لقمان علی افضل نے عدالتی فیصلے کے بعد ججزکے خلاف پروپیگنڈا کیا۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
فرانس کے 2 رافیل لڑاکا طیارے ٹکرا گئے، پائلٹ ہلاک
ایک معاون پائلٹ کو بچالیا گیا جنھیں ملٹری اسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ ترجمان فوج
مزید پڑھیئےعالمی عدالت نے بھارتی خاتون ریسلر کی اپیل مسترد کردی
ونیش پھوگاٹ کو اوور ویٹ ہونے کی وجہ سے 50 کلوگرام ریسلنگ کے فائنل سے ڈس کوالیفائی کر دیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےملک کو نقصان پہنچانے والوں کا احتساب ضروری ہے، نواز شریف
ہمیں کارکردگی کے ساتھ ساتھ عوامی مسائل کو زیادہ فوکس رکھنا ہے۔اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےآرمی چیف کا پاک فوج کے سابق اہلکاروں کے اعزاز میں استقبالیہ
شرپسند عناصر عوام اور مسلح افواج میں خلیج پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، آرمی چیف
مزید پڑھیئےجنرل فیض حمیدہمارااثاثہ تھے، انہیں ضائع کردیاگیا،عمران خان
فیض حمید کو نہیں ہٹانا چاہتا تھا ان کےطالبان کے ساتھ اچھے تعلقات تھے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےفیض حمید کا کورٹ مارشل،3 ریٹائرڈ فوجی افسران بھی گرفتار
تینوں ریٹائرڈ فوجی افسران کو فوجی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر تحویل میں لیا گیاہے،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےبلوچ ریپبلکن آرمی کے 2 اہم دہشتگردوں کی خفیہ گفتگو سامنے آ گئی
دھرنا جاری ہے، ماہ رنگ کے اس دھرنے میں ہمارا علی نواز خوش نہیں ہے کیونکہ وہ گروپوں میں غلط باتیں کر رہا ہے
مزید پڑھیئےجشن یوم آزادی،مقبوضہ کشمیر میں غیور عوام نے پاکستانی پرچم لہرادیے
کشمیری نوجوانوں نے جنت نظیر وادی پر غیر قانونی قبضے کے خلاف جموں، راجوری، ڈوڈا اور اسلام آباد سمیت متعدد اضلاع میں بھارتی پرچم نذر آتش کردیے۔
مزید پڑھیئےسست انٹرنیٹ کی ذمہ دار حکومت ہے، سروس پرووائیڈرز
کال سینٹرز، ای کامرس، آن لائن ورکنگ کلاس اور الیکٹرانک سے متعلقہ کاروبار کرنے والوں کے لیے یہ صورتحال تباہ کن ہے
مزید پڑھیئےغزہ میں جنگ بندی،واشنگٹن کا دوحہ مذاکرات کامیاب بنانے پرزور
خطے میں کسی بھی فریق کو ایسا قدم نہیں اُٹھانا چاہیے جو معاہدے تک پہنچنے کی کوششوں کو نقصان پہنچائے۔
مزید پڑھیئےقذافی، نیشنل اور راولپنڈی سٹیڈیمز کے نئے ڈیزائن کی منظوری
ڈیزائن تیارکرنے والے سٹاف کی کارکردگی کو سراہا اور قذافی، نیشنل اور راولپنڈی سٹیڈیمز کے ڈیزائن کی حتمی منظوری دے دی۔
مزید پڑھیئےجنوبی وزیرستان،خوارج فائرنگ سے شہید سکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا
شہید کی نماز جنازہ اور تدفین میں افسران، جوانوں، شہداء کے لواحقین اور عمائدین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےبنگلا دیش کیخلاف ہوم سیریز، پی سی بی کا ٹیم مینجمنٹ کا اعلان
ٹم نیلسن ہائی پرفارمنس کوچ، کلیف ڈیکن قومی ٹیم کے فزیو تھراپسٹ کے فرائض سرانجام دیں گے
مزید پڑھیئےجنوبی وزیرستان،پاک فوج کے تعاون سے کھیل کے میدانوں کی رونقیں بحال
نوجوانوں میں مثبت تفریحی رجحان کو فروغ دینے کے لیے فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں کل 32 ٹیموں نے حصہ لیا۔
مزید پڑھیئےسعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا
سعودی اسرائیلی تعلقات کی بحالی اور امریکا کے ساتھ تعاون کی خاطر اپنی جان خطرے میں ڈال رکھی ہے۔
مزید پڑھیئے9 مئی کو مقامات کی نشاندہی میں فیض حمید کا کردار تھا، خواجہ آصف
جنرل فیض نے اپنے ماضی کے کردار کی وضاحتیں بھی دیں اور آنے والے وقت کی یقین دہانیاں بھی کرائیں۔
مزید پڑھیئےارشد ندیم کے کارنامے سے پوری دنیا دنگ رہ گئی ہے، وسیم اکرم
ہمارے ملک میں ٹیلنٹ ہے لیکن ٹیلنٹ کو مواقع نہیں ملتے، ارشد ندیم نے اپنی محنت اور اپنے مواقع سے جو کیا ہے اس سے پوری دنیا دنگ رہ گئی ہے۔
مزید پڑھیئےجرمنی میں پانی میں زہر ملانے کی اطلاع پر فوجی اڈہ بند
دونوں فوجی اڈوں کے اطراف کے علاقے کو بند کرکے جرمن پولیس، فوج اور انٹیلی جنس ایجنسی نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب:اسکولز آج سے کھل گئے، اساتذہ کے اوقاتِ کار میں اضافہ
ڈبل شفٹ والے اسکولز میں پہلی شفٹ 8 سے ساڑھے 12 بجے تک اور دوسری شفٹ دوپہر 1 بجے سے شام تک ہو گی۔
مزید پڑھیئےانٹر بینک: میں ڈالر 278 روپے 70 پیسے پر برقرار
گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر 278 روپے 70 پیسے کا تھا۔
مزید پڑھیئےبلوچستان میں احتجاج کی آڑ میں بے امنی پیدا کرانے کی کوشش ہو رہی…
پورےپاکستان کوجشن آزادی کی مبارکباد دیتا ہوں۔ سکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کوشاں ہیں
مزید پڑھیئےعالمی عدالت نے بھارتی خاتون ریسلر کی اپیل مسترد کر دی
پیرس اولمپکس میں ونیش پھوگٹ کو اوور ویٹ ہونے کی وجہ سے 50 کلوگرام ریسلنگ کے فائنل سے ڈس کوالیفائی کر دیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر فرحت عباس مستعفی
سیاسی بنیادوں پر میری ضمانتیں خارج کی گئی ہیں، ان حالات میں پارلیمانی لیڈر کے عہدے کی ذمے داریوں سے انصاف نہیں کر سکوں گا
مزید پڑھیئےکراچی کے عوام کی محبت بیان کرنے کیلئے الفاظ نہیں ہیں، ارشد ندیم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پی ایم ہاؤس بلا کر عزت دی اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مجھے بہت عزت دی
مزید پڑھیئےاڈیالہ جیل، 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا ٹرائل آخری مراحل میں داخل
سماعت آج اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کریں گے۔ بانیٔ پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کمرۂ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ میں مسجد کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والی خاتون کو سزا
پوسٹ غصے میں کی تھی مجھے ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا۔ پوسٹ کا مقصد خوف و ہراس پھیلانا نہیں تھا۔ اپنی پوسٹ ڈیلیٹ کردوں گی۔
مزید پڑھیئےیوم آزادی،آرمی چیف کی جانب سے سابق فوجیوں کے اعزاز میں تقریب
تقریب میں ریٹائرڈ فوجی افسران اور جوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ آرمی چیف نے ریٹائرڈ افسران کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا
مزید پڑھیئےعمران خان کیلیے سہولتکاری،سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا پورا نیٹ ورک پکڑا گیا
دیگر 2 افسران میں اڈیالہ جیل کے اسسٹنٹ ناظم،سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظفر شامل ہیں۔ دونوں افسران سابق ڈپٹی سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اکرم کے قریب رہائش پذیر تھے
مزید پڑھیئےبھارت کے یومِ آزادی پر کشمیر میں آج یومِ سیاہ
کشمیر پر بھارت کا قبضہ عالمی قوانین اور اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos