دہشت گردی، ڈکیتی،ریاست خلاف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان کے ساتھ جلد معاہدے کیلئے کوشاں ہیں، آئی ایم ایف مشن چیف
مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان،پاکستان کی جانب سے حال ہی میں کی جانے والی کوششوں کا بھرپور اعتراف
مزید پڑھیئےحیدرآباد، 2 دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد، ہینڈ گرنیڈ برآمد
یاسین شاہ کالعدم ٹی ٹی پی، غلام شبیر لغاری ایس آر اے کا کارندہ نکلا
مزید پڑھیئےلاہور کے 6رہنماؤں سمیت مزید10 نےپی ٹی آئی سےراہیں جدا کرلیں
کسی شرپسند پارٹی کا حصہ نہیں رہ سکتے :شبیر سیال، سلمان شعیب، محمد علی خان، خرم قریشی، کرامت علی ، میجر (ر)جاوید ضمیر
مزید پڑھیئےشنگھائی الیکٹرک نے کے الیکٹرک خریدنے کی پیشکش واپس لے لی
گرمی بڑھتے ہی لوڈشیڈنگ بے قابو،بجلی کی بندش کا دورانیہ 8 سے 10 گھنٹے تک بڑھا دیاگیا
مزید پڑھیئےکراچی : ڈکیتی مزاحمت پر پاکستانی نژاد کینڈین،سبزی کا بیوپاری قتل
امین علوی 4 نادار بچوں کو شاپنگ کیلئے لایا تھا، لٹیروں کا نشانہ بن گیا،اورنگی سیکٹر میں نسیم مارا گیا، ملزمان ایک لاکھ سے زائد رقم لوٹ کر فرار
مزید پڑھیئےسندھ میں بغیر اجازت کھالیں جمع کرنے پر پابندی
کسی کو جبراً کھالیں جمع کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،رینجرز
مزید پڑھیئےکراچی : 10 لاکھ روپے میں 19 سالہ عائشہ کی موت کا سودا ہوگیا
جمن،علی،ندیم کون تھے؟ قتل کے مقدمہ کو حادثہ بنانے سے محکمہ پولیس کی کارکردگی پرسوال اٹھ گیا
مزید پڑھیئےمحرم الحرام میں قیام امن کو یقینی بنائیں گے،سی پی او راولپنڈی
شہریوں کی جان ومال کا تحفظ اولین ترجیح،علماء کرام اور امن کمیٹی کے ممبران سے ملاقات میں گفتگو
مزید پڑھیئےسی پی او راولپنڈی کی زیر صدارت امن وامان کے حوالے سے اجلاس
شہر میں متحرک گینگز کے خلاف کاروائیوں کو تیز کیاجائے، خالد ہمدانی سی پی او
مزید پڑھیئےراولپنڈی: 15ماہ قبل اغواء ہونے والی 3 سالہ بچی بازیاب،اغوا کارگرفتار
ڈی این اے ٹیسٹ کروانے کے بعد بچی والدین کے حوالے، والدین خوشی سے نہال،پولیس سے اظہار تشکر
مزید پڑھیئےدنیا میں 28 کروڑ 40 لاکھ سے زائد افراد نشے میں مبتلا،پروفیسرسعید قریشی
پاکستان کے 67 لاکھ زائد افراد تمباکو اور الکوحل ودیگر نشے کرتے ہیں ، سیمینار سے خطاب
مزید پڑھیئےفی تولہ سونے کی قیمت 1100 روپے کی کمی
10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے گھٹ کر ایک لاکھ 83 ہزار 642 روپے کی سطح پر آگئی۔
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ نے سُپر ٹیکس کا نفاذ درست قرار دیدیا
عدالت نے بینکنگ سمیت 16 سیکٹرز پر سپر ٹیکس کی شرح 10 فیصد سے کم کرکے چار فیصد کردی۔
مزید پڑھیئےاغوا کے مقدمات میں مطلوب دو خطرناک اشتہاری متحدہ امارات سے گرفتار
خاتون سمیت دونوں ملزمان کو بذریعہ فلائٹ آج لاہور ایئر پورٹ پہنچایا گیا۔
مزید پڑھیئےفوجی عدالتیں کیس، جسٹس یحییٰ آفریدی کا بھی فل کورٹ بنچ تشکیل دینے کا…
کیس سننے والے بنچ میں موجود ججز کے تحریری اعتراضات انتہائی سنجیدہ ، نظرانداز نہیں کیا جا سکتا،تحریری حکمنامہ
مزید پڑھیئےبیوی ،ساس ، خالہ ساس کو جلانے مجرم کو 6 بار سزائے موت
مجرم سلطان کوعدالت نے 23 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا۔
مزید پڑھیئےزیارت، شرپسندوں نے کوئلے کے6 ٹرک جلا دیے
ڈپٹی کمشنر کی گاڑی پر حملہ، محفوظ رہے،ہرنائی میں ہڑتال،بازار مکمل طور پر بند
مزید پڑھیئےفوجی عدالتیں، کسی شخص کو سزائے موت نہیں دی جائے گی، اٹارنی جنرل
زیرحراست کسی فرد کا فوری ٹرائل ہو گا نہ ہی سمری ٹرائل ہو گا،وکیل کرنے کا موقع دیا جائے گا۔ اٹارنی جنرل کی سپریم کورٹ کو یقین دہانی
مزید پڑھیئےتوہین عدالت کیس، آئی جی اسلام آباد نے معافی مانگ لی
آئی جی کے جواب سے متعلق فیصلہ آئندہ سماعت پرہوگا۔
مزید پڑھیئےعمران خان ایک بار پھر نیب طلب، بشریٰ بی بی کو بھی نوٹس
عمران خان کو 4 جولائی کو طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا۔
مزید پڑھیئےعجمان میں 40 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی
آگ عمارت کے ٹاور II میں لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے کئی منزلوں کو لپیٹ میں لے لیا،
مزید پڑھیئےعلی محمد خان کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم
علی محمد خان کو 80 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں ڈاکوؤں کو کھلی چھوٹ، 6 بیٹیوں کا باپ قتل
مقتول نسیم سبزی کا بیوپاری تھا، صبح سویرے سبزی لینے نکلا تھا۔
مزید پڑھیئےعیدالاضحیٰ پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خاتون سمیت 9 دہشت گرد گرفتار
کارروائی ملتان، بہاولپور اور ڈی جی خان میں کی گئی،ملزمان سے ہینڈ گرینیڈ، خودکش جیکٹ بنانے کا سامان اور نقدی برآمد
مزید پڑھیئےتمام مسلمان متحد ہوجائیں، تفرقے میں نہ پڑھیں، خطبہ حج
نافرمان حکمرنوں کی اطاعت نہ کی جائے،شیطان چاہتا ہے مسلمانوں میں تفرقہ پیدا ہو۔ شیخ یوسف بن محمد
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد کردی
ابھی ہم حکم امتناعی نہیں دے رہے، میں عید کے بعد دستیاب ہوں گا، کوئی اہم پیشرفت ہوتی ہے تو مجھے آگاہ کیا جاسکتا ہے، چیف جسٹس
مزید پڑھیئےعدالت نے چیئرمین پی سی بی کا انتخاب روک دیا، حکم امتناع جاری
درخواست میں استدعا کی گئی کہ ازخود نیا بورڈ آف گورنرز تشکیل دینے کا اقدام غیرآئینی قرار دیا جائے
مزید پڑھیئےآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے شیڈول کا اعلان
پاکستان اپنا پہلا میچ 6 اکتوبر کو کوالیفائر ون سے حیدرآباد میں کھیلے گا جبکہ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 15 اکتوبر کو احمدآباد میں ہو گا۔
مزید پڑھیئےلوئرکوہستان،گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق
ریسکیو 1122 لوئرکوہستان کی میڈیکل ٹیموں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے تحصیل اسپتال پٹن منتقل کیا۔
مزید پڑھیئے