گوگل پر 2020ء میں عدم اعتماد اور غیر قانونی طریقے سے اجارہ داری قائم کرنے کے الزامات عائد کیے گئے تھے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بنگلادیش کی صورتحال پر بھارتی حکومت نے آل پارٹیز اجلاس بلا لیا
بھارتی وزیر خارجہ اجلاس میں بنگلادیش کی حالیہ صورتحال پر بریفنگ دیں گے، نریندر مودی کو بھی بنگلادیش کی صورتحال سے آگاہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےمہیڑ میں بااثر وڈیرے نے گدھے کی ٹانگ کاٹ دی
رادھن تھانے کی پولیس کو واقعے کی اطلاع کر دی ہے، پولیس نے اب تک کارروائی نہیں کی.
مزید پڑھیئےکوئی فوج کے خلاف پروپیگنڈا کرے گا تو کارروائی کریں گے،ترجمان فوج
قانون ڈیجیٹل دہشتگردی کیخلاف اس طرح کام نہیں کر رہا جیسے کرنا چاہیے ،لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
مزید پڑھیئےحسینہ واجد کےبیٹے نے فوج کے نام کیا پیغام دیا؟
ویڈیو میں انہوں نے بنگلہ دیش کی سیکیورٹی فورسز پر زور دیا کہ وہ کسی اور قوت کے اقتدار پرکسی بھی طرح کے قبضے کو روکیں ۔
مزید پڑھیئےاسرائیل پر حملے کی ایرانی تیاری مکمل
- اسماعیل ہنیہ کو نشانہ بنانے سے متعلق امریکی اور برطانوی اخبارات کی خبریں جھوٹی نکلیں- پروجیکٹائل کے ذریعے ٹارگٹ کرنے کی سرکاری تصدیق
مزید پڑھیئے’’آئی ایم ایف غریبوں کو زہر دینے کی شرط بھی لگا دے‘‘
گیس کے بلوں نے بھی عوام کی چیخیں نکلوادیں- فکسڈ ٹیکس کی مد میں 3 ہزار 900 فیصد کا ظالمانہ اضافہ کیا گیا جو رولز بک کے تحت غیر قانونی ہے-
مزید پڑھیئےاولمپکس میں شریک گھوڑوں کو شاہی مہمان کا درجہ حاصل
برطانوی گھوڑوں کی مالیت 70 ملین ڈالر تک ہے- بل گیٹس کا داماد بھی مقابلوں میں شریک- میڈلز کی دوڑ میں جرمن گھوڑے سب سے آگے
مزید پڑھیئےڈیڑھ کروڑ شہری پاسپورٹ کے حصول کیلیے پریشان
ڈائریکٹوریٹ جنرل پاسپورٹ اینڈ امیگریشن پرنٹنگ مٹیریل کی بروقت درآمد اور چھپائی کی استعداد بڑھانے میں ناکام-
مزید پڑھیئےعمران خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کیلیے فریقین کو نوٹس
مجھے تمام مقدمات میں ضمانت ملنے پر رہائی کے قریب نیب نے دوبارہ گرفتار کر لیا۔ عمران خان کا درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےکرک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او شہید
پولیس نے پولیس کی بھاری نفری نے پورے علاقے کا گھیراؤ کرلیا، ملزمان کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا۔
مزید پڑھیئےمکافات عمل، ڈھاکہ میں شیخ مجیب الرحمٰن کے مجسمے پر حملہ ، توڑ پھوڑ
ایک نوجوان مجسمے کے کاندھے پر چڑھا اور شیخ مجیب الرحمٰن کے مجمسے کے سر پر ہتھوڑے برسائے۔
مزید پڑھیئےآئی پی پیز کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر
آئی پی پیز کے ساتھ یکطرفہ معاہدے غیر شفاف، غیر قانونی اور غیر اسلامی ہیں ،مہنگی بجلی آرٹیکل 18 کی خلاف ورزی ہے، درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےہمارے ہاتھ بہت لمبے ،ہرجگہ پہنچ جاتے ہیں، نیتن یاہو
ہماری ریڈ لائنز بہت واضح ہیں ہم ایک کے بدلے دو حملوں سے جواب دیں گے چاہے دنیا میں کسی بھی جگہ ہو۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفی انتقال کرگئے
ممتاز مصطفیٰ حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے خالق حقیقی سے جا ملے ، وہ پارلیمنٹ لاجز میں مقیم تھے ،ان کا تعلق رحیم یار خان سے تھا۔
مزید پڑھیئےفوج کسی خاص سیاسی پارٹی کو لے کر نہیں چل رہی، ڈی جی آئی…
حق خود ارادیت کی جد وجہد میں کشمیریوں کیساتھ کھڑے ہیں۔لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
مزید پڑھیئےعراق میں3 پاکستانیوں کو سزائے موت
سزا یافتہ پاکستانیوں میں عمر فاروق، حیدر علی اور شعیب اختر شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےشیخ حسینہ واجد کا ہیلی کاپٹر بھارت میں لینڈ کر گیا
شیخ حسینہ واجد بھارتی شہر اگرتلہ پہنچ گئیں،شیخ حسینہ واجد بھارت سے فن لینڈ روانہ ہوں گی۔ تہلکہ خیز انکشاف
مزید پڑھیئےبنگلہ دیشی آرمی چیف کا عبوری حکومت بنانے کا اعلان
بنگلہ دیش کے تمام فیصلے فوج کرے گی،بنگلہ دیشی عوام کو یقین دلاتا ہوں، مطالبات پورے کیے جائیں گے۔جنرل وقارالزمان
مزید پڑھیئےبنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد استعفیٰ دینے کے بعد ملک سے فرار
خصوصی طیارے میں بھارت روانہ ہوگئیں۔مستعفی ہونے سے قبل تقریر بھی ریکارڈ کرانے نہیں دی گئی۔
مزید پڑھیئےپی سی بی نے وقار یونس کی بطور ایڈوائزر چیئرمین تقرری کی تصدیق کردی
پی سی بی نے گزشتہ دنوں ایڈوائزر ٹو چیئرمین کی تقرری کیلئے اشتہار جاری کیا تھا۔اشتہار میں درخواست جمع کرانے کیلئے آخری تاریخ 19 اگست مقرر کی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےکراچی؛ سی ٹی ڈی کارروائی میں رائفلوں سمیت اسلحہ بھرا بیگ برآمد
گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کرکے برآمدہ اسلحہ کے بارے میں تفتیش کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیئےایف بی آر اور ایف آئی اے کے درمیان لڑائی،ایک دوسرے کیخلاف انکوائریاں
ایف آئی اے نے ایف بی آر کے ممبر آپریشنز میر بادشاہ خان وزیر کو آج دوبارہ طلب کیا اور اس بار اثاثوں کی تفصیلات بھی ساتھ لانے کا کہا ہے۔
مزید پڑھیئےڈسکہ : بارش کے باعث چھت گر نے سے3 افراد جاں بحق
گرنے والی چھت بھینسوں کا باڑا تھا، چھت بالوں سے بنی تھی۔تینوں افرادکی لاشوں کو ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے سپرد کردیا گیا
مزید پڑھیئےبھارت کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق فیصلہ دنیا کو قبول نہیں،اسحاق ڈار
ہم نے غزہ اور کشمیر کا مقدمہ پوری دنیا میں بھرپور طریقے سےاٹھایا، آج سے 5 سال قبل جو کام بھارت نے کیا وہ غیر آئینی ہے
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت کے خلاف آج ریفرنڈم،گھیرا مزید تنگ کیا جائے گا، بیرسٹر سیف
ن لیگ نے ملک کو آئی ایم ایف کے رحم و کرم پر چھوڑا ہے، ن لیگ نے آئی پی پیز کو چھوٹ دے کر عوام پر مسلط کیا۔
مزید پڑھیئےمشرق وسطیٰ میں فوجی اقدامات کا مقصد کشیدگی کو کم کرنا ہے، امریکا
امریکا اور اسرائیل ہر ممکن تیاری کر رہے ہیں، اپریل میں علاقائی تصادم کا امکان بہت قریب پہنچ گیا تھا۔
مزید پڑھیئےتیسری جنگِ عظیم آج سے شروع ہوسکتی ہے، بھارتی نجومی کا دعویٰ
جغرافیائی سیاسی واقعات مجموعی طور پر تباہ کن تنازع کو جنم دے سکتے ہیں جس کے نتیجے میں 4 یا 5 اگست سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز ہوسکتا ہے
مزید پڑھیئےکشمیری بھارتی قبضے کو تسلیم نہیں کریں گے،شیری رحمٰن
بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 اور 35 اے کو منسوخ کیا، بی جے پی سرکار کے اس اقدام کا مقصد جموں و کشمیر کی خود مختاری اور خصوصی حیثیت ختم کرنا تھا۔
مزید پڑھیئےزیادتی کی شکار ہزاروں کشمیری خواتین انصاف کی منتظر
1989سے 2020تک 11224 کشمیری خواتین بھارتی فوج کے ہاتھوں جنسی زیادتی کا شکار ہو چکی ہیں،
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos