آسٹریلیا کی جانب سے مچل مارش اور لبوشین نے 51،51 رنز کی اننگز کھیلیں جبکہ ٹریوس ہیڈ نے 48 اور سٹیو سمتھ نے 41 رنز بنائے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ایمرجنگ ایشیا کپ،بھارت اے کی پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست
کولمبو میں کھیلے گئے ایونٹ کے 12 ویں میچ میں پاکستان اے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو غلط ثابت ہوا
مزید پڑھیئےنئے اسلامی سال کے آغاز پر وزیر اعظم کا قوم کے نام پیغام
شہباز شریف نے کہا کہ دعا ہے پوری دنیا میں جہاں بھی مسلمان مصیبتوں کا شکار ہیں ان کے لئے اللہ رب العزت بے شمار آسانیاں پیدا کرے۔
مزید پڑھیئےاستحکام پاکستان پارٹی کا منشور منظر عام پر آ گیا
12 ایکڑ تک زرعی اراضی رکھنے والے کو مفت بجلی فراہم کی جائے گی جبکہ مزدور کی کم سے کم ماہانہ تنخواہ 50 ہزار روپے ماہوار مقرر کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےگجرات میں ٹرین کے 2 مختلف حادثات میں 3 نوجوان جاں بحق
گورالہ پھاٹک اور سروس موڑ پر ٹرین نے 3 نوجوانوں کو کچل ڈالا، گورالہ پھاٹک پر 2 نوجوان ہینڈ فری لگا کر گانے سن رہے تھے
مزید پڑھیئےلاکھوں بنگلہ دیشیوں کا حسینہ واجد کیخلاف مارچ- 200 زخمی
حکمران جماعت کے حامیوں نے بھی حملے کیے-1 جاں بحق-ڈھاکہ میں سخت گرمی کے باوجود 13 کلومیٹر طویل ریلی-وزیر اعظم سے استعفے کیلئے ملک بھر میں احتجاج
مزید پڑھیئےپشاور میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید
دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والوں میں ہیڈ کانسٹیبل واجد اور ڈرائیور فرمان شامل ہیں
مزید پڑھیئےمری میں فزکس یوتھ ٹورنامنٹ شروع-17 ممالک کی ٹیمیں شریک
پاکستان میں پہلی بار انعقاد-7 روزہ ٹورنامنٹ میں 200سے زائد طلبہ حصہ لے رہے ہیں -گورنر پنجاب کی خصوصی شرکت
مزید پڑھیئےآئی سی سی نے ٹیموں اور کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی
نئی رینکنگز کے مطابق ٹی 20 ٹیم رینکنگ میں انڈیا پہلے ،انگلینڈ دوسرے،نیوزی لینڈ تیسرے اور پاکستان چوتھے نمبرپربراجمان ہے
مزید پڑھیئےایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر خان جدون کا استعفیٰ منظور
ایاز شوکت بطور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد تعینات کردیئے گتے
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کو جیل سے رہا کردیا گیا
تحریک انصاف کا مستقبل بہت روشن دیکھ رہا ہوں، اگر دوبارہ گرفتار کر لیں گے تو پھر حاضر ہوں،رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکوہ پیما ساجد سدپارہ نے 8 ہزار سے زائد میٹر بلند چوٹی سرکرلی
ساجد لیجنڈری کوہ پیما محمد علی سدپارہ مرحوم کے صاحبزادے ہیں
مزید پڑھیئےبھارت میں ٹرانسفارمر کا خوفناک دھماکا، 15 افراد ہلاک
مرنے والوں میں ایک پولیس سب انسپکٹر اور 3 گارڈ بھی شامل ہیں
مزید پڑھیئےیونان کشتی حادثہ ، جاں بحق 15 پاکستانیوں کی شناخت کا مکمل
شہریوں کی لاشیں آ ج سے پاکستان پہنچنا شروع ہوجائیں گی،انتظامات مکمل
مزید پڑھیئےامریکی خاتون نے شوہرڈھونڈ کر دینے پر ہزاروں ڈالرز کا انعام رکھ دیا
خاتون نے یہ بھی کہا کہ ان کا شوہر نشہ آور استعمال نہ کرتا ہو
مزید پڑھیئےعوام کو300یونٹس بجلی مفت،کم ازکم تںخواہ 50 ہزار،آئی پی پی کا منشور
کم از تنخواہ 50 ہزار، موٹرسائیکل سواروں کو پیٹرول کی آدھی قیمتوں پر فراہمی کا منصوبہ تیار کیا جائے گا
مزید پڑھیئےڈاکٹرعاصم حسین چیئرمین ایجوکیشن بورڈ مقرر
نیب زدہ شخص کو چیئرمین ایجوکیشن بورڈ مقررکرنا ناقابل قبول ہے،زین شاہ کی مذمتت
مزید پڑھیئے10 سال پہلے کہا تھا عمران خان بیرونی ایجنٹ ہے، فضل الرحمٰن
چیئرمین پی ٹی آئی کے بارے اصل حقائق سامنے آرہے ہیں، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےعمران خان پرملک کیخلاف سازش کا مقدمہ چلنا چاہئے،شرجیل میمن
ایک بہروپئے نے اقتدارکی خاطرپاکستان کی فارن پالیسی کو داؤ پرلگایا،بیان پرردعمل
مزید پڑھیئےسائفر تحقیقات،ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 25 جولائی طلب کرلیا
عمران خان کو متعلقہ دستاویزات اور شواہد ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت کا5 اگست کو یوم استحصال کشمیر سرکاری طور پر منانے کا اعلان
کشمیر نے کہا کہ کشمیر کی پاکستان کے ساتھ وابستگی لازوال ہے، قمرالزمان کائرہ
مزید پڑھیئےیوکرینی وزیر خارجہ کل پاکستان آئیں گے
1993 میں پاکستان اور یوکرین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد یہ پہلا وزارتی دورہ ہے
مزید پڑھیئےنیشنل آئی ٹی سیمینار اور آئی ٹی منصوبوں کا اجراء کل ہوگا
وزیراعظم شہباز شریف مہمان خصوصی اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر اعزازی مہمان ہوں گے
مزید پڑھیئےبھارتی ٹیم کو پاکستان آنا چاہیے،شعیب ملک
کھیل سرحدوں کا محتاج نہیں، لوگوں کو اکٹھا کرتا ہے اور چھوٹی موٹی ناراضگیاں بھی دور کرتا ہے،سابق کپتان
مزید پڑھیئےایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے ایشیا کپ کا شیڈول جاری
پاکستان کی میزبانی میں ایشیا کپ 30 اگست سے 17 ستمبر تک کھیلا جائے گا
مزید پڑھیئےدنیا کے ساتھ اچھے روابط کیلئے اہم فیصلے ضروری ہیں، بلاول بھٹو
گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے وزارت خارجہ نے کردار ادا کیا، وزیر خارجہ
مزید پڑھیئےپاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
.سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 26 ہزار 400 روپے ہوگئی
مزید پڑھیئےعمران خان کے ’’ٹائیگرز‘‘ مزدور کا حق بھی کھاتے رہے
انصاف ورکرز یونین (سی بی اے) کے عہدیداروں نے پورٹ قاسم کے مزدوروں کے لئے مختص فنڈز اور تنخواہوں کی مد میں کروڑوں روپے ہڑپ کیے۔
مزید پڑھیئےدشمنی باپ سے، درندے نے 3 بچوں کو گاڑی تلے روند ڈالا
تینوں بچے شدید زخمی ہو گئے۔ لوگوں نے واردات کے بعد بھاگنے والے گوندا کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔
مزید پڑھیئےاعظم خان کے بیان پر ترجمان تحریک انصاف کا ردعمل آ گیا
اعظم خان سے منسوب غیر مصدقہ بیان تضادات کا مجموعہ ہے،ترجمان
مزید پڑھیئے