نام نہاد ایجوکیشن کنسلٹنٹس نوجوانوں سے سالانہ ایک ارب روپے بٹور رہے ہیں- دو دہائیوں بعد بھی اداروں کے تابع لانے کی قانون سازی نہ ہو سکی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستانی معیشت میں استحکام آئے گا،موڈیز
پاکستان کو طول المدتی استحکام کے لیے اصلاحات متعارف کرانا ہوں گی۔ بیان
مزید پڑھیئےمیجر ثاقب حسین اورنائیک باقرعلی فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
نماز جنازہ میں سینئر حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران/ سپاہیوں، رشتے داروں اور دیگر افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت 900 روپے کلو ہوگئی
مرغی اور گائے کے گوشت کی قیمت میں 100 روپے فی کلو کا اضافہ کیا گیا،مارکیٹ ذرائع
مزید پڑھیئےنواز شریف کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
سعودی عرب میں نواز شریف کی اہم شخصیات سے ملاقاتیں طے ہیں۔
مزید پڑھیئےاوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے سستا ہو گیا
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کا ریٹ 270 روپے پر پہنچا دیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
8000 روپے کی بڑی کمی کے بعد فی تولہ سونے کی خرید و فروخت 2 لاکھ 8 ہزار روپے ہو گئی۔
مزید پڑھیئےسوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کی زیر زمین گہرائی 216 کلو میٹر تھی۔
مزید پڑھیئےملک ترقی کے راستے پر گامزن ہو چکا ہے، وزیراعظم
شدید مایوسیوں کے بعد اُمید کا نیا سورج طلوع ہو رہا ہے۔قوم کو مبارک ہو۔
مزید پڑھیئےجنین کے پناہ گزین کیمپ پرفضائی حملہ،8 فلسطینی شہید،50زخمی
درجنوں بکتر بند گاڑیوں نے جنین کے پناہ گزین کیمپ کو چاروں اطراف سے گھیرے ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےبی این پی نے بلوچستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال کردی
مرکزی سڑکیں بلاک کردیں۔ مستونگ، خاران، قلات، دالبندین، سبی، حب اور مرکزی شاہراہوں پر احتجاج کے باعث گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔
مزید پڑھیئےکراچی: ڈسٹرکٹ سینٹرل میں تمام غیر قانونی تعمیرات مسمار کرنے کا حکم
ایس بی سی اےغیرقانونی تعمیرات روکنے میں کیوں ناکام ہے؟عدالت کا استفسار
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ میں 2 ماہ کیلیے موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی
چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری چھٹیوں میں دستیاب ہوں گے۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کی گھوسٹ ڈاکٹرزکے خلاف کارروائی، 39 برطرف
507 ڈاکٹروں کو شوکاز نوٹس جاری،کارروائی کے خوف سے 54 غیر حاضر ڈاکٹروں نے خود استعفیٰ دے دی
مزید پڑھیئےخدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع
عدالت نے پولیس کو مقدمے کا چالان تیار کرکے جمع کرانے کا حکم بھی دیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان کیلیے قرض منظوری، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 12جولائی کو ہوگا
آئی ایم ایف کی پہلی قسط کا حجم ایک اعشاریہ ایک ارب ڈالر ہو گا ۔
مزید پڑھیئےعمران خان کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر عدم اعتماد کااظہار
توشہ خانہ کیس ٹرائل کے خلاف درخواستیں دوسرے بنچ کو منتقل کرنے کی درخواست دائر کردی۔
مزید پڑھیئےہیلتھ کارڈ پر کسی غریب کا علاج بند نہیں کر رہے،وزیراعلیٰ پنجاب
ہیلتھ کارڈ کا غلط استعمال بند کیا ہے، دل کے آپریشن بالکل بند نہیں کیے، صرف نجی ہسپتالوں میں دل کے آپریشن پر 30 فیصد ادا کرنا ہوگا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا پرویز خٹک کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ
سرکاری ملازم تو نہیں جو شوکاز نوٹس کا جواب دیں گے انہیں شوکاز نوٹس کی کوئی پروا نہیں، 9 مئی کا واقعہ چیئر مین کا چند لوگو ں سے مشاورت کا نتیجہ ہے
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کی بمباری، 3 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے 10 میزائلوں سے مختلف عمارتوں کو نشانہ بنایا، اسرائیلی بکتربند گاڑیوں نے علاقے کا محاصرہ کیا اور چھاپے مارے گئے۔
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں غیر معمولی تیزی کے سبب ٹریڈ معطل
کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 2279 پوائنٹس اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد انڈیکس 43 ہزار 721 پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئےفرانس، مشتعل افراد نے میئر کے گھر کو آگ لگا دی
فرانس میں رات بھر مزید 719 افراد کو گرفتار کرلیا گیا اور اب تک گرفتاریوں کی مجموعی تعداد 2 ہزار سے زائد ہوگئی ہے
مزید پڑھیئےعید کے روز تہرے قتل کی واردات کا مرکزی ملزم گرفتار
پہلے روز 29 جون کو وزیرآباد کے تھانہ علی پور چٹھہ میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے دو سگے بھائیوں اور ان کے بیٹے کو قتل کردیا تھا
مزید پڑھیئےپاکستانی سکھ کمیونٹی کے وفد کا جناح ہاؤس کا دورہ
شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی کر کے مسمار کرنے والے اور لواحقین کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے والے کبھی بھی محبِ وطن نہیں ہو سکتے۔
مزید پڑھیئےصدر مملکت عارف علوی کا مدینہ منورہ میں اسلامی میوزیم کا دورہ
عارف علوی کی آمد پر میوزیم کے چیئرمین شیخ ڈاکٹر ناصر الزہرانی نے استقبال کیا۔
مزید پڑھیئے9 مئی واقعات،ایک اور مرکزی ملزم کے والد کا اعترافی بیان سامنے آگیا
چیئرمین پی ٹی آئی کے اپنے بیٹے لندن میں آزادی سے زندگی بسر کر رہے ہیں اور ہمارے بیٹے کو ورغلا کر بغاوت پر لگا دیا ہے
مزید پڑھیئے9 نکاتی ایجنڈے پر غورکیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نو نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، کابینہ اجلاس میں شرکاء ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ بھی لیں گے۔
مزید پڑھیئےپمز اسپتال اسلام آباد میں 700 سے زائد گیسٹرو کے مریض داخل
جگر، دل، معدے کے مریض کھانے پینے میں احتیاط برتیں، گوشت کا زیادہ استعمال صحت کے لیے مضر ہے
مزید پڑھیئےجنت نظیر گلگت بلتستان میں ملکی اور بین الاقوامی سیاحوں کا جم غفیر
تقریباً 8000 سے 10,000 کی تعداد میں ملکی اور غیر ملکی سیاحوں نے عید گلگت بلتستان میں منائی
مزید پڑھیئےمیں اور میرا خاندان 20 سال تک گدھے کا گوشت کھاتا رہا ہے،مصری صحافی
میری ماں اس قصاب سے گوشت خریدتی تھی اور ایک دن 20 سال بعد حسب معمول اس سے گوشت خریدنے گئی تو حیران رہ گئیں کہ دکان بند تھی
مزید پڑھیئے