موٹر سائیکل سوار رتوڈیرو کے رہائشی میاں بیوی اور بچے سمیت 4 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سویڈن،قرآن کے بعد بائبل کو بھی جلانے کی اجازت
پولیس نے بائبل کو جلانے کی اجازت حاصل کرنے کی درخواست گزار 30 سالہ شخص کا نام ظاہر نہیں کیا۔
مزید پڑھیئےپشاورمیں یکم سے 15 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ
دفعہ 144 کے تحت شہر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر، مساجد اور امام بارگاہوں کی دیواروں پر وال چاکنگ پرپابندی ہو گی
مزید پڑھیئےروس میں جنس کی تبدیلی پر پابندی کا قانونی بل پاس
یہ بل "ہمارے شہریوں اور ہمارے بچوں کو تحفظ فراہم کرے گا"۔ مسٹر ولوڈن نے جنس تبدیل کرنے والی سرجری کو قوم کے انحطاط کا راستہ قرار دیا
مزید پڑھیئےایمرجنگ ایشیا کپ،پاکستان کا فاتحانہ آغاز
پاکستان کی جانب سے شاہنواز دھانی نے 5 جبکہ محمد وسیم جونئیر نے 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دیکھائی۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے
سپہ سالار اپنے دورہ ایران کے دوران ایرانی فوجی اور سول قیادت سے ملاقاتیں کریں گے
مزید پڑھیئےورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان کے پاس بہترین ٹیم ہے،شاہد آفریدی
ورلڈ کپ میں میری ٹاپ فور ٹیمیں پاکستان، بھارت، انگلینڈ اور آسٹریلیا ہیں، مجھے لگتا ہے کہ قومی ٹیم میں زیادہ تبدیلیاں کرنے کی ضرورت نہیں
مزید پڑھیئےلاہور میں منشیات سے لدا ایک اور ڈرون گر گیا۔
گرنے والے ڈرون سے کروڑوں مالیت کی ہیروئن کے 5 پیکٹ برآمد ہوئے،ایک پیکٹ کا وزن ایک کلو ہے
مزید پڑھیئےراولپنڈی :اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث دو گینگ کے 7 ملزمان گرفتار
قبضہ سے مسروقہ رقم 05لاکھ روپے، چھینے گئے پانچ عدد موبائل فون اور کیمرہ،وارداتوں میں استعمال ہونیوالے 5پسٹل برآمد
مزید پڑھیئےمذاکرات کامیاب، سرکاری ملازمین کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان
پنجاب کے سرکاری ملازمین کو 35 فیصد تنخواہ میں اضافہ اور پنشن 17.5 فیصد مطالبات مان لیے گئے۔
مزید پڑھیئےسستی گاڑی کے لالچ میں اغوا ہوجانیوالے2مغوی شہری کچے کے علاقے سے بازیاب
سی پی او نے بازیاب مغویوں سے ملاقات، بحفاظت بازیابی پرمبارکباد
مزید پڑھیئےکراچی والوں کیلئے بھی جھٹکا،بجلی ایک روپیہ 45 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی
نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کی ہے، اطلاق جولائی سے ہوگا
مزید پڑھیئےلاہور: اورنج لائن ٹرین کے پل سے چھلانگ لگا کر شہری کی خودکشی کی…
متاثرہ شہری کی ایک ٹانگ اور بازو فریکچر،حالت خطرے سے باہر
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا آئی ایم ایف کی ایم ڈی سےاسٹینڈ بائی ایگریمنٹ پراظہارِتشکر
پاکستان کی مشکل میں پاکستان کے کروڑوں غریبوں کا احساس کیا، آپ کے قیمتی تعاون کا شکریہ."
مزید پڑھیئےمسعود 6 لاکھ واپس کرچکے تھے،رشتہ دار، لون ایپس کے9ملزم گرفتار
مسعود کا تعلق غریب فیملی سے تھ، قرض واپسی کیلئے رات تک کالیں آتیں،انکشاف
مزید پڑھیئےلاہور میں سیمینار کے دوران فحش ویڈیو چل گئی
سیمینار میں صوبائی وزیر جاوید اکرم کے علاوہ بڑی تعداد میں خواتین بھی شریک تھیں
مزید پڑھیئے20سال تک کسی جماعت کو سادہ اکثریت بھی نہیں ملے گی،فیصل واوڈا
چیئرمین پی ٹی آئی گاڑی گرا دیں گے کسی کو گاڑی کو اسٹیئرنگ نہیں دیں گے
مزید پڑھیئےپاکستان نے قتل میں ملوث 74سالہ شہری کو برطانیہ کے حوالے کردیا
حوالگی ایکٹ 1972 تحت پیراں دتہ کو برطانیہ کے حوالے کیا گیا، ترجمان وزرات داخلہ
مزید پڑھیئےرہائش کےاعتبار سے کراچی بدترین شہروں میں شمار
دی اکانومسٹ یونٹ کی عالمی درجہ بندی میں کراچی 173 شہروں میں 169 ویں نمبرپر
مزید پڑھیئےمولانافضل الرحمن صدر مملکت کے امیدوار ہوسکتے ،اسعد محمود
جس کے پاس قومی شناختی کارڈ ہے وہ صدر مملکت بننے کا اہل،انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا کام، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےعوام کو بجلی کا جھٹکا، بنیادی ٹیرف میں 5 روپے فی یونٹ اضافہ منظور
ایک مرتبہ پھر آئی ایم ایف کی شرط پوری، نیپرا نے منظوری کے بعد فیصلہ حکومت کو ارسال کر دیا
مزید پڑھیئےجناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بم کی اطلاع افواہ قرار
ائرپورٹ پر تمام آپریشنز معمول کے مطابق جاری رہے، ترجمان موقف
مزید پڑھیئےکراچی میں سمندری ہوائیں بحال، گرمی میں کمی واقع
3 سے 4 روز تک بوندا باندی یا ہلکی بارش متوقع ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےگلستان جوہر میں چھت کا کچھ حصہ گرگیا، بچی جاں بحق، خاتون زخمی
گھر مالک کو حراست میں لے لیا، متاثرہ فیملی چاہے تو کارروائی کریں گے، پولیس
مزید پڑھیئےایشین چیمپئنز ٹرافی کیلئے 18 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان
روائتی حریف پاک اور بھارت 9 اگست کو ٹکرائیں گے،ڈریگ فلکر ارباز انجری کا شکار ، ٹرافی سے باہر
مزید پڑھیئےشہبازشریف کو ہرانے والے محمد خان لغاری بھی پی ٹی آئی چھوڑ گئے
سابق ایم پی اے نیلم حیات ملک کا بھی پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان
مزید پڑھیئےآرمی چیف 2 روزہ دورے پر ایران روانہ ہوگئے
جنرل عاصم منیر ایران کی فوج اور سول قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےبھارت میں دو آدم خور جادوگر گرفتار
دونوں ملزمان کا انسانی باقیات کو کھاتے ہوئے پکڑے گئے
مزید پڑھیئےافغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی کے محفوظ ٹھکانے موجود ہیں ،آئی ایس پی…
حملے ناقابل برداشت ہیں، پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے موثر جوابی کارروائی ہوگی، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےدریائے جمنا بپھر گیا، دہلی میں ہرطرف پانی ہی پانی
سیلابی ریلا نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کے گھر، اسمبلی ہال اور سپریم کورٹ تک پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئے