تمام سیاسی جماعتیں نماز جمعہ کے بعد اس واقعے کے خلاف بھرپور احتجاج کریں،شہباز شریف
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آذربائیجان کے کوہ پیماہ نے پاکستان کھلاڑی آصف بھٹی کی جان بچالی
کوہ پیما شہروز کاشف کاسرافیل اشورلی کو خراج تحسین ، اعلیٰ ترین سول ایوارڈ کا مطالبہ
مزید پڑھیئےسابق کپتان محمد حفیظ کو پی سی بی میں چیف سلیکٹر کے عہدے کی…
محسن حسن خان کو بھی سلیکشن کمیٹی میں ذمہ داری ملنے کا امکان ہے
مزید پڑھیئےمشہور ٹک ٹاکر مریم ٹریفک حادثے میں جاں بحق
موت جہلم میں موٹرسائیکل کے ٹائرمیں دوبٹہ پھنسنے سے ہوئی
مزید پڑھیئےافواج پاکستان کاحوالدارلالک جان شہید کے یوم شہادت پرخراج عقیدت
وطن کی خاطر دی جانے والی یہ قربانیاں ہمارے لیے اور ہماری آنے والی نسلوں کیلئے مشعل راہ ہیں، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےیمن: حوثیوں کی گولہ باری، 11 بچے جاں بحق و زخمی
بچوں کو مویشی چراتے وقت نشانہ بنایا گیا : ہیومن رائٹس آرگنائزیشن
مزید پڑھیئےعالمگیر ترین کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
عالمگیر ترین نے گولی اپنےسرمیں ماری ،جسم پر تشدد کےنشانات نہیں پائے گئے، پوسٹمارٹم
مزید پڑھیئےاسلام آباد: ایف نائن پارک میں لڑکی کو جنسی ہراساں کرنے کی کوشش
متاثرہ لڑکی گاڑی میں بیٹھ گئی اور گاڑی کو لاک کر کے ملزم کی ویڈیو بنا لی،پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا
مزید پڑھیئےعالمگیر ترین کی مبینہ خود کشی کے بعد 2 خط سوشل میڈیا پر وائرل
مجھے اتنے مسائل ہو گئے کہ بتا نہیں سکتا، اب میں اس بیماری سے تھک گیا ہوں‘‘۔
مزید پڑھیئےشانگلہ میں پہاڑی تودہ گرنے سے 8بچے جاں بحق،متعدد لاپتا
پاک فوج کی ٹیمیں مدد کے لئے روانہ،بچوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری
مزید پڑھیئےون ڈے ورلڈکپ،اسکاٹ لینڈ کو شکست،ہالینڈ کوالیفائی کرنے میں کامیاب
ڈی لیڈ کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کے باعث ڈچ ٹیم سری لنکا کے ساتھ ورلڈکپ کھیلنے بھارت جائے گی
مزید پڑھیئےکراچی : ماڑی پور روڈ پر دو روز سے جاری احتجاج ختم
پولیس نے مظاہرین کو منتشر کردیا، متعدد گرفتار کرلئے گئے
مزید پڑھیئےگلستان جوہر واقعہ: اوباش نوجوان کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل
چوکیدار شامل تفتیش، ملزم کی شناخت انٹیلی جنس ذرائع سے کی جائے گی
مزید پڑھیئےکراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار
جمعہ کو بھی شہر کے مضافاتی علاقوں میں شام کے وقت بارش کا امکان
مزید پڑھیئےمیٹرک بورڈ:اسپیشل بچوں کے منسوخ ہونیوالے پرچوں کی تاریخ کا اعلان
منسوخ ہونے والے تین پرچے بارہ سے 14 جولائی تک لیئے جائیں گے
مزید پڑھیئےادارہ فراہمی و نکاسی آب کو مجسٹریٹ کے اختیارات دیئے جائیںگے،میئر کراچی
سیوریج لائنوں کو بتدریج تبدیل،پانی کی منصافانہ تقسیم یقینی بنائیں گے، مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھیئےپاکستان کا یوم حرمت قران منانے کا فیصلہ احسن اقدام،ایرانی سفارتخانہ
ہم دنیا بھر کے تمام آزاد مفکرین کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اس گھناؤنے فعل کی مذمت کرنے کے لیے مشترکہ کوشش میں شامل ہوں، بیان
مزید پڑھیئےقرآن کریم کی بےحرمتی کیخلاف قرارداد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش
یہ ایوان جو قرارداد منظور کرے گی ہم وزارت خارجہ کے ذریعے اسے دنیا میں لیکر جائیں گے، شہباز شریف
مزید پڑھیئےپاکستان اور یو اے ای کے مابین 10 ہزار میگا واٹ توانائی منصوبے کا…
اہم ایم او یو پر دستخط کرنامیرے لیے باعث مسرت ہے ،وزیرصنعت وٹیکنالوجی یو اے ای
مزید پڑھیئےمیجرعبداللہ شاہ و دیگر شہدا فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
نماز جنازہ آج ان کے آبائی شہروں کوہاٹ، میانوالی، ڈیرہ اسماعیل خان اور مردان میں ادا کی گئی۔
مزید پڑھیئےخاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع
چیئرمین پی ٹی آئی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی گئی۔
مزید پڑھیئےانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی
اسٹاک مارکیٹ میں آج دن بھر تیزی،100 انڈیکس میں 626 پوائنٹس کا اضافہ ہوا
مزید پڑھیئے2 ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے، مار مار کر بھرکس نکال دیا
واقعے کی اطلاع پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی، دونوں زخمی ملزمان کو ہجوم سے چھڑوا کر ہسپتال منتقل کر دیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کیخلاف کون بنے گا وعدہ معاف گواہ؟
ملک ریاض اپنا ابتدائی بیان ریکارڈ کراچکے- فرح گوگی- شہزاد اکبر اور زلفی بخاری ملک سے فرار ہیں۔
مزید پڑھیئےبنگلہ دیشی ٹیم کے کپتان تمیم اقبال کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان
بنگلہ دیش کوگزشتہ روز افغانستان نے پہلے ڈے میچز میں شکست دیدی تھی۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا،احتساب عدالت
نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی قانون کے مطابق نہیں،منجمد کی گئی جائیدادیں بحال کی جائیں۔ پلاٹ الاٹمنٹ کيس ميں بريت کا تفصيلی فيصلہ جاری
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس، عمران خان کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلیے مقرر
پٹیشن میں کیس واپس بھیجنے اور7 روز کے اندر فیصلہ کرنے کا حکم کالعدم قرار دینے کی ستدعا
مزید پڑھیئےبھارت، مسلمان کے قتل پرجنونی ہندوئوں کو صرف 10سال قید
عدالت نے 12 میں 2 ملزمان کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا۔
مزید پڑھیئےباپ نے اپنے خلاف گواہی دینے پر بیٹے کو قتل کر دیا
سر پر آہنی راڈ ماری جو جان لیوا ثابت ہوئی، قاتل باپ موقع سے فرار ہوگیا۔
مزید پڑھیئےبین الاقوامی محاذ پر بھارت کے خلاف پاکستان کی بڑی کامیابی
عالمی ثالثی عدالت نے پاکستان کی درخواست پر بھارتی اعتراضات مسترد کردیے۔
مزید پڑھیئے