٹیم کی کھلاڑی الیسے پیری کو 91 رنز کی شاندار اننگ کھیلنے پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں جنوبی اضلاع کیلئے آٹھ بڑے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح
سی پیک مغروبی روٹ س منسلک سڑکیں- سب گرڈسٹیشن اور تیل وگیس فراہمی شامل-معاشی بحالی کا جامع پروگرام تشکیل دیا جارہا ہے-شہبازشریف کا تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےآزادکشمیر میں رویت ہلال کمیٹی کے قیام کا فیصلہ کرلیا گیا
بین المذاہب ہم آہنگی اور قیام امن کے لئے مل کر کام کرنے پربھی اتفاق-چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر کی صدر مملکت بیرسٹر سلطان سے ملاقات
مزید پڑھیئےمہنگی بجلی پرتاجروں کی ملک گیر احتجاج- فیکٹریاں بند کرنے کی دھمکی
فیکٹریاں چلیں گی نہ ایکسپورٹ آرڈر پورے ہو سکیں گے-لاہور چیمبر- نظر ثانی کا مطالبہ
مزید پڑھیئےحسن علی کی کولمبو میں بارش کے دوران موج مستیاں، ویڈیو وائرل
حسن علی گراؤنڈ کو پانی سے بچانے کیلئے لگائے گئے کورز پر بھاگتے اور سلائیڈنگ کرتے رہے
مزید پڑھیئےخود کش دھماکہ میں شہید ہونے والے ایڈیشنل ایس ایچ اوکی نماز جنازہ ادا
نماز جنازہ میں ڈی پی اوخیبرسلیم عباس کلاچی پاک ارمی اور ضلعی انتظامیہ کے افسران سمیت مختلف مکتب فکر اور شہداء کے لواحقین نے کثیر تعداد میں شرکت کی
مزید پڑھیئےنوشہرہ میں نماز پڑھنے کی دعوت دینے پر چھریوں سے حملہ
نوجوان زخمی -پڑوسی صبر خان کونماز پڑھنے کیلئے کہا تو چھریاں ماری -عمیر خان
مزید پڑھیئےپاکستان کیسے پہنچی ؟بھارتی لڑکی ’انجو‘ نے سب بتا دیا
پاکستان پہنچ کر بہت جذباتی محسوس کر رہی ہوں؟بھارتی لڑکی نے سب بتا دیا
مزید پڑھیئےلاہور: میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں نیا گروپ متعارف کرانے کا فیصلہ
آئی کام اور آئی سی ایس کے بعد ایک نیا گروپ شروع کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھیئےچین نے وزیر خارجہ کو عہدے سے برطرف کردیا
وانگ ژی نئے وزیر خارجہ مقرر ، بلاول بھٹو کی مبارکباد
مزید پڑھیئےوزیراعظم ایک روزہ دورے پرآج کراچی پہنچیں گے
گورنر،وزیراعلیٰ سے ملاقات،لیپ ٹاپ تقسیم،سیلاب متاثرین کیلئے گھروں کی تعمیرکا افتتاح کرینگے
مزید پڑھیئےبجلی 7.5روپے یونٹ مہنگی، اوگرا نے منظوری دیدی
ماہانہ 200 یونٹ تک استعمال کرنے والوں کیلئے قیمتیں نہیں بڑھیں گی
مزید پڑھیئےبھارتی شہری سیلاب میں بہہ کر پاکستان آ گیا
ہندو شہری اپنا نام علاقہ لکھنے اور نشان دہی کرنے سے قاصر،رینجرز نے تحویل میں لیکر ڈی ایچ کیو اسپتال پہنچا دیا
مزید پڑھیئےنگراں حکومت آئی ایم ایف معاہدے پر عمل کرنے کی پابند ہوگی،وزیراعظم
شہباز شریف کا عالمی پارٹنر سپورٹ پروگرام کے اجلاس سے خطاب ، سیلاب بحالی پر آئی پی ایس جی کے کلیدی کردار کے معترف
مزید پڑھیئےشیخوپورہ، پراپرٹی آفس میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق
مقتولین کی شناخت سرفراز، مہر علی،لطیف اور سعید کے نام سے ہوئی،تحقیقات شروع کردی
مزید پڑھیئےاے این پی نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کی مخالفت کردی
عوامی نیشنل پارٹی پابندی کا سامنا کر چکی، نہیں چاہتے کسی سیاسی جماعت پر پابندی لگے، امیر حیدر ہوتی
مزید پڑھیئےپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی تنظیم نو کی منظوری
قرضے،نان کورشعبوں اورغیرضروری ملازمین کو بتدریج ختم کیا جائیگا،ذرائع
مزید پڑھیئےپاکستان پیپلزپارٹی نے ق لیگ کی اہم وکٹ اڑا دی
فاطمہ عاطف ملہی کا ثمینہ خالد گھرکی سے ملاقات کے دوران پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
مزید پڑھیئےقائد حزب اختلاف کی اسحٰق ڈار کی بطور نگران وزیراعظم نامزدگی کی مخالفت
اسحاق ڈار نگران وزیراعظم بنے تو پھر انتخابات دو سال تک نہیں ہوں گے،راجہ ریاض
مزید پڑھیئےکراچی : موسم کی خرابی کے باعث مسافرٹرینیں تاخیر کا شکار
لاہور،فیصل آباد، کراچی کےمابین چلنےوالی ٹرینیں6 گھنٹےتاخیرکا شکارہورہی ہیں
مزید پڑھیئےنوجوان قوم کا مستقبل ہیں،ان پر سرمایہ کاری سے بڑھ کرکچھ نہیں،وزیراعظم
شہباز شریف کا آزاد پیشہ وارانہ سرمایہ کاری اور نیشنل انوویشن ایوارڈزکی تقریب سے خطاب،تعلیمی قابلیت کا مظاہرہ کرنیوالے طلبا وطالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی:جی ڈی اے کا اپوزیشن لیڈر کیلئے رعنا انصارکی حمایت کا اعلان
زرداری سندھ کا مودی، شفاف الیکشن چاہتے، صفدر عباسی، پی پی صوبے پر قابض، عوام کا اعتماد کم ہوگیا، مصطفیٰ کمال
مزید پڑھیئے26 جماعتی اتحاد کا مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ
اپوزیشن رہنماؤں کا پارلیمنٹ کے باہر دھرنا، تحریک عدم اعتماد کا سن بوکھلاہٹ کا شکار
مزید پڑھیئے8 برس قبل اغوا ہونےوالی لڑکی بازیاب کرانے کا حکم
شبانہ فیڈرل بی ایریا سے اغوا ہوئی،چالان اے کلاس میں پیش کیا گیا،وکیل
مزید پڑھیئےجمرود، خود کش دھماکے میں ایس ایچ او شہید
تعاقب کرنے پر ھملہ آور نے خود کو نو تعمیر شدہ علی مسجد کے احاطے میں اڑا لیا۔ مسجد شہید ہو گئی۔
مزید پڑھیئےقرآن کی بیحرمتی، او آئی سی نے سویڈن کی خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل…
اجلاس میں قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کی مذمت بھی کی گئی۔
مزید پڑھیئےحکومتی و اپوزیشن ارکان کی مخالفت پر الیکشن ایکٹ میں مزید ترامیم کی منظوری…
ایوان کو بے توقیر کیا جارہا ہے، ہمیں اعتماد میں لیے بغیر قانون سازی نہیں ہونے دیں گے۔ اراکین
مزید پڑھیئے