فوج پی ڈی ایف کے کماڈرز کو گرفتارکرنے آئی تھی اس دوران جھڑپ ہو گئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جاوید آفریدی کا حمزہ خان کیلیے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
جاوید آفریدی نے جونیئر اسکوائش چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے پر حمزہ خان کو مبارکباد دی۔
مزید پڑھیئےزاہد خان کا اے این پی چھوڑنے کا فیصلہ
پیپلز پارٹی نے زاہد خان سے رابطے شروع کر دیے،شمولیت کے لیے معاملات حتمی مراحل میں داخل
مزید پڑھیئےوکیل قتل کیس، عمران خان کی درخواست پر سماعت کیلیے پہلا بنچ بحال
نئی کاز لسٹ کے مطابق جسٹس مسرت ہلالی ہی 3 رکنی بنچ کا حصہ ہوں گی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں آج موسلادھار بارش کا امکان
پیر اور منگل کو بھی وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی توقع ہے۔
مزید پڑھیئےایمرجنگ ایشیاکپ فائنل ،پاکستان نے بھارت کو جیت کیلیے 353 رنز کا ہدف دیدیا
طیب طاہر نے 71 گیندوں پر 4 چھکوں اور 12 چوکوں کی مدد سے 108 رنز کی اننگز کھیلی۔
مزید پڑھیئےنصراللہ کے بغیر نہیں رہ سکتی‘‘محبت بھارتی لڑکی کو دیر بالا لے آئی
انجو کی نصراللہ کیساتھ دوستی کی تحقیقات جاری ہیں ، سکیورٹی ذرائع
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی
عرفان خان ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔
مزید پڑھیئےکینیڈا،نووا سکاٹیا میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی
بارشوں اور سیلاب سے وسیع پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں، کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا،پل کمزور جبکہ سڑکیں بھی بہہ گئیں
مزید پڑھیئےخون میں شکر کی سطح کم کرنے والی 10 غذائیں
غذائیت کے ماہرین مشورہ دیتے ہیں کہ ایسی غذائیں اور مشروبات زیادہ نہ کھائیں جو بلڈ شوگر کی سطح کو بڑھاتے ہیں۔
مزید پڑھیئےلاہور،پمپ پر پٹرول ڈلواتی گاڑی میں اچانک آگ لگ گئی
پٹرول ڈلوانے کے لیے آنے والی گاڑی کے مالک نے الزام عائد کیا ہے کہ پٹرول ڈلواتے ہوئے گاڑی کو آگ عملے کی غلطی سے لگی۔
مزید پڑھیئےوزیرِاعظم کا قطر کے شاہی خاندان کے سینئر رکن کے انتقال پر اظہار افسوس
شیخ محمد بن حمد بن عبداللہ بن جاسم الثانی کے انتقال کی خبر سن کر دکھ ہوا، امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور سوگوار خاندان سے اظہارِ تعزیت کرتا ہوں
مزید پڑھیئےیونان کے سیاحتی جزیرے کے جنگل میں آتشزدگی، ہزاروں نقل مکانی پر مجبور
یونان اور دیگر جنوبی یورپ، جیسے اٹلی اور اسپین ایک اور ریکارڈ توڑ گرمی کی لہر کی لپیٹ میں ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے 37 سال بعد ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت لی
37 سال بعد پاکستانی کھلاڑی ورلڈ جونیئرز جیتنے میں کامیاب ہوئے ہیں، حمزہ سے قبل 1986 میں جان شیر خان نے یہ ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔
مزید پڑھیئےپاکپتن، بارشوں کے دوران کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق
وقاص نامی شخص نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا ، سکندر چوک کے علاقے میں الیکٹرک تار کو ہاتھ لگانے سے 2 سالہ بچی موقع پر ہی دم توڑ گئی۔
مزید پڑھیئےدریائے سندھ کی سطح مزید بلند،تونسہ بیراج کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
بارشوں کی وجہ سے دریائے سندھ میں گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران 50 ہزار کیوسک پانی کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
مزید پڑھیئےسکردو، پہاڑی تودہ کار پر گرنے سے 4 افراد جاں بحق
جگلوٹ سکردو روڈ پر شنگوس کے مقام پر پہاڑی تودہ کار پر گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوا ہے ۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کی دبئی آمد اور آصف علی زرداری سے ملاقات متوقع
ملاقات میں نگران وزیر اعظم کے نام پر مشاورت اور انتخابی عمل کے لئے لائحہ عمل پر بھی تبادلہ خیال ہوگا
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں انتہا پسند ہندوؤں کا کشمیری گھوڑی بانوں پر تشدد
مقبوضہ کشمیر میں امرناتھ میں حالات سنگین ہو گئے ہیں، امرناتھ میں انتہا پسند ہندوؤں نے مقامی کشمیری گھوڑی بانوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےمریم نواز شریف وطن واپس پہنچ گئیں
مرزا جاوید نے مریم نواز شریف کا استقبال کیا، مریم نواز شریف ذاتی سیکیورٹی حصار میں ایئر پورٹ سے جاتی امراء رائیونڈ روانہ ہوئیں
مزید پڑھیئےایمرجنگ ایشیاکپ، پاکستان اور بھارت آج فائنل میں ٹکرائیں گے
روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں اتوار کو کولمبو کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹکرائیں گی، میچ پاکستان وقت کے مطابق دوپہر ایک بجےشروع ہوگا۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا کے درجنوں رہنما پیپلزپارٹی میں شامل
پیپلزپارٹی عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے اور پارٹی اقتدار میں آکر خیبرپختونخوا کے عوام کی خدمت کریگی۔
مزید پڑھیئےڈی آئی جی کی پر اسرار ہلاکت کا معاملہ، گرفتارخاتون اہم عہدیدار نکلی
فلیٹ سے گرفتار کی گئی خاتون ترجمان الیکشن کمیشن قرہ العین نکلیں، قراۃالعین ترجمان پاکستان ریلوے بھی رہ چکی ہیں
مزید پڑھیئےبرطانیہ سے آئی رقم کاش سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں جمع نہ ہوتی،شہباز شریف
میرا بس چلے تو پورے پاکستان میں ہزاروں دانش اسکول بناؤں، بڑے اسکولوں میں صرف وزیروں، مشیروں اور امیروں کے بچے جاتے ہیں
مزید پڑھیئےبلوچستان عوامی پارٹی کا آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ
سیاسی جماعتوں سے اتحاد اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر غور جاری ہے۔ کوئٹہ میں بلوچستان عوامی پارٹی کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا
مزید پڑھیئےمصر ،بس میں آتشزدگی،22 افراد زخمی
حادثہ جنوبی مصر میں بحیرہ احمر کی گورنری میں شلاتین روڈ پر پیش آیاہے جس میں بائیس افراد زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےچودھری شجاعت سےپی ایم ایل سندھ اورحیدر آباد ڈویژن رہنماؤں کی ملاقات
ملاقات میں پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری چودھری شافع حسین، پاکستان مسلم لیگ کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عمر بشیر موجود تھے۔
مزید پڑھیئےاب صرف 10 منٹ چارجنگ میں 1500 کلومیٹر کا سفر ہوگا
’گاڑی کے آپریٹنگ سسٹم میں جدت کے ساتھ، مستقبل کی اس بیٹری سے الیکٹرک گاڑی کی ڈرائیونگ کے احساس کو اپنی مرضی کے مطابق بنایا جا سکے گا
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کی آخر کار بڑی وکٹ گر گئی
میری 27 سال سیاسی جدوجہد رہی ہے، 9 مئی کے واقعے نے پاکستان کے امیج کوخراب کیا،
مزید پڑھیئےڈی آئی جی شارق جمال کا پوسٹ مارٹم مکمل، میت ورثا کے حوالے
ڈی آئی جی شارق جمال کی نماز جنازہ بعد نماز عصر پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ میں ادا کی جائے گی۔
مزید پڑھیئے