الیکشن کےروزمنتخب نمائندوں کی حاضری یقینی بنائی جائے،ریمارکس،یوسی چیئرمین اب تک زیرحراست ہے ،درخواست گزار
مزید پڑھیئےتازہ ترین
انسداد دہشتگردی عدالت،یاسمین راشد جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
اعجاز چودھری کے جوڈیشل ریمانڈ میں چودہ روز کی توسیع ، مزید 8 خواتین کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
مزید پڑھیئےایران کا امریکا کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا عندیہ
بیان ایرانی سپریم لیڈر کی جانب سے مغرب کے ساتھ جوہری معاہدے تک پہنچنے کے امکان کا اشارہ دینے کے بعد سامنے آیا، عرب میڈیا
مزید پڑھیئےپرویزالہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا فیصلہ کالعدم قرار
عدالت کو سابق وزیراعلیٰ کو کل دوبارہ جسمانی ریمانڈ کیلئے پیش کرنے حکم
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں 1750 روپے کی کمی
ایک تولہ سونے کی قیمت دو لاکھ 25 ہزار 500 روپے (225500) کی سطح پر آگئی ۔
مزید پڑھیئےجناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس، مزید 8 خواتین کا جسمانی ریمانڈر منظور
خواتین ملزمان میں ساجدہ، فائزہ، شمائلہ، انیلہ، خالدہ حمید، ماریہ اور دیگر شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےحکومت کا ٹی ایل پی کے مطالبات پر مذاکرات کا فیصلہ
وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی سربراہی میں مذاکراتی کمیٹی ٹی ایل پی کے چار مطالبات کو سنے گی۔
مزید پڑھیئےسابق حکومت نے معیشت کو زمین بوس کیا، مولانا فضل الرحمن
چیئرمین پی ٹی آئی چور کہتے ہیں اس کو سب پیسے دینے کو تیار ہیں، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا
شرح سود21 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیاگیا۔ اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےبیرون ملک اثاثے، سپریم کورٹ کا غیر منقولہ جائیدادوں پر 50 فیصد ٹیکس ادا…
سپریم کورٹ نے 100 فیصد ٹیکس ادا کرنے کی ایف بی آر کی استدعا مسترد کر دی۔
مزید پڑھیئےشہبازشریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات
ملاقات میں قومی سلامتی کی صورتحال اور پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو ہوئی۔
مزید پڑھیئےاستحکام پاکستان پارٹی کے اہم عہدوں پر تعیناتیوں کا اعلان
عبدالعلیم خان صدر،عامر کیانی پارٹی کے سیکریٹری جنرل ہوں گے ۔ایڈینشل سیکریٹری جنرل ، ترجمان اور پیٹرن انچیف عون چوہدری ہوں گے۔
مزید پڑھیئےسندھ کے سرکاری اسپتالوں میں 52 کروڑ کی ادویات ضائع
ایوریسٹ کمپنی کیخلاف عدالتی احکامات پر کارروائیوں سے محض غریب مریض ادویات سے محروم ہوئے- اسٹاک اسپتالوں میں ہی سیز کردیا گیا-
مزید پڑھیئےمغل بادشاہ اورنگزیب کی پروفائل پکچر لگانے پرمسلمانوں کیخلاف مقدمہ درج
ہندو تنظیم کے رکن امرجیت سُروے کی شکایت پر تین مسلمان نوجوانوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔
مزید پڑھیئےفارن کرنسی اکاؤنٹس منجمند کرنے کا کوئی ارادہ نہیں،عائشہ غوث پاشا
آئی ایم ایف کے ساتھ بجٹ کے اعداد وشمار شیئر کیے ہیں، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپنجاب الیکشن کیس، وفاقی حکومت کی لارجر بنچ بنانے کی استدعا مسترد
رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے انتخابات نظرثانی کیس کی کاز لسٹ جاری کردی۔
مزید پڑھیئےسمندری طوفان، ساحلی دیہات سے ہزاروں افراد کا انخلا
عوام سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔ ڈی سی تھر پارکر
مزید پڑھیئےکندھ کوٹ، ٹریلر رکشے پرالٹ گیا،6 افراد جاں بحق
14 مسافر دب گئے تھے۔8 افراد کو طبی امداد فراہم کرنے کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ۔
مزید پڑھیئےحریم شاہ کی نازیبا ویڈیو لیک کرنے پر صندل خٹک گرفتار
ٹک ٹاکر حریم شاہ نے شواہد پیش کرتے ہوئے وڈیوز اور تصاویر کمرہ عدالت میں دکھا دیں۔
مزید پڑھیئے9مئی واقعات، بیرون ملک مقیم صحافیوں سمیت4افراد کیخلاف مقدمہ درج
صحافی شاہین صہبائی ، وجاہت ایس خان ، سیدحیدر رضامہدی اور عادل فاروق راجہ کو نامزد کیا گیاہے ۔
مزید پڑھیئےحافظ نعیم کراچی کا بیٹا نہیں، سعید غنی
حافظ نعیم کراچی کا بیٹا نہیں، میں سعید غنی اور سلمان عبداللہ مراد کراچی میں پیدا ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارتی ماڈل فیشن شو میں واک کے دوران پلر گرنے سے ہلاک
لوہے کا پلر وانشیکا چوپڑا پرآگرا اور وہ شدید زخمی ہوگئی ۔
مزید پڑھیئےجناح ہائوس حملہ، علیمہ خان کی عبوری ضمانت 27 جون تک منظور
عدالت نے علیمہ خان کے وکیل کو ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔
مزید پڑھیئےطوفان بائپر جوائے میں مزید شدت،کراچی میں شدید بارش کی پیشگوئی
سسٹم کے مرکز کےگرد لہریں 35 سے40 فٹ تک بلند ہورہی ہیں جب کہ طوفان سے کیٹی بندر پر لہریں 8 سے 12 فٹ بلند ہوسکتی ہیں۔
مزید پڑھیئےکرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا شیڈول تیار،پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟
آغاز رواں سال 5 اکتوبرکو ہوگا جبکہ افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےنیشنل ہائی وے اتھارٹی پشاور کا دفتر سیل
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ٹیکس جمع نہ کرانے پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کا دفتر سیل کر دیا
مزید پڑھیئےڈاکٹر فوزیہ بہن عافیہ صدیقی سے ملاقات کے بعد کراچی پہنچ گئیں
عافیہ صدیقی کے ساتھ دوسری ملاقات جولائی میں ہے، بہن سے پہلے بھی ملاقات ہو سکتی تھی لیکن اس حکومت نے کرائی
مزید پڑھیئے9 مئی جی ایچ کیو حملے میں ملوث ایک اور شرپسند کی شناخت
شرپسند راجہ دانش لوگوں کو توڑ پھوڑ پر اُکساتا رہا اور مونوگرام کو توڑ کر جی ایچ کیو میں داخل ہو گیا
مزید پڑھیئےکوٹلی،زائرین کی بس کھائی میں گر گئی، 9 افراد جاں بحق
حادثہ تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا جبکہ حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ سے ہے
مزید پڑھیئےعمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق درخواست پر سماعت کرینگے ، سیشن عدالت کو ایک دن کیلئے جوڈیشل کمپلیکس منتقل کرنے کی درخواست پر سماعت ہو گی
مزید پڑھیئے