ان کو توشہ خانہ کیس سے متعلق دستاویزات ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
موت کے مسافروں سے فی کس 24 لاکھ اینٹھے گئے
ایف آئی اے سانحہ یونان میں ملوث بڑی مچھلیوں کو اب تک گرفتار نہ کرسکی- سینکڑوں ماں باپ کو لاپتا اولاد کے جیون کی آس
مزید پڑھیئےفوجی ٹرائل کیخلاف سماعت پر پی ٹی آئی خوش
درخواستیں منظور ہونے سے پہلے اعتزاز احسن کی چیف جسٹس سے ملاقات پر سوالات اٹھنے لگے،
مزید پڑھیئےسویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل ، حکم امتناع کی درخواست مسترد
سپریم کورٹ آف پاکستان نے کیس کی مزید سماعت کل تک کے لیے ملتوی کر دی۔
مزید پڑھیئےایک اور جھٹکا، غلام سرور خان کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان
9 مئی کے واقعے میں ملوث افراد کو واقعی سزا دینی چاہیے۔ سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھیئےعمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ احاطہ عدالت سے گرفتار
عسکری ٹاور حملہ کیس میں عمر سرفراز چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی۔
مزید پڑھیئےلطیف کھوسہ کی جانب سے ججوں کو مکھن لگانے پر سپریم کورٹ میں قہقہے
لطیف کھوسہ نے کہاکہ آپ ججز بہترین ججز ہیں،چیف جسٹس نے کہاہمیں شرمند نہ کریں ۔
مزید پڑھیئےعادل بھگوڑےسمیت بیرون ملک مقیم شرپسندوں کو پاکستان لانے کا فیصلہ
عادل راجہ کی گرفتاری کے لیے انٹرپول کو ریڈ نوٹس جاری کرنے کی درخواست کردی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی آئی ایم ایف سربراہ سے ملاقات، معاہدے پر بات چیت
ملاقات میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری پروگراموں اور تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےمسلمانوں کو ہولی منانے کی اجازت نہیں، مفتی منیب الرحمان
مسلمانوں کو باطل مذاہب کے مذہبی شعار کو اختیار کرنے سے منع فرمایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا الزام، مولانا عبدالعزیزکیخلاف مقدمہ درج
مولانا عبد العزیز کی گاڑی کو روکنے پر سیکیورٹی گارڈز نے پولیس پر سیدھی فائرنگ کی تھی، اہلکاروں نے بھاگ کر بمشکل جان بچائی تھی۔
مزید پڑھیئےکسی کو اس بنچ پر اعتراض ہے تو پہلے بتا دے، جسٹس منصور علی…
کسی کو بھی اس بنچ کی تشکیل پر اعتراض نہیں،اعتزاز احسن، اٹارنی جنرل نے کہا کہ ہم کو بھی اعتراض نہیں۔
مزید پڑھیئےشاہ محمود قریشی، اسد عمر کی راہداری ضمانت منظور
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے احکامات دیے عدالت کے احاطے میں کسی کو کوئی ہاتھ نہ لگائے۔
مزید پڑھیئےشہریار آفریدی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
ایک روز قبل شہریار آفریدی کو انڈسٹریل ایریا تھانے میں ان کے خلاف درج 9 مئی کی ہنگامہ آرائی سے متعلق مقدمے میں ضمانت مل گئی تھی
مزید پڑھیئےمرتضیٰ وہاب علی الصبح صفائی کے کاموں کا جائزہ لینے نکل پڑے
انھوں نے نہ صرف صفائی ستھرائی کے کاموں کا جائزہ لیا بلکہ سڑکوں کا بھی معائنہ کیا۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے کا عیدالاضحیٰ پر کرایوں میں کمی کا اعلان
اندرون ملک پروازوں کے ٹکٹس پر عید کی چھٹیوں میں مسافروں کو 10 فیصد رعایت حاصل ہو گی،ترجمان
مزید پڑھیئےخدیجہ شاہ، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری کی درخواست ضمانت خارج
29 ملزمان کی ضمانت منظور،انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے مختلف درخواست ضمانت پر فیصلے جاری کر دیے ۔
مزید پڑھیئےسویلین کا فوجی ٹرائل،جسٹس فائز، جسٹس طارق 9 رکنی بینچ سے علیحدہ ہو گئے
چیف جسٹس نے نیا سات رکنی بنچ تشکیل دے دیا، سماعت ڈیڑھ بجے ہو گی۔
مزید پڑھیئےملک میں سولر سسٹم بہت سستا ہو جائے گا، خرم دستگیر
سولر سسٹم کی قیمتوں میں کمی آئی ہے، پاکستان میں بہت سے صنعت کار سولر اور بیٹریوں کی انڈسٹری لگانا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھیئےیورپی یونین کا روس پر نئی پابندیوں کا اعلان
سوئیڈن کی جانب سے نئی پابندیوں کا اعلان کیا گیا جس کے تحت ٹیکنالوجی کے شعبے سے تعلق رکھنے والی ایسی اشیاء کو بھی پابندی کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے
مزید پڑھیئے9 مئی واقعات،سابق رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ گرفتار
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم کو 9 مئی کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے نیب نے رینجرز کی بھاری نفری کی مدد سے حراست میں لیا تھا
مزید پڑھیئےایل این جی کارگو پاکستان پہنچنے سے گیس بحران ٹل گیا
پاور اور کھاد سمیت تمام صنعتوں کی گیس مکمل بحال کردی گئی جبکہ گھریلو صارفین کے لیے بھی گیس کا پریشر بہتر ہونے لگا ہے
مزید پڑھیئےیونان کشتی حادثے کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
یونان کشتی حادثے کے حقائق منظر عام پر لانے کے لیے عدالتی کمیشن تشکیل دیا جائے، عدالتی کمیشن سپریم کورٹ کے 3 ججز پر مشتمل ہونا ضروری ہے۔
مزید پڑھیئےچین کے ریسٹورنٹ میں دھماکہ، 31 افراد ہلاک متعدد زخمی
دھماکہ بدھ کی رات مقامی وقت کے مطابق تقریباً 8 بج کر 40 منٹ پر اس وقت پیش آیا جب وہاں لوگ تین روزہ ڈریگن بوٹ فیسٹیول کے موقع پر جمع ہو رہے تھے
مزید پڑھیئےپاکستان ٹیسٹ ٹیم سری لنکا میں سیریز جیت سکتی ہے، عمر اکمل
سری لنکا میں ٹیسٹ اور ون ڈے کے لیے کنڈیشنز مشکل ہوتی ہیں، کیمپ میں قومی کرکٹرز نے دورہ سری لنکا کے لیے سخت محنت کی ہے
مزید پڑھیئےپاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ٹیپو سلطان کا دورہ سری لنکا
سری لنکا کی بندرگاہ کولمبو آمد پر پاکستانی سفارتی حکام اور میزبان بحریہ کے افسران نے جہاز کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت نے متعدد افسروں کے تقرر و تبادلے کر دئیے
ساجد ظفر ڈال کو سیکرٹری ہاؤسنگ پنجاب، احسن وحید سیکرٹری سکولز پنجاب، ڈاکٹر ناصر اقبال ملک کو سیکرٹری آرکائیوز پنجاب تعینات کر دیا گیا
مزید پڑھیئےحکومت کا یو ٹرن،سیلاب متاثرین سے معاف بجلی بلوں کی وصولی شروع
کاروبار نہ ہونے کے برابر ہے، ایسے میں حکومت کی جانب سے یوٹرن لے کر ان پر اچانک سے بجلی بم گرایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات کی ملک بھر میں 24 جون تک شدید گرمی کی پیشگوئی
بالائی اور وسطی پنجاب، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں دن کا درجہ حرارت 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ ہو سکتا ہے
مزید پڑھیئےقوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے 7 برس بیت گئے
قوال امجد صابری 23 دسمبر 1976کو کراچی میں پیدا ہوئے، ان کا تعلق برصغیر کے معروف قوال گھرانے سے تھا
مزید پڑھیئے