اہلکار کی ہلاکت پر خوف زدہ اسرائیلی فوج نے اسی وقت محاصرہ ختم کرکے فوجی بیس کی راہ لی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے اضافہ
چاندی کی فی تولہ قیمت20روپے کمی سے2480روپے کی سطح پرآ گئی۔
مزید پڑھیئےسوئیڈن کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، قرآن پاک کی بے حرمتی پراحتجاج
سوئیڈن میں مسلسل قرآن پاک کی بے جرمتی کے واقعات پر پاکستان کے شدید تحفظات سے آگاہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو وزیراعظم میں نے بنایا تھا، جاوید میانداد کا دعویٰ
میرا شکریہ ادا نہیں کیا تو مجھے دکھ ہوا،میں اگر وزیراعظم بنوا سکتا تھا تو وزارت عظمیٰ کے عہدے سے ہٹوانے سے روک بھی سکتا تھا۔
مزید پڑھیئےگلگت، وزیراعلیٰ کا انتخاب روکنے کیلیے حکم امتناع جاری
پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی حاجی گلبرخان نے اجلاس ملتوی کیلیے سپریم اپیلٹ کورٹ میں درخواست جمع کرائی تھی۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس, عمران خان کو کل صبح عدالت پیش ہونے کا حکم
توشہ خانہ فوجداری کیس میں پیشی کا نوٹس ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی جانب سے جاری کیا گیا۔
مزید پڑھیئےلاہور میں بارش سے 6افراد جاں بحق ہوئے ،نگران وزیراعلیٰ
لاہور کے تمام انڈر پاس کلیئر ہیں ،2گھنٹے میں ہربنس پورہ انڈر پاس سے نکاسی آب کا کام مکمل ہو جائے گا۔ محسن نقوی
مزید پڑھیئےاسنوکر چیمپیئن کی موت کالے جادو کا شاخسانہ نکلی
مخالفین نے ماجد علی کو دو برس سے سفلی کے نشانے پر رکھا ہوا تھا- اہلخانہ ڈپریشن کا علاج کراتے رہے- قریبی دوست کا دعویٰ
مزید پڑھیئےبے گھر سیلاب متاثرین کی امید دم توڑنے لگی
سوا کروڑ افراد کے لئے سندھ حکومت نے 20 لاکھ گھروں کی تعمیر کا اعلان کیا تھا- دس ماہ گزر جانے کے باوجود ایک مکان بھی تعمیر نہیں کیا جا سکا-خصوصی رپورٹ
مزید پڑھیئےکراچی واٹربورڈ میں جعلی میڈیکل بلوں کے ذریعے کروڑوں کی کرپشن کا انکشاف
جنوری ، فروری اور مارچ میں جعلی بلوں کی جانچ پر بھانڈا پھوٹ گیا ۔
مزید پڑھیئےکراچی میں راہ چلتی لڑکی سے سڑک پر زیادتی کی کوشش
یہ واقعہ گلستان جوہر کے بلاک 4 مغل ہزارہ گوٹھ کے قریب پیش آیا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے پی آئی اے کو 205 نئی بھرتیوں کی اجازت دیدی
نئی بھرتیوں سے پی آئی اے پر ماہانہ 9 کروڑ سے زائد کا بوجھ پڑے گا،45 نشتوں پر بھرتیوں کا معاملہ موخر کردیا،
مزید پڑھیئےجی ایچ کیو حملہ کیس, عمران خان کو ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ
دفاعی وحساس تنصیبات پر حملوں کے مقدمات میں انسداد دہشتگردی ایکٹ کی مزید دفعات شامل کی جائیں گی۔
مزید پڑھیئےامریکی صدرکی رہائش گاہ سے ملنے والا سفید پاؤڈر کوکین نکلا
صدر جوبائیڈن نے کوکین سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔
مزید پڑھیئےاسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانی گرفتار
ملزمان تل ابیب میں بطور ہیلپر اور کار واشر ملازمت سرانجام دیتے رہے۔
مزید پڑھیئےلاہورمیں طوفانی بارش، شہر پانی میں ڈوب گیا
بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،گلبرگ، ماڈل ٹاؤن، گارڈن ٹاؤن، لبرٹی، مال روڈ، جیل روڈ، فیروز پور روڈ، ڈیفنس سمیت لاہور میں کئی کئی فٹ پانی جمع
مزید پڑھیئےعبد اللہ شاہ غازی ؒ کے عرس پر تعطیل کا اعلان
بلدیہ عظمیٰ کراچی کی جانب سے 11جولائی کوچھٹی کا اعلان کردیا گیا، ادارے بند رہیں گے۔
مزید پڑھیئےکراچی کے صارفین کیلیے بجلی مہنگی کردی گئی
نیپرا نے کے الیکٹرک کے ٹیرف میں 1 روپے 44پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی۔
مزید پڑھیئےسویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل،تحریری حکمنامہ،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا نوٹ بھی جاری
چیف جسٹس نے تمام ضروری معاملات اپنی مرضی یا چیدہ اہلکاروں کے ذریعے چلائے،فل کورٹ میٹنگ تو نہ بلائی لیکن درخواست گزاروں اور ان کے وکلا کو ترجیح دی۔
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان اسمبلی میں پولیس کی بھاری نفری داخل
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے انتخاب کیلیے پولنگ سہ پہر3 بجے ہوگی۔
مزید پڑھیئےغرب اردن میں کشیدگی، مصر نے فلسطینی دھڑوں کا اجلاس طلب کر لی
چند گھنٹے قبل فلسطینی وزارت صحت نے گزشتہ روز جنین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہری کی شہادت کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھیئےمصر اور ترکیہ کے درمیان ایک عشرے کے بعد سفارتی تعلقات بحال
دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ عمرو الہمامی انقرہ میں مصر کے سفیر ہوں گے
مزید پڑھیئےراولپنڈی،ٹریفک حادثے میں پانچ افراد زخمی
حادثے میں پانچ افراد زخمی ہوئے جبکہ دو کی حالت تشویشناک ہے۔ تیز رفتار گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکرانے کے بعد موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی۔
مزید پڑھیئےپنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارش، 3 افراد جاں بحق 8 زخمی
شرقپور شریف میں بارش کے باعث بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی، چونیاں شہر اور اس کے مضافات میں موسلا دھار بارش ہوئی
مزید پڑھیئےاسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع
اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک اپوزیشن لیڈر امجد حسین کی جانب سے جمع کرائی گئی۔
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان کی وزارت اعلیٰ کیلئے راجا اعظم پی ٹی آئی امیدوار نامزد
پی ٹی آئی قیادت نے راجا اعظم کی وزارت اعلیٰ گلگت بلتستان کی نامزدگی کی منظوری دے دی ہے۔
مزید پڑھیئےپاک بحریہ کے چار افسران کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی
وائس ایڈمرل عبدالصمد، وائس ایڈمرل عابد حمید، وائس ایڈمرل راجہ رب نواز اور وائس ایڈمرل محمد فیصل عباسی شامل ہیں
مزید پڑھیئےکیپٹن کرنل شیر خان کا 24 واں یوم شہادت، عسکری قیادت کا خراج عقیدت
قائدانہ صلاحیت اور بے مثال بہادری مادر وطن کے دفاع کو ہر قیمت یقینی بنانے میں ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 15 افراد ہلاک
حادثہ 300 کلومیٹر دور ممبئی آگرہ ہائی وے پر پیش آیا جہاں بریک فیل ہونے کے باعث ٹرک بے قابو ہوکر دو موٹرسائیکلوں، کار اور دوسرے ٹرک سے ٹکرایا۔
مزید پڑھیئےمیں ریٹائر اور بوڑھا ہو چکا ہوں، میرا کم بیک کہاں سے آگیا، محمد…
اب نوجوانوں کو موقع ملنا ہے۔ ورلڈ کپ کیلئے انڈیا، پاکستان، انگلینڈ، انڈیا اور نیوزی لینڈ چار ٹاپ فیورٹ ٹیمیں ہوں گی۔
مزید پڑھیئے