مسلمان نوجوانوں کو کوڑے مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تاہم کوڑے مارنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
خیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کا نیا کنواں دریافت
لکی مروت کے دور افتادہ علاقہ بیٹنی میں تیل اور گیس کا کنواں دریافت ہوا ہے جس سے یومیہ ایک ہزار بیرل تیل ملے گا۔
مزید پڑھیئےیوگینڈا،ہائی اسکول میں دہشتگردوں کا حملہ، 37 بچے ہلاک
افسوس کے ساتھ 37 لاشیں برآمد کرکے اسپتال کے مردہ خانے میں منتقل کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےسعودی خلاء باز کامیاب مشن کے بعد ریاض پہنچ گئے
دونوں خلا نورد سائنسی مشن پر بین الاقوامی خلائی سٹیشن گئے تھے جہاں انہوں نے خلائی شعبے میں سعودی عرب کی نئی تاریخ رقم کی ہے
مزید پڑھیئےشہریار آفریدی دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔ شہریار آفریدی کو جج نوید خان کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےجناح ہاؤس حملہ کیس، 6 خواتین کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
ایڈمن جج عبہر گل خان نے سماعت کی اور ایک خاتون کارکن ثناء آصف کو شناخت نہ ہونے پر مقدمے سے ڈسچارج کردیا گیا
مزید پڑھیئےامریکا میں باپ نے 3 بیٹوں کو لائن میں کھڑا کرکےگولی مار دی
32 سالہ ملزم چیڈ ڈورمین کے خلاف مقدمہ عدالت میں چل رہا ہے، مرنے والے بچوں کی عمر 3 ،4 اور 7 سال تھی۔
مزید پڑھیئےاعتزاز احسن نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل چیلنج کردیا
عام شہریوں کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل غیرآئینی قرار دے کر وفاقی حکومت کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے
مزید پڑھیئےلیبیا کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر گرفتار
ملزم بین الاقوامی پرواز سے آذر بائیجان فرار ہونے کی کوشش کررہا تھا
مزید پڑھیئےایڈووکیٹ جنرل پنجاب محمد شان گل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
محمد شان گل کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ انہوں نے کچھ ذاتی وجوہات کی بناء پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے ایک اور ساتھی نے راہیں جدا کر لیں
مئی کے پرتشدد واقعات کی بناء پر پارٹی چھوڑ رہا ہوں، مسلسل ایک سال سے چیئرمین پی ٹی آئی فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کررہے تھے.
مزید پڑھیئےروسی تیل خریدنے سے فائدہ کتنا ہوگا یہ نہیں بتا سکتا،مصدق ملک
ہمارا فائدہ بہت اہم ہے، کتنا فائدہ ہوگا یہ نہیں بتا سکتا، تیل کی ادائیگی کسی بھی کرنسی میں ہو فرق نہیں پڑتا
مزید پڑھیئےتوڑ پھوڑ میں شامل تھا نہ حق میں ہوں ،شاہ محمود قریشی
ملتان میں موجود ہی نہیں تھا اسلام آباد میں تھا، اسلام آباد میں گرفتار ہوا اور اڈیالہ جیل گیا، مقدمات ملتان میں درج ہو گئے
مزید پڑھیئےیونان میں کشتی ڈوبنے کا حادثہ،دفتر خارجہ کا بیان آگیا
12 پاکستانیوں کی شناخت کی تصدیق کردی تاہم ابھی تک جاں بحق پاکستانی شہریوں کی تعداد اور شناخت کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔
مزید پڑھیئےچودھری پرویز الہٰی سے پنجاب اسمبلی کا سٹاف واپس
یکم جون کو چودھری پرویز الہٰی کو لاہور میں ان کے گھر کے قریب سے گرفتار کیا گیا تھا، انہیں اینٹی کرپشن پولیس نے گرفتار کیا تھا۔
مزید پڑھیئےبنگلادیش نے ٹیسٹ میچ میں افغانستان کو 546 رنز سے شکست دے دی
بنگلادیش کی ٹیم پہلی اننگز میں 382 بنا کر آؤٹ ہوئی تھی جس میں نجم الحسین 146 اور محمود الحسن 76 رنز بنا کر نمایاں رہے تھے
مزید پڑھیئےعید کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 19 جون کو…
رویت ہلال کمیٹی کے مرکزی اجلاس کے علاوہ اسلام آباد، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے مقامات پر بیک وقت ہوں گے۔
مزید پڑھیئےٹی ایل پی اور حکومت کے درمیان معاملات طے پاگئے
ناموس رسالت کا تحفظ ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے، ناموس رسالت کے تحفظ کے لیے مل کر طریقہ کار طےکیا ہے
مزید پڑھیئےسابق گورنر لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ، کیمروں کا ریکارڈ حاصل
دو حملہ آور موٹر سائیکل پر اور دو پیدل تھے، موٹر سائیکل سوار ملزمان کی ڈی ایچ اے سے گزرنے کی تصویر موصول ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیئےسعودی وزیر خارجہ آج ایران کا سرکاری دورہ کریں گے
سعودی وزیرِ خارجہ اس ایک روزہ دورے کے دوران اپنے ہم منصب سے بھی ملاقات کریں گے۔
مزید پڑھیئےامریکی ایئرپورٹ پر بلی کو بھی نوکری مل گئی
بلی کی عمر 14 سال ہے اور اسے پائلٹ کا یونیفارم اور کیپ پہنا کر اس کی تصویر بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ہے
مزید پڑھیئےسمندری طوفان ٹلنے کےبعد متاثرین گھروں کو واپس جانا شروع
متاثرین کو راشن دے کر واپس گھروں کو روانہ کیا جائے گا اورمتاثرین کے گھر و مال مویشی کے نقصانات کا اندازہ لگانے کے لیے سروے ہوگا۔
مزید پڑھیئےتاحیات نااہلی میں ترمیم سپریم کورٹ کے فیصلے سے ٹکرائے گی، شیخ رشید
حکومت الیکشن سے فراری ہے دیکھنا ہوگا اب سپریم کورٹ کیا فیصلہ کرتی ہے، لوگوں کو سرعام اٹھایا جا رہا ہے، صحا فی اور صحافت کو زنجیریں پہنائی جا رہی ہیں
مزید پڑھیئےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان
سیریز میں شاہین شاہ آفریدی کی ایک سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیئےحج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ کی تمام مساجد میں نمازِ جمعہ کی اجازت
مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کے قریب اور چھوٹی مساجد میں عام طور پر جمعہ کی نماز نہیں پڑھائی جاتی اور نمازِ جمعہ مسجد الحرام میں ادا کی جاتی ہے
مزید پڑھیئےیونان کشتی حادثہ، 12 پاکستانیوں سمیت 104 کو بچا لیا گیا
کشتی ڈوبنے کے واقعے میں پانچ سو سے زائد افراد تاحال لاپتا ہیں، مرنے والوں کی تعداد 78 تک پہنچ گئی ہے
مزید پڑھیئےبغاوت کیس، فواد چودھری پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر
24 جون کو فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کی جائے گی، عدالت نے مقدمے کی نقول بھی فواد چوہدری کو فراہم کردی ہیں۔
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی کیخلاف مقدمات کی تفصیل سےمتعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر
ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کیس کی سماعت سےمتعلق کازلسٹ جاری کر دی
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان،جنگ آزادی کے ہیرو کے مزار پر میوزیم کا قیام
میوزیم میرانشاہ سے 45 کلومیٹر کے فاصلے پر جنوب مغرب کی جانب واقع تاریخی گورویک مرکز میں فقیر ایپی کے مزار کے احاطے میں قائم کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےاوکاڑہ ٹریفک حادثہ،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل بہاولنگر جاں بحق
حادثہ نواحی گاؤں سکھ پور کے قریب دیپالپور روڈ پر افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں ٹریکٹر ٹرالی نے وین کو ٹکر دی ماری
مزید پڑھیئے