ایشز سیریز کے 78 ویں سیزن کا آغاز گزشتہ روز برمنگھم ٹیسٹ سے ہوا جس میں میزبان انگلینڈ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نو منتخب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حاضری
وزیر اعلیٰ سندھ کے معاونین خصوسی لیاقت آسکانی، آصف خان، کرم اللہ وقاصی، شکیل چودھری اور پیر معظم و دیگر ان کے ہمراہ تھے
مزید پڑھیئےپنجاب ،سی ٹی ڈی کا آپریشن،6 دہشت گردگرفتار
ہ ملتان سے 3 ، گوجرانوالہ سے 2 اور ڈیرہ غازی خان سے ایک خطرناک دہشت گرد کو گرفتار کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےقومی ویمنز کرکٹ ٹیم کے سیزن 24-2023 کے شیڈول کا اعلان
قومی ٹیم اگلے 12 ماہ کے دوران آئی سی سی چیمپئن شپ کے 15 ون ڈے انٹرنیشنل اور 17 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی
مزید پڑھیئےبھارت، طوفان کے دوران پیدا ہونے والی بچی کا نام ’بپرجوائے‘ رکھ دیا گیا
بپرجوائے کے بنگالی میں معنی ’آفت‘ کے ہیں اور اسے بنگلہ دیش کے ماہرین تعلیم نے تجویز کیا تھا
مزید پڑھیئےمسلم لیگ (ن) فرانس کے وفد کی نواز شریف سے لندن میں ملاقات
وفد نے میاں نواز شریف کو فرانس میں پارٹی کی تنظیمی صورتحال سے آگاہ کیا اور دیگر معاملات پر گفتگو کی۔
مزید پڑھیئےہائیبرڈ ماڈل کی منظوری پرچیئر مین پی سی بی خوش
ایشین کرکٹ کونسل کو دوبارہ سے بات چیت کے فورم پر لانا مشکل تھا،سال بعد پاکستان میں ملٹی نیشن ٹورنامنٹ پاکستان میں ہونے جارہا ہے
مزید پڑھیئےنواز شریف انتخابات سے پہلے پاکستان میں ہونگے،مریم نواز
تاحیات قائد نوازشریف ہر کارکن کے دل میں بستے ہیں، تمام عہدیداروں کو مبارکباد پیش کرتی ہوں
مزید پڑھیئےسعودی عرب کی شہریوں کو ویکسی نیشن کے بغیر سفرکی اجازت
مقامی اور عالمی سطح پر وبائی امراض کی صورتحال کے استحکام کی بنیاد پر شہریوں کو بغیر ویکسی نیشن کے بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا
مزید پڑھیئےگوجرانوالہ،ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی کانسٹیبل دم توڑ گیا
ڈاکوؤں نے ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر فائرنگ کرکے نادر علی کو زخمی کردیا تھا
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن خیبرپختونخوا میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے
سابق گورنر سردار مہتاب اور اقبال ظفر جھگڑا سمیت درجنوں (ن) لیگی رہنماؤں نے پارٹی کی جنرل کونسل کے اجلاس میں شرکت نہ کی
مزید پڑھیئےباسکٹ بال ٹورنامنٹ ،پاکستان نے مالدیپ کو شکست دیدی
میزبان ملک مالدیپ کے خلاف سنسنی خیز میچ میں پاکستان نے 63 کے مقابلے 65 کے اسکور سے کامیابی اپنے نام کی۔
مزید پڑھیئےبولنگ کوچ کیلئےپی سی بی کا مورنی مورکل سے معاہدہ
مورنی مورکل سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں قومی کرکٹ ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں بارش کاامکان
اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ،خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم جزوی ابر آلود رہے گا
مزید پڑھیئےیونان میں کشتی ڈوبنے سے 41 پاکستانی لاپتہ
تمام نوجوان روزگار کے سلسلے میں غیر قانونی طور پر اٹلی اور یونان جا رہے تھے۔ ڈوبنے والے شہریوں کا تعلق آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلی اور کھوئی رٹہ سے ہے۔
مزید پڑھیئےسابق صدر آصف علی زرداری کی آنکھ کا آپریشن کامیاب
سابق صدر آصف علی زرداری آنکھ کا چیک اَپ کرانے لاہور سے دبئی گئے تھے، ان کے ساتھ بختاور بھٹو بھی بچوں اور خاوند سمیت دبئی پہنچی تھیں
مزید پڑھیئےسری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آ ج ہوگا
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دو ٹیسٹ میچ جولائی کے تیسرے ہفتے سے کھیلے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےسابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کا مقدمہ درج
ایف آئی آر کے مطابق نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے لطیف کھوسہ کے گھر میں مین دروازہ اور گاڑی متاثر ہو
مزید پڑھیئے10 ہزارروپے کے کرنسی نوٹ کی حقیقت کیا؟اسٹیٹ بینک کا موقف سامنا آگیا
10 ہزار روپے مالیت کا کوئی نیا کرنسی نوٹ جاری نہیں ہوا، عوام ایسی افواہوں پر کان نہ دھریں،اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےکراچی کو 171 ارب کی ٹارگٹڈ سبسڈی دیں گے،خرم دستگیر
صارفین کا تحفظ اولین ترجیح، بجلی نرخ میں ریلیف دیں گے، آئی ایم ایف شرائط ٹی ڈی ایس پر اثر انداز نہیں ہوگی،وفاقی وزیرتوانائی
مزید پڑھیئےاپریل میں بجلی کی پیداوار کیلئے توانائی کی لاگت میں 24.6 فیصد اضافہ
پاکستان میں 2012سے اب تک بجلی کی پیداوار 23فیصد تک کم ہوچکی ہے، سید سیف اللہ کاظمی
مزید پڑھیئے190 ملین پاؤنڈ کیس: بشری بی بی 22جون کو طلب
بشری بی بی کو کیس سے متعلق دستاویزات بھی ہمراہ لانے کی ہدایت
مزید پڑھیئے”بپر جوئے“ کی شدت میں کمی، کراچی کے ساحل پر نافذ دفعہ 144 ختم
کمشنرکراچی نے شہر میں تعلیمی سرگرمیوں کو بھی بحال کردیا، نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےکراچی: نجی اسکولوں کی فیسوں میں 30 سے 40 فیصداضافہ
اسکولوں کوفیس میں سالانہ صرف 10فیصداضافہ کی اجازت،غیرقانونی طور پرفیسوں میں 30 سے 40 فیصد اضافہ کردیا گیا
مزید پڑھیئےاقتصادی بحران کے دوران چین سے ایک ارب ڈالر پاکستان کو موصول
چین سے موصول ایک ارب ڈالر کمرشل قرضہ ہے، رقم مرکزی بینک اکاؤنٹ میں آگئی، اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےشہباز شریف آئندہ4سال کیلئے مسلم لیگ ن کے بلا مقابلہ صدر منتخب
مریم نواز سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائز،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو کوئی عہدہ نہیں دیا گیا
مزید پڑھیئےکینیڈا میں ٹرک اور وین کا تصادم، 15 افراد ہلاک
ٹرک کے ساتھ جس وین کا تصادم ہوا اس میں معذور معمر افراد سوار تھے
مزید پڑھیئےعمرکوٹ: گزشتہ 24 گھنٹے سے جاری بارش شدت اختیار کرگئی
شہری اپنی مدد آپ کےتحت نقل مکانی کرنے پر مجبور، دو روزکے دوران 122 ملی میٹر بارش ریکارڈ
مزید پڑھیئےشہباز شریف ن لیگ کے بلامقابلہ صدر، مریم نواز سینئر نائب صدر منتخب
احسن اقبال جنرل سیکریٹری، اسحاق ڈار صدر اوورسیز اور بین الاقوامی امور، مریم اورنگزیب سیکریٹری اطلاعات بن گئیں۔
مزید پڑھیئےمیئر کراچی الیکشن کے نتائج کیخلاف جماعت اسلامی کے مظاہرے
کون سا قانون ہے جس میں 193 ووٹ والے ہار جائیں اور 173ووٹ والے جیت جائیں، جیتی ہوئی سیٹیں چھین کر ہمارے نمبرز کم کیے گئے،حافظ نعیم الرحمن
مزید پڑھیئے