چوہدری پرویزالہٰی کے خلاف ایف آئی اے میں ایک اور مقدمہ بھی درج ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
میئر کراچی کی تقرری کیخلاف درخواستیں، مرتضیٰ وہاب اور دیگر کو نوٹس
سماعت 22 جون کے لیے ملتوی کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب
مزید پڑھیئےعیدالاضحیٰ کیلیے وفاقی حکومت نےچھٹیوں کا اعلان کر دیا
29 جون سے یکم جولائی تک 3 چھٹیاں ہوں گی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےڈالر کی قیمت میں اچانک 4روپے کمی
اوپن مارکیٹ میں ڈالر291 روپے میں فروخت ہو رہا ہے ۔
مزید پڑھیئےمیئر،ڈپٹی میئر کراچی کا10دن میں یوسی الیکشن لڑنے کا اعلان
وال چاکنگ اور پلاسٹک بیگز پر مکمل پابندی ہوگی،چیزوں کو ٹھیک کرنے سے چلانا ہماری ترجیح ہوگی، مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھیئےپاک چین چشمہ 5 نیو کلیئر پلانٹ کی تعمیر کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط
مشکل معاشی حالات کے باوجود پاکستان معاشی بحالی کیلئے پرعزم ہے، چین کی طرف سے 4.8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری مثبت اقدام ہے
مزید پڑھیئےایشز سیریز،شاہین کے پہنچنے پر سٹیڈیم میں ‘دل دل پاکستان’ کی گونج
چوتھے دن کا کھیل دیکھنے سٹیڈیم پہنچے، ان کو دیکھ کر بارمی آرمی کے میوزیشن نے خاص انداز میں دل دل پاکستان کی دھن بجا کر سماں باندھ دیا
مزید پڑھیئےملک بھر میں آج سے گرمی بڑھے گی، محکمہ موسمیات
اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں درجہ حرارت 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ بڑھ سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی میں اختلاف کی خبریں ، نبیل گبول خود میدان میں آ گئے
نبیل گبول اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو اچھے انداز میں کافی دیر گفتگو کرتے رہے ان کی اس گفتگو میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بھی شامل تھے
مزید پڑھیئےٹائٹینک کے ملبے کانظارہ کرنے جانے والی آبدوز مسافروں سمیت لاپتہ
تقریباًڈھائی لاکھ ڈالر موصول کرتی ہے اور سمندرکی تہہ میں 3800 میٹر تک اتر کر ٹائٹینک جہاز کے ملبے کا نظارہ کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیئےمرتضیٰ وہاب کے میئرکراچی بنتے ہی ہنگامی دورے
ریسکیو سروس اور سٹاف کی کاوشوں کو سراہا ،ریسکیو آفس دورہ کے دوران افسران نے میئرکراچی کو ایمبولنس سروس کی فراہمی سے متعلق بریفنگ دی
مزید پڑھیئےشیخ رشید اور سراج الحق کوپارٹی عہدوں سےہٹانےکی درخواست پراعتراض ختم
درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ توشہ خانہ کیس میں نا اہلی کےبعدسیاسی پارٹی کےسربراہ پارٹی صدارت کےاہل نہیں رہے
مزید پڑھیئےبلاول کی نبیل گبول سے ہاتھ نہ ملانے کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر پیپلز پارٹی کے اندر اختلاف کی خبریں اکثر و بیشتر گردش کرتی رہتی ہیں جو وقت کے ساتھ اپنی موت آپ مر جاتی ہیں
مزید پڑھیئےپنجاب میں غیرت کے نام پر 2لڑکیاں اور نوجوان قتل
بھلوال میں والدنے بیٹی کو آشناسمیت ٹوکے سے موت کے گھاٹ اتارا-فیصل آباد میں تیزاب پلاکر بیٹی کو ماردیا
مزید پڑھیئےنوشہرہ کینٹ میں خواجہ سراؤں نے تھانہ پر دھاوا بول دیا
چند اوباش نوجوانوں نے خواجہ سراء پر تشدد کیا، جس کی رپورٹ متعلقہ تھانے میں جمع کرائی گئی لیکن ایک دن گزر جانے کے باوجود پولیس ملزم کو گرفتار نہیں کررہ
مزید پڑھیئےسوات اتروڑ میں مقامی افراد اورچرواہوں میں خونریز تصادم-2قتل
موٹر سائیکل بکریوں کے ریوڑ سے ٹکرانے پر علاقہ میدان جنگ بن گیا-ڈنڈوں چھریوں کا استعمال-باپ - بیٹا زخمی -مقدمات درج
مزید پڑھیئےضلع غربی کی واٹرلائنیں مافیا نے چھلنی کردیں
ضلع غربی اور کیماڑی میں 66، 48،33اور 24 انچ کی لائنوں سے زیبو گوٹھ ، مائی گاڑھی ، الطاف نگر ،کٹو گوٹھ میں غیر قانونی ہائیڈرنٹس چلا ئے جارہے ہیں
مزید پڑھیئےسابق رکن اسمبلی طاہر محمود ہندلی کا استحکام پاکستان پارٹی میں شامل
جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان کی قیادت میں عوامی حقوق کی جدوجہد کروں گا- استحکام پاکستان پارٹی سیاست میں شائستگی اور برداشت کے کلچر کو فروغ دےگی۔
مزید پڑھیئےواٹر بورڈ کا اینٹی تھیفٹ سیل دو حصوں میں تقسیم
ضلع کورنگی ، لانڈھی ، ملیر ، بن قاسم ، شرقی اور جنوبی کیلئے سپرنٹنڈنگ انجینئر تابش رضا کے سپرد کردیا گیا
مزید پڑھیئےجامعہ کراچی سے گزرنے والی واٹر لائن 22 مقامات سے لیک-سپلائی بند
52 برس پرانی 36 انچ لائن کی مرمت شروع ، اسکیم 33 اور اطراف کے مکین پینے کے پانی سے محروم ہوگئے
مزید پڑھیئےایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ، دونوں سیمی فائنل بارش سے متاثر
سیمی فائنل کے دونوں میچ پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش اور بھارت اے بمقابلہ سری لنکا نہیں کھیلے جاسکے۔
مزید پڑھیئےپاکستان فٹبال ٹیم کو بھارت جانے کیلئے ماریشیس سے ویزے جاری
پاکستان ٹیم ماریشس سے چار ملکی ٹورنامنٹ کھیلنے کے بعد دستیاب فلائیٹ سے بھارت کے شہر بنگلور جائے گی
مزید پڑھیئےورلڈ کپ کوالیفائر،سری لنکا نے یو اے ای کو 175 رنز سے شکست دیدی
ہدف کے تعاقب میں یو اے ای کی پوری ٹیم 180 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی، وسیم اور اروند 39، 39 اور علی نصیر 34 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
مزید پڑھیئےنجم سیٹھی پی سی بی چیئرمین کی دوڑ سے دستبردار
میں آصف علی زرداری اور شہباز شریف کے درمیاں جھگڑے کا باعث نہیں بننا چاہتا ،اس طرح کا عدم استحکام اور بے یقینی صورتحال پی سی بی کیلئے ٹھیک نہیں
مزید پڑھیئےاعظم نذیر تارڑ نوازشریف سے ملاقات کیلئے لندن پہنچ گئے
وفاقی وزیر قانون نواز شریف کو وطن روانگی سے متعلق اہم قانونی بریفنگ دیں گے
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کیلئے ترانے بنا نے پر شرمندگی ہے، عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی
9 مئی کے واقعات میں ملوث تمام افراد کو سزا ملنی چاہیے
مزید پڑھیئےحکومت کی 2 بڑی اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں میں مذاکرات ختم
، 24 گھنٹے میں پیپلز پارٹی کے مطالبات پر عملدرآمد کا امکان
مزید پڑھیئےرواں برس حج کا خطبہ کون دیں گے؟ نام کا اعلان ہوگیا
شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد بن سعید امام محمد بن سعود اسلامی یونیورسٹی میں عقیدہ ومعاصر ادیان کے پروفیسر رہے ہیں
مزید پڑھیئےقابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مزید 5 فلسطینی شہید
ماہر نشانہ باز اہلکاروں نے گولیاں چلائیں اور تاحال پرتشدد کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھیئےبین الاقوامی اردوصحافت کانفرنس و کتاب میلےکا انعقاد کل سے ہوگا
"اردو صحافت کے پچھتر سال‘‘ کانفرنس تین نشستوں پرمشتمل ہوگی،وفاقی وزیرامیرمقام مہمان خصوصی ہونگے
مزید پڑھیئے