عدالتیں ملزموں کا انتظار نہیں کرتیں،ساڑھے 9بجے کا وقت تھا ملزم کو ساڑھے 7بجے یہاں ہونا چاہیے تھا۔جسٹس طارق محمود جہانگیری
مزید پڑھیئےتازہ ترین
لاپتہ کسٹم افسران کرپشن میں ملوث نکلے،گرفتاری ظاہر
ملزمان کے قبضے سے 54لاکھ روپے، ڈھائی ہزار امریکی ڈالر برآمد ہوئے، 6ہزار ایک سو اماراتی درہم بھی برآمد ہوئے۔
مزید پڑھیئےباپ کی توجہ حاصل کرنے کیلئے بیٹے نے ماں کو قتل کروا دیا
سوتیلی ماں کو قتل کروانے کے لیے چار لاکھ روپے، اسلحہ اور موٹر سائیکل دی، ملزم کا اعتراف
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کا وفاقی وزارت داخلہ کوطلبی کا سمن جاری کرنے کا انتباہ
اسلام آباد کی مخصوص بلدیاتی نشستوں سے متعلق خط کا جواب نہ دینے پر طلبی کا سمن جاری ہوسکتا ہے ، سیکرٹری سی پی
مزید پڑھیئےواشنگٹن میں پاکستان کا پرانا سفارتخانہ فروخت ہوگیا
پاکستانی نژاد بزنس مین عبد الحفیظ خان نے 71 لاکھ ڈالر میں تاریخی عمارت خرید لی
مزید پڑھیئےبھارت: 8ہزار روپے واپس نہ کرنے پرغریب کو تھوک چاٹنے پرمجبور کردیا گیا
واقعہ مرزا پور میں پیش آیا, سنوج کنجونیا نامی شخص نے اپنی چپل پر تھوک پھینکا اور دلیپ مشرا نامی شخص کو اسے چاٹنے پر مجبور کیا
مزید پڑھیئےاستحکام رہا تو پاکستان 2035 میں 1ٹریلین کی معیشت ہوگا،احسن اقبال
ایک جماعت ملک کو تباہ کرنے پر تُلی ، حکومت سنبھالی تو ورثے میں مسائل ملے،خطاب
مزید پڑھیئےکراچی : پولیس فائرنگ سے نوجوان کی موت،ڈی ایس پی زیرحراست
ملوث اے ایس آئی مختیارکے بیٹے کو بھی حراست میں لیا، ملزم مختیار دو ساتھیوں سمیت فرار
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعظم کون ہوگا ابھی اس کا فیصلہ نہیں ہوا، خواجہ آصف
نگراں حکومت 60 سے 90 روز میں انتخابات کرادے گی، وزیر دفاع
مزید پڑھیئےنواب شاہ ،ملتان ایئر پورٹ کراچی کا متبادل قراردیدیا گیا
موسم کی خرابی کی صورت میں بھی کراچی کی پروازیں ملتان میں لینڈ کریں گی
مزید پڑھیئےپاکستان نے اسرائیل میں انسانی حقوق پر بات کی تھی، حماد اظہر
ہماری سرکس حکومت نے اسرائیل کو منہ توڑ جواب دینے کے بجائے پی ٹی آئی کیخلاف استعمال کیا
مزید پڑھیئےدہشتگردوں کے حملہ میں شہید فوجی جوان اعزاز کیساتھ سپرد خاک
شہداء کی آبائی علاقوں میں نماز جنازہ، شہریوں اورپاک فوج کے افسران کی بھی شرکت
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا اگست میں اقتدار نگران حکومت کے حوالے کرنے کااعلان
ہم نےسیاست نہیں ریاست کی حفاظت کی،پاکستان کےمفادات کی راہ میں بچھائی گئی بارودی سرنگیں صاف کیں،قوم سے خطاب
مزید پڑھیئےتین ماہ کے دوران سندھ میں 150 افراد میں ایڈزکی تصدیق
کے 29 اضلاع میں 15 ہزار افراد کی اسکریننگ، ایڈز قابل علاج،خوف کی علامت نہیں ہے،ڈاکٹرمحمد نعیم خان
مزید پڑھیئےفرانسیسی صدر میکرون کو موصول ہونے والے خط سے کٹی ہوئی انگلی برآمد
خط 9 اور 10 جولائی کے درمیان موصول،پراسیکیوٹرز نے تفتیش شروع کردی
مزید پڑھیئےشرجیل میمن پر19 جولائی کو فرد جرم عائد کی جائے گی
شرجیل میمن اورکامران گل کہاں ہیں؟پیش کیوں نہیں ہوئے،ہائیکورٹ شدیدبرہم
مزید پڑھیئے90 برس کی عمر میں 5ویں شادی کرنیوالے شخص کا نوجوانوں کو مشورہ
بڑھاپے میں سُنت پر عمل کرتے ہوئے کی ہے، جس کی وجہ سے اسلام کی حفاظت ہوتی ہے اور شادی خدا کا ایک فضل ہے، ناصر بن دحیم بن وھق المرشدی العتیبی
مزید پڑھیئےالیکشن اصلاحات پر99 فیصد کام مکمل کرلیا، وزیرقانون
سیاسی جماعتوں پر پابندی کے معاملے کو ایجنڈے سے نکال دیا ہے۔ اعظم نذیر تارڑ
مزید پڑھیئےعمران خان کیخلاف دوران عدت نکاح کا کیس پھر کھل گیا
جج اعظم خان نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس پر دائر اپیل منظور کرلی۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم نے رعنا انصار کو سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا
وزیراعلیٰ سندھ اوروزرا کا اپوزیشن لیڈر پر بڑا شور ہے جب خط لکھیں گے تو جواب دوں گا۔ حلیم عادل
مزید پڑھیئےعون چوہدری وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی
استحکام پاکستان پارٹی نے اپنے ارکان کو حکومتی عہدوں سے الگ ہونے کا کہا ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے
آئی ایم ایف کے حوالے پروگرام کے حوالے سے اپنے خطاب میں قوم کو اعتماد میں لیں گے۔
مزید پڑھیئےلاکھوں پاکستانی بچے شوگر میں مبتلا
فاسٹ فوڈ، کولڈ ڈرنک، حد سے زیادہ اسمارٹ ٹی وی، ٹیبلیٹس اور موبائل فون کا استعمال ذیابیطس کا بنیادی سبب ہے ۔
مزید پڑھیئےناگن چورنگی کے قریب عوام کے تشدد سے ڈاکو ہلاک
عوام نے لوٹ مار کرتے ہوئے ایک ڈاکو کو پکڑ لیا تھا جس کے بعد اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےمراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس چھوڑنے کی تیاری کرلی
وزیراعلیٰ سندھ کی ذاتی اشیا ان کی نجی رہائشگاہ پر پہنچا دی گئیں،گھر سے لایا گیا بستر اور دیگر سامان بھی ذاتی رہائشگاہ منتقل کر دیاگیا۔
مزید پڑھیئےفوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل ، پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیس سماعت کیلیے…
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 6رکنی بینچ 18 جولائی کو درخواستوں پر سماعت کریگا
مزید پڑھیئےواجبات کی عدم ادائیگی،علی امین گنڈا پور کے گھر کی بجلی کٹ گئی
تقریبا 12 لاکھ روپے کے نادہندہ تھے،کینٹ فیڈر کے 4لاکھ 60 ہزار آج جمع کرا دیے تاہم بجلی تاحال بحال نہیں ہوئی۔
مزید پڑھیئےاستحکام پاکستان پارٹی کا عقاب کے نشان پر انتخابات لڑنے کا فیصلہ
استحکام پاکستان پارٹی رجسٹریشن کے ساتھ ہی انتخابی نشان کے لیے درخواست دے گی۔ فردوس عاشق اعوان
مزید پڑھیئےعالمی بینک نے پاکستان کے لیے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی
فنڈز پنجاب فیملی پلاننگ پروگرام کے لیے منظور کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےسیما پار گئی سیما کے بارے میں پاکستان کا بیان آ گیا
پاکستان نے سیما رند تک قونصلر رسائی مانگی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئے