سابق ایم پی اے غلام مرتضیٰ، سابق ایم پی اے غزالہ شاہین سمیت 23 افراد نامزد کئے گئے ہیں.
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ملک میں جاری بارشوں سے ڈیمز پانی سے بھرنے لگے
ارسا حکام کے مطابق تینوں بڑے ڈیمز تربیلا، چشمہ اور منگلا میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 80 لاکھ ایکڑ فٹ تک پہنچ گیا ہے، جو کہ گزشتہ روز 78 لاکھ ایکڑ فٹ تھا۔
مزید پڑھیئےجہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کی رسم قل ادا
رسم قل میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی، سابق گورنر پنجاب مصطفیٰ کھر، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار
گزشتہ 2 روز کی طرح آج بھی چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل خواجہ حارث عدالت میں پیش نہ ہوئے، انہیں عدالت نے دلائل دینے کے لیے طلب کیا تھا
مزید پڑھیئےسری لنکا روانگی سے قبل ذکاء اشرف کا بابر اعظم کو ٹیلی فون
پوری ٹیم کو میری طرف سے نیک خواہشات کا پیغام دیں، دورہ سری لنکا اور ایشیا کپ میں ٹیم کامیابیاں سمیٹے گی۔
مزید پڑھیئےایران، مزار پر فائرنگ میں ملوث 2 افراد کو پھانسی
دونوں مجرموں کو آج طلوعِ آفتاب سے پہلے شاہ چراغ مزار سے ملحقہ سڑک پر سرِعام پھانسی دی گئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان خطے میں تناؤ نہیں چاہتا، ، وزیراعظم
ہمارا ملک دنیا میں خوشحالی اور امن کا فروغ چاہتا ہے۔ تعلیم، آئی ٹی اور خواتین کی تعلیم کے فروغ کیلئے پاکستان کردار ادا کرتا رہے گا۔
مزید پڑھیئےبارش کے باعث کراچی ائرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول متاثر
متعدد مقامی اور بین الاقوامی پروازیں منسوخ یا تاخیر کا شکار ہیں جس کی وجہ سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
مزید پڑھیئےپاراچنار، زمین کےتنازع پر فائرنگ و گولا باری، 6 افراد جاں بحق
تصادم کے بعد علاقے میں فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ قبائلی عمائدین، جرگہ انتظامیہ سیکیورٹی فورسز اور پولیس علاقے میں پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےانسانیت کے مسیحا، عبدالستار ایدھی کو بچھڑے 7 برس بیت گئے
عبدالستار ایدھی وطن عزیز کا ایک بہت بڑا نام ، دکھی انسانیت کی خدمت عبدالستار ایدھی کا مقصد حیات تھا۔
مزید پڑھیئےبرطانوی سفیر کی طالبان حکام سے ملاقات
ملاقات میں طالبان قیادت کو یقین دلایا کہ ان کا ملک خواتین اور لڑکیوں سمیت تمام افغانوں کے مثبت مستقبل کی حمایت کرے گا۔
مزید پڑھیئے9مئی جلاؤ گھیراؤ کیس،فواد چودھری کی عبوری ضمانت منظور
عدالت نے ایک ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا، عدالت نے فواد چودھری کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کی 3 صحافیوں سے ملاقات؟،سوشل میڈیا پرطوفان برپا
چیف جسٹس نے جسٹس مسرت ہلالی کی تقریبِ حلف برداری کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں کچھ سوالوں کے جواب دینے سے انکار کر دیا۔
مزید پڑھیئےروس سے پہلا مال بردار ٹرک پاکستان پہنچ گیا
باہمی تجارت میں فروغ سے معاشی اور اقتصادی ترقی میں کئی گنا اضافہ ہوگا
مزید پڑھیئےلاہور، شاہدرہ میں بارش کے باعث گھر کی چھت گرگئی، 6 افراد زخمی
حادثے میں زخمی ہونے والے دو افراد کو میو ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ 4 افراد کو موقع پر ہی طبی امداد دے دی گئی۔
مزید پڑھیئےیاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 12 جولائی تک ملتوی
جج اعجازاحمد بٹرنے درخواست ضمانت پرسماعت کی،عدالت نے وکلاء سے دلائل طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 12جولائی تک ملتوی کردی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے آئی ایم ایف ڈیل سبوتاژ کی، مصدق ملک
چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی حکومت کے ختم ہوتے وقت پٹرول پر سبسڈی دے کر آئی ایم ایف پروگرام برباد کیا۔
مزید پڑھیئےتندور پر کام سے لیکچرار بننے والے محسن کون ہیں؟
محسن کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں انہوں نے اپنی کہانی سنائی ہے کہ اس سفرکا آغاز کیسے ہوا۔
مزید پڑھیئےسانحہ نو مئی، 11 ملزمان کی ضمانتوں میں 10 اگست تک توسیع
نو مئی کو توڑ پھوڑ اور سڑک بلاک کرنے سے متعلق کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے کی۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت ہمارے ساتھ ناانصافی کررہی ہے، مصطفی کمال
سندھ حکومت ہمیں پانی، بجلی دینے کو بھی تیار نہیں، کراچی کے لوگ 16، 16 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کا سامنا کررہے ہیں، جو بل دے رہا ہے اس کی بھی لائٹ جاتی ہے۔
مزید پڑھیئےنیدر لینڈ میں پالیسی اختلاف کے باعث اتحادی حکومت ٹوٹ گئی
نیدرلینڈز میں وزیراعظم آفس کی جانب سے حکومتی اتحاد ٹوٹنے کی تصدیق کر دی گئی ہے ، نئی حکومت آنے تک نگران حکومت کے طور پر اپنا کام جاری رکھے گی
مزید پڑھیئےقومی کرکٹ ٹیم کی ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق ہائی پروفائل کمیٹی
کمیٹی بھارت میں ورلڈکپ سے متعلق تمام امورپر سفارشارت مرتب کرے گی جبکہ کمیٹی سفارشات کی روشی میں ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےکچے میں مغوی کی بازیابی کیلئے جانے والی پولیس ٹیم اغوا
ایس ایچ او گل محمد مھر کے بھائی ڈاکٹر وہاب کو فون کرکے اغوا کی تصدیق کی جبکہ ایس ایچ او اور دو اہلکاروں کی بازیابی کے لیے ایک کروڑ تاون طلب کیا۔
مزید پڑھیئےبھلوال،مسافر وین میں آتشزدگی، 7 افراد جاں بحق، 10 زخمی
آگ لگنے کی وجہ سے پانچ افراد جھلس کر جاں بحق اور دس سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےسانحہ 9 مئی کا ایک اہم مطلوب شر پسند گرفتار
شرپسند محمد ارسلان جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ میں سرگرم رہا، شرپسند کے والدین نے بیٹے کی شرپسندی کی شدید مذمت کی ہے۔
مزید پڑھیئےجہانگیر ترین کے بیٹے نے بڑا بیان جاری کر دیا
عالمگیر چچا نے زندگی اپنی شرائط پر گزاری ، کول اور آزاد چچاایک انسانی کردار سے کہیں زیادہ تھے
مزید پڑھیئےحریت رہنما برہان وانی شہید کا ساتواں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے
22 سالہ کشمیری نوجوان برہان وانی قابض بھارتی سامراج کی طرف سے اپنی قوم پر ظلم کے پہاڑ ٹوٹتے دیکھ کر برداشت نہ کرسکا
مزید پڑھیئےاسپین میں طوفانی بارشیں،بڑا علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا
اسپین کے شمالی علاقوں میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں کے سبب لوگوں نے گاڑیوں کی چھتوں اور درختوں پر چڑھ کر اپنی جانیں بچائیں۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم اور آرمی چیف نے زرعی برآمدات کے لئے مرکز کا افتتاح کردیا
آرمی چیف جنرل عاصم منیر، وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور وزیردفاع خواجہ آصف سمیت دیگر وفاقی وزراء بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیئےورلڈکپ 2023 میں شریک 10 ٹیموں کی لائن اپ مکمل
آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائرز میں نیدر لینڈز کی اسکاٹ لینڈ کے خلاف کامیابی کے ساتھ ہی میگا ایونٹ میں شریک 10 ٹیموں کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔
مزید پڑھیئے