کویتی وزیراعظم نے کیئر اتھارٹی کو قرآن پاک کی طباعت اور اشاعت کی ذمے داری سونپ دی ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
محکمہ موسمیات کی کل سے پھر مون سون بارشوں کی پیشگوئی
14 جولائی سے 16 جولائی کے دوران سندھ کے شہروں میں بارش ہو گی۔
مزید پڑھیئےماؤنٹ ایورسٹ کے قریب ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک
ہیلی کاپٹر میں میکسیکو کے پانچ شہری اور ایک نیپالی پائلٹ سوار تھا۔
مزید پڑھیئےآرٹیکل 370 کی منسوخی کے خلاف درخواست پر سماعت نہ ہوسکی
5 رکنی لارجر بینچ نے سنماعت کرنا تھی جسے 2 اگست کو مقرر کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالرجمع کرادیے
دوست ممالک کی جانب سے مالی مدد پر بےحد مشکور ہوں۔اسحاق ڈار
مزید پڑھیئےعدم حاضری پر عمران خان و فوادچوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت 25جولائی تک ملتوی کردی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر پیپلز پارٹی میں شامل
انجینئر محمد عمیر بھی بلاول بھٹو زرداری کے قافلے میں شامل ہو گئے۔
مزید پڑھیئےکے پی ٹی کے افسر کے قتل کے الزام میں بیٹی گرفتار
والد نے دفتر سے گھر آتے ہی تشدد کا نشانہ بنایا اور نیچے گرا دیا،قتل کرنا چاہتے تھے۔ بیٹی کا بیان
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کے مقدمے میں پرویزالٰہی کی ضمانت منظور
بینکنگ جرائم کورٹ نے دلائل سننے کے بعد درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا۔
مزید پڑھیئےیونان کشتی حادثہ،سرائے عالمگیر کے مزید 3 نوجوانوں جاں بحق
ہلاک ہونے والوں میں نواحی علاقے ڈاک تہال کے رہائشی جواد اصغر ، علی الطاف اور دندی آرائی کے حسنات شامل ہیں
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی کی ہمشیرہ کیخلاف کرپشن کا ایک اور مقدمہ درج
نائب تحصیلدار افضل سلیانہ اور پٹواری اسلم خان کو گرفتار کیا گیا جنہوں نے جھنگ میں 310 کنال اراضی عظمی کے نام کی۔
مزید پڑھیئےویمنز ون ڈے ایشز سیریز کے لئے انگلش سکواڈ کا اعلان
، 32 سالہ بیٹر بیومونٹ انگلینڈ کی طرف سے 103 ون ڈے میچز میں شرکت کر چکی ہیں جبکہ 22 سالہ باؤلر فائلر ایک روزہ فارمیٹ میں اپنا ڈیبیو کریں گی۔
مزید پڑھیئےپاکستان کیلئے خطرہ بننے کی کسی کو اجازت نہیں دینگے، طالبان ترجمان
وزیرستان کے مہاجرین جو تنازعات کی وجہ سے افغانستان میں داخل ہوئے ہیں انہیں پاکستان منتقل کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےکراچی کی مرکزی 84 انچ لائن میں 1326 غیر قانونی کنکشن کا انکشاف
سی ای او کا ٹیم کے ہمراہ دورہ ، غیر قانونی کنکشن کاٹنے کے احکامات جاری ،آپریشن کیلئے 17 جولائی سے پانی بند کردیا جائے گا
مزید پڑھیئےخیبر پختون کی تین یوسیز میں وزیراعظم-وزراء کے جانے پر پابندی
ایبٹ آباد -حویلیاں اور متھرا میں ترقیاتی منصوبوں کا اعلان بھی نہیں کیا جا سکے گا-الیکشن کمیشن-پولنگ 6اگست کو ہوگی
مزید پڑھیئےبھارت میں بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی، 100 ہلاک
سب سے زیادہ تباہی ہماچل پردیش، اتر آکھنڈ اور دہلی میں ہوئی ہے، سیلابی ریلے گاڑیوں کو اپنے ساتھ بہا لے گئے
مزید پڑھیئےدینی لبادہ اوڑھ کر ملک کا حشر کرنیوالوں کو جواب دینا ہوگا،ایمل ولی خان
ہم حکومتوں کے بھوکے اور بھکاری نہیں، میں نے کسی بزرگ کی بڑی کرپشن کی بات نہیں کی،
مزید پڑھیئےسوات، نامعلوم افراد نے سابق ایم پی اے فضل حکیم کے حجرہ پربم لگا…
اطلاع ملتے ہی پولیس اور بم ڈسپوزل سکواڈ موقع پر پہنچ گئی،بم کو ناکارہ بنا دیا گیا۔
مزید پڑھیئےاین ای ڈی یونیورسٹی میں داخلہ انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان
این ای ڈی یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں،نتائج کے سٹیٹسک دوسرے مرحلے کے نتائج کے ساتھ جاری کیئے جائے گے
مزید پڑھیئےوزیر اعظم لیپ ٹاپ کی تقسیم کیلئے آج پشاور کا دورہ کریں گے
گورنر خیبرپختونخواہ کے ہمراہ 60 مستحق طلبا و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں شرکت کریں گے
مزید پڑھیئےبرطانوی سیاسی پارٹی کے سابق سربراہ کا پاکستانی شادی میں بھنگڑا
مہمانوں نے قندھوں پر اٹھا لیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
مزید پڑھیئےکراچی، لالہ زار سوسائٹی کے فلیٹ میں کے پی ٹی کا افسر قتل
پی ٹی اپارٹمنٹس میں فلیٹ نمبر DL.8 میں عتیق الرحمٰن میمن، ان کی دوسری اہلیہ اور بچوں کے علاوہ پہلی متوفیہ بیوی کے 3 بچے بھی ساتھ رہائش پذیر تھے۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمان کی وزیر اعظم سے ملاقات
دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں سیاسی اور موجودہ صورت حال سمیت دبئی میں نوازشریف اور زرداری کے درمیان بات چیت و فیصلوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےنیٹوجنرل سیکرٹری کی ترکیہ کویورپی یونین میں شامل کرنے کی حمایت
سویڈن کی دفاعی اتحادرکنیت کی راہ ہموار-ہمیں50 سال سے انتظار میں رکھاگیاہے-اردوان
مزید پڑھیئےبھارت،کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی
معاملے کی سنوائی کے لیے سنیئر ترین ججوں پر مشتمل پانچ رکنی بنچ قائم کردیا، بنچ آج ( منگل ) سے روزانہ کی بنیاد پر کیس کی سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےامریکی قیدیوں کی رہائی کیلئے ایران کیساتھ مذاکرات جاری ہیں، وائٹ ہاؤس
ہم بالواسطہ طور پر ایران کے ساتھ رابطے میں رہے ہیں، مگر جوہری معاملے پر کوئی براہ راست بات چیت نہیں ہوئی۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں شہد سے میٹھے انگور کی فصل کن مراحل میں تیار ہوتی…
نجران کا علاقہ مملکت میں انگور کی پیداوار کے اعتبار سے اہمیت کا حامل ہے اور یہاں سالانہ بڑی مقدار میں کئی انواع کے انگور کاشت کیے جاتے ہیں
مزید پڑھیئےیوکرین جنگ میں 50ہزار سے زائد روسی فوجیوں کی ہلاکت کا انکشاف
دو آزاد میڈیا کے اداروں کا قبروں کی سوشل میڈیا پوسٹ اور تصاویر کی بنیاد پر سروے-جرمن ڈیٹاماہر شامل
مزید پڑھیئےپاکستانی نوجوانوں نے ای گیمنگ ٹائٹل جیت لیا
ریاض میں منعقدہ ٹیکن 7 نیشنز کپ کے فائنل میں جنوبی کوریا کوشکست
مزید پڑھیئےکراچی:مختلف مقامات سے اغواء ہونے والی 4 لڑکیاں بازیاب
اغوا کار ملزمان قمر شہزاد اور مفرور ملزم نعیم گرفتار
مزید پڑھیئے