ضلع بہاول نگر کے صدر ملک سلیم، سینئر نائب صدر شہزاد احمد اور سیکریٹری اطلاعات ملک رستم بھی موجود تھے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مریم نواز سے لاہور میں اہم سیاستدانوں کی ملاقاتیں
سابق ضلع ناظم سردار عباس خان کی مریم نواز شریف اور پرویز رشید سے لاہور میں ملاقات،ان کے ہمراہ نوجوان سیاسی راہنما سردار محمد خان بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیئےبائپر جوائےطوفان،ساحلی پٹی سے 5981 خاندان محفوظ مقامات پر منتقل
ضلع ٹھٹہ سے 4000 افراد, بدین سے 17320, سجاول سے 4727 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے،
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا
جڑواں شہروں میں بارش کا سلسلہ شرو ع ہو گیا،کچھ علاقوں میں بارش کیساتھ ساتھ ژالہ باری کا سلسلہ بھی جاری ہے
مزید پڑھیئےبھارت:تیسرے بچےکی پیدائش پر14سال بعداستانی فارغ
،انھیں ہٹانے کے لیے، مدھیہ پردیش سول سروسز، 1961 کے قاعدہ 6 میں ترمیم شدہ شق کا استعمال کیا گیا
مزید پڑھیئےہالی ووڈ کے معروف اداکارٹریٹ ولیمز ٹریفک حادثے میں ہلاک
50 سالہ شوبز کیرئیر میں 130 سے زائد فلموں میں کام کیا
مزید پڑھیئےامریکا کے سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر گرفتار
ٹرمپ پر اہم دستاویزات اپنے پاس رکھنے سمیت کئی الزامات ہیں
مزید پڑھیئےڈاؤ یونیورسٹی: آج صبح اور شام کے امتحانات ملتوی
ملتوی شدہ امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کردیا جائے گا
مزید پڑھیئےکراچی: ڈیفنس ویو میں پانی کا غیر قانونی فلنگ اسٹیشن بند کرادیا گیا
واٹر بورڈ اینٹی تھیفٹ سیل کا چھاپہ،واٹر ٹینکر سمیت دیگر آلات ضبط،مقدمہ درج
مزید پڑھیئےکراچی میں سمندری طوفان اوربارشوں کے دوران پروازوں کو کہاں موڑاجائے گا؟
پروازوں کا رخ متبادل ائر پورٹس کی جانب موڑ دیا جائیگا، پی آئی اے نے الرٹ جاری کردیا
مزید پڑھیئےلاہور سے اورومچی کے لیے دوبارہ پروازوں کا آغاز
لاہور ایئرپورٹ پر تقریب کا انعقاد , عوامی جمہوریہ چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرین کی شرکت
مزید پڑھیئےسعودی جنرل ایوی ایشن سول ایویشن ‘گاکا’ کا وفد پاکستان پہنچ گیا
ٹیم اس دوسرے مرحلے میں سیالکوٹ اور ملتان ایئرپورٹس کا بھی معائنہ کرے گی
مزید پڑھیئےکراچی: سہراب گوٹھ میں مقابلہ، پولیس اہلکاروں کا قاتل مارا گیا
ملزم شرابو خان قتل، ڈکیتی، اقدام قتل سمیت کئی وارداتوں میں مطلوب تھا
مزید پڑھیئےبرطانوی شہر ناٹنگھم میں طالبعلموں سمیت 3 افراد قتل
ایک اور واقعہ میں مشتبہ شخص نے تین راہگیروں کو بھی کچل دیا، ایک کی حالت تشویشناک، وزیراعظم رشی سونک افسردہ
مزید پڑھیئےسندھ :افسران کے تقرر وتبادلے،اختیارات متعلقہ محکموں کے وزراء کومنتقل
وزیر اعلیٰ سندھ کی سمری منظوری کے بعد چیف سیکریٹری کی جانب سے حکم نامہ جاری
مزید پڑھیئےامریکا : پرانے گھر سے صفائی کے دوران ہزاروں ڈالرز کے سکے برآمد
امریکی شہری کے سسر نے یہ گھر 1900ء میں تعمیر کیا تھا جو کہ ان کی وفات کے بعد سے خالی پڑا ہوا تھا
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہبازشریف کل سے آذربائیجان کا 2 روزہ دورہ کریںگے
دورے کے دوران تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی سمیت تعاون کے اہم شعبوں پر مذاکرات کیے جائیں گے
مزید پڑھیئےبجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ ہائیکورٹ پہنچ گیا
کےالیکٹرک کےخلاف کارروائی کے لئےدرخواست،فوری سماعت کی استدعا مسترد
مزید پڑھیئےکراچی : فیکٹری اموات،جاں بحق افراد کے ورثاء، زخمیوں کیلئے امدادی رقم
31 مارچ کو راشن تقسیم میں بھگدڑ سے 11 افراد جاں بحق، 10 افراد ہوئے تھے
مزید پڑھیئےجوش ملیح آبادی کی سیاسی شاعری پرجامعہ کراچی سے پہلی ڈاکٹریٹ ڈگری تفویض
شعبہ عمرانیات، جامعہ کراچی سے سید جعفر عسکری کواُن کے مقالے کے عوض یہ ڈگری تفویض کی گئی ہے
مزید پڑھیئےسمندری طوفان ،ممکنہ بارشوں کے سبب میں کراچی واٹر بورڈ میں الرٹ جاری
افسران اور عملے کی چھٹیاں منسوخ، سی ای او واٹر بورڈ سید صلاح الدین احمد کی عملے کو ہنگامی اقدامات کرنے کی ہدیات
مزید پڑھیئےکراچی : سمندری طوفان کے باعث انٹر امتحانات ملتوی
ملتوی کیے گئے پرچوں کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا،اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہبازشریف نے چئیرمین نادرا طارق ملک کا استعفی منظور کرلیا
چیرمین نادرا نے اپنا استعفی وزیراعظم سے ملاقات کے دوران پیش کردیا
مزید پڑھیئےڈاؤ یونیورسٹی اسکالر شپس پروگرام میں 5 کروڑ روپے کا اضافہ
قابل تعریف اقدام سے طلباء کی بڑی تعداد کو فائدہ پہنچے گا، سے بڑھ کر 1000 ہو جائے گی۔
مزید پڑھیئےسمندری طوفان بھارتی گجرات سے ٹکرا گیا،7 ہلاکتیں
موسلا دھار بارش اور تیز ہواؤں نے گجرات کے ساحلی علاقوں کو گھیر لیا، درخت اکھڑ گئے،کئی گھروں کی دیواریں گرگئیں۔
مزید پڑھیئےسستی ایل پی جی کی پہلی کھیپ بھی پاکستان پہنچ گئی
ایل پی جی کارگو ازبکستان کے راستے افغانستان کے ساتھ طورخم کی زمینی سرحد سے پاکستان پہنچا۔
مزید پڑھیئےاگست میں نگران سیٹ اپ آ جائے گا،مریم اورنگزیب
قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف الیکشن سے پہلے پاکستان میں ہوں گے۔
مزید پڑھیئےکووڈ کی عالمی امداد کو ٹائیگر فورس پر خرچ کیا گیا،رانا ثناء اللہ
عمران خان قتل کی سازش کا کوئی ثبوت فراہم نہیں کرسکے، بغیر ثبوت کے الزام تراشی کے ماہر ہیں، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےمچھ کے قریب 3 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
تینوں افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا،لاشیں پرانی اور مسخ شدہ نہیں۔ پولیس
مزید پڑھیئےارشد شریف قتل کیس ,تحقیقاتی ٹیم کا دورہ کینیا لاحاصل مشق تھی؟ چیف جسٹس
تحقیقات میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی، فیکٹ فائیڈنگ رپورٹ کا لیک ہونا بھی بدقسمتی ہے۔ ریمارکس
مزید پڑھیئے