علی ظفرنے کہا کہ یہ بھیڑیوں کا ریوڑ ہے، بھیڑیا کہا جائے تو کوڑا کرکٹ منہ سے نکل ہی جائے گا۔ اعظم نذیر تارڑ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسحق ڈار نگراں وزیر اعظم بنے تو2 سال انتخابات نہیں ہوں گے،راجا ریاض
میں نہیں سمجھتا اسحاق ڈار نگراں وزیراعظم ہوں گے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےنعیم پنجوتھا عمران خان کے ترجمان قانونی امور مقرر
نعیم پنجوتھا چیئرمین پی ٹی آئی کے نامزد اٹارنی بھی ہیں اور وہ ان کی قانونی ٹیم میں بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےمرتضیٰ وہاب طاقت ورترین میئر بن گئے
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ اور سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کی سربراہی حاصل- ایم ڈی اے- ایل ڈی اے اور کے ڈی اے کی چیئرمین شپ بھی مل گئی ۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی نوجوان شہید
نوجوانوں کی شہادت زیادہ خون بہہ جانے کے باعث ہوئی۔ اگر اسرائیلی فوج نوجوانوں کو بروقت اسپتال منتقل کرتے تو ان کی جانیں بچائی جا سکتی تھیں۔
مزید پڑھیئےسوتیلے باپ نے تشدد کرکے چار سالہ بچے کو قتل کردیا
شیراکوٹ میں عثمان نامی شخص نے 20 روز پہلے مقتول بچے کی ماں سے شادی کی تھی۔
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی نے اسپیکراپوزیشن لیڈر تبدیل کرنے کی اجازت دیدی
جی ڈی اے حمایت کے بعد ایم کیو ایم آج ہی سندھ اسمبلی میں نئی درخواست جمع کرائے گی ۔
مزید پڑھیئےبھارتی خاتون’انجو’کا قبول اسلام ، نصراللہ سے شادی بھی کرلی
انجو نے سول کورٹ دیر کی عدالت میں شادی کی ۔ اپنا نام ” فاطمہ“ رکھ لیا،
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس،بس اب کمرہ عدالت کا دروازہ نہ کھلے، جج
پولیس اہلکار نے جواب دیا کہ کمرہ عدالت سے باہر وکلاءلڑائی کرتے ہیں۔
مزید پڑھیئےچیف سیکرٹری کو دھمکیاں دینے کا کیس، رانا ثناء اللہ مقدمے سے بری
رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف مقدمہ انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت 5 اگست 2022ء کو ق لیگ کے مقامی رہنما شاہ کار اسلم کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےمانسہرہ اور کبل ہزارہ میں بارشوں سے حادثات میں 11 افراد جاں بحق
واقعے میں ماں اور ایک بچہ بھی زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےتوہین الیکشن کمیشن کیس،چیئرمین پی ٹی آئی پر2 اگست کو فرد جرم عائد ہوگی
فواد چودھری اور اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کیس میں ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بنچ نے سماعت کی۔
مزید پڑھیئےمسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے: وزیراعظم
نفرت آمیز اور گھناؤنے واقعات کے پیچھے منفی حکمت عملی پوشیدہ ہے، مذہبی ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے کے ساتھ ساتھ اسلاموفوبیا کو فروغ دیا جا رہا ہے
مزید پڑھیئےایشین گیمز کیلئے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے 15رکنی سکواڈ کا اعلان
ایشین گیمز 2023ء کا انعقاد چین میں ہو رہا ہے، ایونٹ کا آغاز 23 ستمبر سے ہوگا جو کہ 8 اکتوبر تک جاری رہے گا۔
مزید پڑھیئےترک صدر رجب طیب اردوان کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان کا امکان
دورہ پاکستان میں ترکیہ صدر کے ہمراہ ایک وفد بھی پاکستان پہنچے گا، اس دورہ میں صدر اردوان کے ہمراہ ترکیہ کے وزیر خارجہ بھی ہوں گے
مزید پڑھیئےروس نے یوکرین میں گندم کے گودام ڈرون حملے میں تباہ کردیے
یہ حملے روس کی جانب سے رواں ماہ بحیرہ اسود کے معاہدے سے دستبرداری کے بعد کیے گئے ہیں
مزید پڑھیئےرانا ثناء اللہ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش
عدالت نے رانا ثنا اللہ کے ساتھ ان کے ضمانتی رانا سعد کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے 25 جولائی کو طلب کیا تھا۔
مزید پڑھیئےکولمبو ٹیسٹ: دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث روک دیا گیا
کولمبو میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنا لیے تھے
مزید پڑھیئےوزیر خارجہ بلاول بھٹو اور امریکی ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ،اہم امور پر…
دونوں وزراء خارجہ نے تعلقات، امن و سلامتی اور ترقی کے فروغ کے لیے تعمیری روابط جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
مزید پڑھیئےگھریلو ملازمہ پر تشدد، سول جج کی اہلیہ کیخلاف مقدمہ درج
وفاقی پولیس نے بچی کے مبینہ الزام پر اس کے والد کی مدعیت میں درج مقدمے میں حبس بے جا میں رکھنے اور تشدد کی دفعات شامل کی ہیں۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی تین اپیلوں پر سماعت کی۔
مزید پڑھیئےصوفی بزرگ بابا فرید گنج شکرؒ کا 781 واں عرس، بہشتی دروازہ کھل گیا
مزار پر زائرین کیلئے بہشتی دروازہ بھی کھول دیا گیا ہے، عرس کی تقریبات 10 محرم الحرام تک جاری رہیں گی۔
مزید پڑھیئےکولمبو ٹیسٹ : پاکستان نے سری لنکا کے خلاف برتری حاصل کرلی
دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے، پاکستان نے گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
مزید پڑھیئےسرفراز نواز کی باؤلرز کو بلا معاوضہ ریورس سوئنگ سکھانے کی پیشکش
سابق فاسٹ باؤلر نے ایشیا کپ اور ورلڈ کپ 2023 سے پہلے باؤلرز کو ریورس سوئنگ سکھانے کی آفر کی ہے۔
مزید پڑھیئےانجو نے واہگہ بارڈر پربنائی گئی ویڈیو شیئرکردی
بھارتی راجستھان سے تعلق رکھنے والی شادی شدہ خاتون انجو نے پاکستان میں داخلے سے قبل واہگہ بارڈر سے اپنی ویڈیو بھی شیئرکی تھی۔
مزید پڑھیئےایمرجنگ ایشیا کپ جیتنے والی پاکستانی اے ٹیم وطن واپس پہنچ گئی
بھارت سورماؤں کو فائنل میں عبرت ناک شکست دینے والی پاکستان کی اے ٹیم گزشتہ شب لاہور ایئر پورٹ پر پہنچی
مزید پڑھیئےآئی سی سی اجلاس میں مصباح بورڈ کی نمائندگی کریں گے : ذکا اشرف
ذکا اشرف نے انہیں بطور مشیر کرکٹ کی بہتری کے لیے کام کرنے کو کہا جو میں نے قبول کرلیا ہے۔
مزید پڑھیئےخاتون گدا گر سے بدتمیزی کرنے والا پولیس اہلکار معطل
وردی پہنے ہوئے پولیس اہلکار کے پاس ایک گداگر خاتون کھڑی ہے جس کے منہ سے وہ شراب کی بوتل لگاتا ہے تو وہ پیچھے ہٹ جاتی ہے
مزید پڑھیئےوزیرخزانہ اسحاق ڈار کی ایرانی سفیر سے ملاقات
ملاقات میں دوطرفہ تجارت کو بڑھانے کیلئے فریقین کے درمیان اتفاق ہوا، ایرانی سفیر نے دونوں ممالک کے درمیان تاریخی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر زور دیا
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی کا آج الیکشن کمیشن میں پیش ہونے کا فیصلہ
بنی گالہ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی زیر صدارت لیگل ٹیم کا اجلاس ختم ہوا جس میں ڈاکٹر بابر اعوان، شعیب شاہین، شیر افضل مروت اور دیگر وکلا نے شریک کی
مزید پڑھیئے