درخواست میں ایڈووکیٹ جنرل اورمدعی مقدمہ انسپکٹرعمران صادق کوفریق بنایا گیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت شروع
چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بنچ سماعت کررہا ہے۔
مزید پڑھیئےپاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے سمندر پار پاکستانیوں کی ریلی
ریلی کے شرکاء نے پاکستانی جھنڈے اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس پر پاکستان آرمی کے حق میں نعرے درج تھے۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کا پول آج کل میں کھولنے والا ہوں، شاہ محمود قریشی
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو گھٹنے ٹیکنے پڑے، جو بجٹ پاس ہوا اس کو سب نے دیکھا ہے
مزید پڑھیئےنگراں وزیر اعلیٰ پنجاب اور وفاقی وزیر مذہبی امور کی منیٰ میں ملاقات
سینیٹر طلحہ محمود اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پاکستانی حجاج سے ملاقاتیں کیں اور ان کے مسائل سنے۔
مزید پڑھیئےعسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس،اسد عمرکی عبوری ضمانت میں7جولائی تک توسیع
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے کیس کی سماعت کی۔
مزید پڑھیئےملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
پہاڑی چٹانیں این 50 پر گرنے سے ژوب ڈی آئی خان ہائی وے بند ہوگئی جس کے باعث بلوچستان کا خیبرپختونخوا کے ساتھ زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔
مزید پڑھیئےآئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی کی خلا میں رونمائی
آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کی ٹرافی کی دنیا سے باہر خلا میں رونمائی کی گئی، کسی بھی سپورٹس ایونٹ کی پہلی آفیشل ٹرافی ہے جسے خلا میں بھیجا گیا"۔
مزید پڑھیئےخانہ خدا میں مناسک حج کا باقاعدہ آغاز ،حجاج کرام میدان عرفات میں جمع
، ڈیڑھ لاکھ سے زائد پاکستانیوں سمیت دنیا بھر سے 25 لاکھ خوش نصیب حج کی سعادت حاصل کر رہے ہیں
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں پہلی مرتبہ مقدس مقامات کی سڑکوں کا معائنہ ڈرونز کرینگے
اس کا مقصد مقدس مقامات کی طرف جانے والی سڑکوں کی حفاظت اور معیار کو یقینی بنانا ہے۔ ٹیکنالوجی سڑک پر مشاہدات کی نگرانی کیلئے تھرمل طور پر کام کرتی ہے
مزید پڑھیئےپاکستان سے مل کر دہشت گرد وں سے نمٹنے کا عزم رکھتے ہیں،امریکا
کئی برسوں تک پاکستانی عوام دہشت گردی سے بہت متاثرہوئے، اور پاکستان نے بھی دہشت گردی کے تدارک کے لئے بہت سے اقدامات کیے
مزید پڑھیئےبنوں، مدرسے کی چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق 3 زخمی
مدرسے کے ملبے تلے مزید بچوں کے دبے ہونے کی اطلاع بھی ہے، جن کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
مزید پڑھیئےمناسک حج کا آغاز-رکن اعظم آج ادا ہوگا
نماز فجرکے بعد عازمین کی میدان عرفات روانگی-خطبہ حج نشر کرنے کے لیے جدید ترین مواصلاتی ڈیجیٹیل سسٹم متعارف
مزید پڑھیئےچین نے روس کی حمایت کا اعلان کردیا
بیلاروسی کی ثالثی میں طے پانے والے معاہدے کے حصے کے طور پر پیچھے ہٹنے پر رضامندی ظاہر کی۔
مزید پڑھیئےنیشنل ہاکی سٹیڈیم کی کروڑوں روپے مالیت کی ٹرف خراب ہونے کا خدشہ
واسا عملہ نے نشتر سپورٹس کمپلیکس کے داخلی راستے سے تو پانی نکال دیا، لیکن ہاکی سٹیڈیم اور سپورٹس بورڈ پنجاب پانی میں ڈوبا رہا
مزید پڑھیئےبینظیر انکم پروگرام میں رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ،خاتون جاں بحق
زخمیوں کو ایمبولینسوں کے ذریعے سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دوران علاج ایک خاتون دم توڑ گئی، مرنے والی خاتون کی شناخت شکیلہ کے نام سے کی گئی
مزید پڑھیئےچیئر لفٹ سے گرنے والی خاتون کی لاش دریائے سوات سے مل گئی
3 روز قبل بحرین میں چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹنے سے ماں اور ایک سالہ بچی دریائے سوات میں گر گئی تھیں
مزید پڑھیئےکرکٹ ورلڈ کپ ،پاکستان ٹیم کا ممبئی میں نہ کھیلنے کا فیصلہ
پاکستان اور بھارت کے سیمی فائنل میں ٹکراؤ کی صورت میں کولکتہ میں میچ کروایا جائے
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں زیر تعمیر سواں پل لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹوٹ گیا
دریاے سواں پر بننے والے پل کے ایک پلئیر بارش کے پانی میں بہہ گیا جس وجہ سے پل کے گارڈ زمین پر آگئے خوش قسمتی سے بڑے سانحہ سے بچت ہوگئی
مزید پڑھیئےژوب میں طوفانی بارش، لینڈ سلائیڈنگ ،ایک شخص جاں بحق،3 زخمی
شہر اور گردونواح میں آج ہونے والی تیز طوفانی بارش کے باعث ضلع شیرانی کے مقام دانہ میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث روڈ بند ہو گیا
مزید پڑھیئےہرنائی، ڈپٹی کمشنر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، بال بال بچ گئے
ڈپٹی کمشنر ہرنائی محمد عارف زرکون کوئٹہ سے ہرنائی آرہے تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے ڈپٹی کمشنر کی گاڑی پر مانگی کے مقام پر فائرنگ کردی
مزید پڑھیئےورلڈ کپ کوالیفائر ،نیدرلینڈز نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی
نیدرلینڈز کے بلے باز لوگن وین بیک سپر اوور میں شاندار اننگز کھلینے پر پیلئر آف دی میچ قرار پائے۔
مزید پڑھیئےٹک ٹاکرخاتون کاقتل معاملہ،گیسٹ ہاوسزسے لاکھوں روپے بھتہ وصولی کاانکشاف
قانون نافذ کرنے والے دو اداروں کی جانب سے ابتدائی رپورٹ اعلیٰ افسران کو ارسال
مزید پڑھیئےایک اور روسی جہاز تیل لیکر آج پاکستان پہنچے گا
جہاز پر 56 ہزار ٹن خام تیل موجود، آج صبح 3 بجے بندرگاہ پر پہنچے گا
مزید پڑھیئےاسپیشل اولمپکس میں ایک اورگولڈ میڈل پاکستان کے نام،مجموعی تعداد10ہوگئی
سفیر عابد نے سائیکلنگ ایونٹ کی 10کلومیٹر دوڑ میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیاجبکہ خواتین سائیکلنگ میں پاکستان کی مدیحہ طاہر نے چاندی کا تمغہ جیتا
مزید پڑھیئےحکومت ن لیگ کی بنی تو صدرجیالا ہوگا،پیپلزپارٹی کا مطالبہ
پی پی نےن لیگ سے جیت کی صورت میں 4وزارتیں بھی مانگ لیں
مزید پڑھیئےجسٹس جواد خواجہ عزیز ہیں،عوامی اعتماد کیلئے بینچ سے الگ ہوا،جسٹس منصور
22 جولائی کو پہلی سماعت پر میں نے کھلی عدالت میں پوچھا تھا کہ کیا کسی کو اس بات پر کوئی اعتراض ہے؟
مزید پڑھیئےپی آئی اے انتظامیہ نےپائلٹس کےفلائنگ الاﺅنس میں اضافہ کردیا
فلائنگ الاؤنس کےحصول کے لئےکم ازکم 50 گھنٹےطیارہ اڑانا لازمی قراردیا گیا
مزید پڑھیئےکراچی : بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کےدفترکےباہربھگدڑ،20 خواتین بیہوش
تین کی حالت تشویشناک،ریسکیو ٹیموں نے ایمبولینس کےذریعےخواتین کوہسپتال منتقل کردیا،وفاقی وزیرصحت نےنوٹس لے لیا
مزید پڑھیئےپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا انتخاب ملتوی
پی سی بی کی طرف سے فیصلہ بلوچستان ہائیکورٹ کے فیصلے آنےکے بعد کیا گیا
مزید پڑھیئے