مارے گئے خوارجی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف متعدد دہشت گردی کی کاروائیوں میں ملوث تھے۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےتازہ ترین
قصور، کنٹینرگاڑیوں پر گرنے سے 4 افراد جاں بحق
بلھے شاہ پیپر مل کا کنٹینر کرین کے ذریعے اتارا جا رہا تھا کہ ٹوٹ کر گرگیا۔
مزید پڑھیئےسوڈان، رکشے اور ہوائی جہاز میں انوکھا تصادم، 4 افراد ہلاک
افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک ST-CPJ اسپرے کرنے والاطیارہ تل کی کٹائی کرنے والے کارکنوں کو لے جانے والے رکشے سے ٹکرا گیا۔
مزید پڑھیئےمحسن نقوی نے فخر زمان کو سینٹرل کنٹریکٹ نہ دینے کی وجہ بتادی
فخر زمان کے ٹوئٹ کا مسلئہ ہے، یہ نہیں ہوسکتا ہے کہ کھلاڑی اٹھ کر ٹوئٹ کرنا شروع کردیں۔
مزید پڑھیئےحزب اللّٰہ کے اسرائیل میں حساس تنصیبات پر حملے،متعدد افراد زخمی
تمرا میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ علاوہ ازیں ایکڑ کے قریب ڈرون حملے میں 2 افراد زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیئےحزب اللہ کیساتھ جھڑپ میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک، 14 زخمی
فوجیوں کی شناخت 43 سالہ ربی ابراہم یوزف گولڈ برگ، 30 سالہ گیلاد ایلمالیچ، 29 سالہ امیت چیت اور 36 سالہ میجر الیاف امرام ابیتبول کے ناموں سے ہوئی۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان سے پی ٹی سی ایل کے 3 ملازمین اغوا
مغویوں میں حضرت جابر، صادر اللہ اور گل زادین شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےرحیم یار خان میں کچے میں آپریشن کے دوران 2 خطرناک ڈاکو ہلاک
دونوں ڈاکو کچے میں سرگرم خطرناک جرائم پیشہ عناصر کا حصہ تھے۔ ترجمان پنجاب پولیس
مزید پڑھیئےفلپائن میں سمندری طوفان 100 لوگوں کی جان لے گیا
گھروں میں پانی جمع ہونے سے شہری گھر کی چھتوں پر محصور ہو کر رہ گئے۔
مزید پڑھیئےپشاور: ٹشو پیپرز کے کارخانے میں لگی آگ پرقابو پالیا گیا
آگ بجھانے میں ریسکیو 1122 کی 20 گاڑیوں نے حصہ لیا، ریسکیو 1122 کے 100 سے زائد اہلکار بھی آگ بجھانے کے عمل میں مصروف رہے۔
مزید پڑھیئےمحمد رضوان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کےکپتان مقرر
بابراعظم پاکستان کرکٹ کا اثاثہ ہے، انہوں نے خود کپتانی چھوڑی،محسن نقوی
مزید پڑھیئےعمران کیلیے کانگریس ارکان کی دخل اندازی پر سیاستدان برہم
رہائی کے لیے دبائو ڈالنا ملکی وقار کے منافی ہے- امریکا میں بیٹھی پی ٹی آئی لابی پاکستان کے خلاف سازشوں سے باز نہیں آرہی-
مزید پڑھیئےکراچی پورٹ ٹرسٹ میں ایم کیو ایم کارکنان کی نئی بھرتیاں
گریڈ 16- 17 اور 18 میں کی جارہی ہیں- بابر غوری دور میں دی گئی ایک ہزار نوکریاں پہلے ہی خزانے پر بوجھ-
مزید پڑھیئےگنڈاپور نے بشریٰ بی بی تک رسائی محال بنا دی
وزیر اعلیٰ ہائوس میں مقیم بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ سے ملنے کی اجازت اراکینِ اسمبلی تک کو نہیں- کان میں تکلیف کا دعویٰ- ڈیل کے تحت رہائی کی بازگشت-
مزید پڑھیئےوزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، 27 ویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ
جمہوریت اور پارلیمنٹ کی مضبوطی کیلئے مل کر چلنے کا عزم
مزید پڑھیئےبانی پی ٹی آئی سردیاں جیل میں گزاریں گے،منظور وسان کی پیش گوئی
پیپلزپارٹی پر اسٹیبلشمینٹ کے ساتھ ہونے کا الزام غلط ہے،بیان
مزید پڑھیئےلگ رہا ہے عمران خان کو ریلیف دیا جا رہا ہے، شرجیل میمن
ریلیف کے پیچھے ان کی سابق اہلیہ اور سابق سالے زیک گولڈ اسمتھ کا ہاتھ ہے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےموساد ہیڈ کوارٹر کے قریب اسرائیلی فوجیوں پرٹرک سے حملہ،5 ہلاک،50زخمی
اسرائیلی پولیس کے مطابق ٹرک ڈرائیور کو مسلح شہریوں نے ہلاک کر دیا۔
مزید پڑھیئےایران اسرائیل کشیدگی، سلامتی کونسل کا اجلاس کل طلب
ایران کے یکم اکتوبرکے حملوں کے مقابلے میں اسرائیل نے ناکام حملے کیے۔ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر
مزید پڑھیئےیوٹیوبر کیجانب سے چیف جسٹس کی تصویر لینے پرایس پی سیکیورٹی سپریم کورٹ کا…
نئے ایس پی سیکیورٹی نے سپریم کورٹ سیکیورٹی کا چارج سنبھال لیا۔
مزید پڑھیئےدورہ آسٹریلیا و زمبابوے کیلیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
بابراعظم ، نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی کو دورہ زمبابوے کیلیے آرام دیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےنشے سے روکنے پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی اور بھتیجی کو قتل کردیا
ملزم شرافت نشہ کرتا تھا،اس کا بڑا بھائی اسے نشہ کرنے سے منع کرتا تھا۔
مزید پڑھیئےچوہدری شجاعت کا پارٹی کو ملک بھر میں متحرک کرنےکا فیصلہ
ڈاکٹر امجد پارٹی کے چیف آرگنائزر مقرر کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےمحسن نقوی محمد رضوان اور سلمان علی آغا سمیت اسلام آباد سے لاہور پہنچ…
آج سہ پہر پریس کانفرنس میں وائٹ بال ٹیموں اورکپتان کا اعلان کیاجائےگا۔
مزید پڑھیئےعوام کو لائف انشورنس فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ منظور کیا،بیرسٹر سیف
صوبے کی 49 فیصد آبادی خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہی ہے، ایک فرد کی موت پورے خاندان کو مالی بحران میں مبتلا کر دیتی ہے
مزید پڑھیئےحکومت متنازع 26 ویں آئینی ترمیم واپس لے،لیاقت بلوچ
انشا اللّٰہ کشمیریوں کیلئے آزادی کا سورج ضرور طلوع ہوگا، کشمیری عوام پر 9 لاکھ سے زائد بھارتی فوج مظالم ڈھا رہی ہے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کے 8 بینچز 28 اکتوبر سے مقدمات کی سماعتیں کریں گے
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے تحت رجسٹرار نے 28 اکتوبر سے یکم نومبر اور 4 نومبر سے 8 نومبر کے بینچز کا روسٹر جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمٰن کا ایک بار پھر نئے انتخابات کا مطالبہ
ملک کو غلط طریقے سے منظم کیا جارہا ہے۔ہم اپوزیشن میں ہی اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی کی جیل سے رہائی میرٹ پر،کوئی ڈیل نہیں ہوئی،ذرائع
9؍ ماہ کی قید ختم ہوئی۔ بشریٰ بی بی کی رہائی کو عمران خان اور ان کی فیملی کیلئے بڑے قانونی ریلیف کے طور پر دیکھا جا رہا ہے
مزید پڑھیئےوزیرِ خزانہ کی ایشین انفرا اسٹرکچر بینک کے صدر سے ملاقات
وزیرِ خزانہ سے ملاقات میں گوگل کے نائب صدر کرن بھاٹیا نے ریگولیٹری، قانون سازی، کنیکٹیویٹی اور مالی مسائل پر بھی روشنی ڈالی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos