نئی فرد جرم عہدے کے ختم ہونے کے بعد خفیہ دستاویز سے متعلق مبینہ لاپروائی پر عائد کی گئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پیر کے روز دل کا دورہ پڑنے کے امکانات زیادہ ، ماہرین قلب
ہر سال 30 ہزار سے زائد مریض پیر کے دن دل کا دورہ پڑنے کے سبب ہسپتال میں داخل ہوتے ہیں۔
مزید پڑھیئےکویت نے عید پر 6 تعطیلات کا اعلان کر دیا
27 جون بروز منگل یومِ عرفات سے 2 جولائی بروز اتوار تک چھٹیاں ہوں گی۔
مزید پڑھیئےپاناما پیپرز کیس،7 سال بعد آپ کو مفاد عامہ کیوں یاد آگیا؟جسٹس طارق مسعود
کیا آپ کاروباری طبقے کو ملک سے بھگانا چاہتے ہیں؟ ریمارکس
مزید پڑھیئےآلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کو پہلے سیل، خلاف ورزی پر مسمار کرنے کا حکم
اسموگ کے تدراک کیلیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، شہر میں پھل دار اور سایہ دار درخت لگائے جائیں۔لاہور ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےپاکستان اقوام متحدہ کی اقتصادی و سماجی کونسل کا رکن بن گیا
پاکستان نے 193 ارکان میں سے 129 ووٹ حاصل کیے۔ایشیائی نشستوں پر جاپان 127 اور نیپال 145 ووٹوں کے ساتھ کامیاب ہوئے۔
مزید پڑھیئےسزائے موت پانے والا مجرم پولیس اہلکار 33 سال بعد کراچی سے گرفتار
گرفتار ٹارگٹ کلر کی شناخت غلام حسین کے نام سے ہوئی جوتھانہ بائی جی شریف سکھر میں تعینات تھا۔
مزید پڑھیئےمالی سال 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
بجٹ کا حجم 14 ہزار 500 ارب روپے سے زائد تجویز کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا خطرناک دشمن پُراسرار طور پر ہلاک
دہشت گرد پاکستان، ایران، تاجکستان، ازبکستان اور افغانستان میں دہشت گرد حملوں میں ملوث رہا۔،اقوام متحدہ نےسر کی قیمت 10 ملین ڈالر رکھی تھی۔
مزید پڑھیئےکراچی: شارع فیصل پر نجی ہوٹل کے قریب فائرنگ،4 افراد زخمی
فائرنگ کے بعد زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا
مزید پڑھیئےراولپنڈی:خواتین نےبلدیاتی ملازم کو کتوں کی نس بندی والا انجکشن لگادیا
خواتین کی میونسپل کارپوریشن اہلکاروں کو خلاف کارروائی سے روکنے کی کوشش،ہاتھا پائی
مزید پڑھیئےکراچی، نشے کے عادی باپ نے سوتیلے کمسن بیٹے کو گلا دبا کرمار ڈالا
3 سالہ عبدالہادی کی ماں گھرپرموجود نہیں تھی،شوہرنشے کیلئے رقم کا تقاضہ کرتا کرتا تھا، ماں کا بیان
مزید پڑھیئےچترال میں گاڑی کھائی میں جاگری،جاں بحق افراد کی تعداد 10ہوگئی،15 زخمی
جاں بحق افراد میں 2 بچے اور 3 خواتین بھی شامل، سب کا تعلق ایک برادری سے اور دمیل کے رہائشی تھے
مزید پڑھیئےڈیپوٹیشن پرایف آئی اے میں تعینات پولیس اہلکارلوٹ مارمیں ملوث
گرفتارملزمہ بینش عرف بٹو نے دوران تفتیش چھاپہ مارگینگ کے رازکھول دیئے
مزید پڑھیئےآرمی چیف!9مئی المناک، شرپسندوں کو کڑی سزا دیں،لواحقین شہدا
شہدا کی بے حرمتی کرنیوالے ملک، فوج ، میرے ،آپکے دشمن ، غمزدہ اہلیہ شعیب شہید
مزید پڑھیئےفرانس: چاقو کے حملے میں 4 بچوں سمیت 5 افراد زخمی، 3 کی حالت…
زخمیوں میں ایک شخص بھی شامل، بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک ، اسپتال منتقل
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر: حلقہ ایل اے 15 کے ضمنی انتخابات میں پیپلزپارٹی کامیاب
حلقے کے 189 پولنگ اسٹیشنز میں سے 72 کے غیر حتمی نتائج موصول
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی چئیرمین کی 19 مقدمات میں ضمانت منظور
دالت نے 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض عمران خان کی 19 جون تک ضمانت منظور کرلی
مزید پڑھیئےٹک ٹاکر حریم شاہ نے فیاض الحسن چوہان پر تنقیدی نشتر چلا دیئے
تم اگر ٹکراؤ گے تو سن لو منہ کی کھاؤ گے، آپ کا اصلی چہرہ میرے موبائل میں محفوظ ہے، ویڈیو بیان
مزید پڑھیئےملک کی معاشی بقا کا انحصار زیادہ سے زیادہ برآمدات پر ہے،گورنرسندھ
ملک کی معاشی بقا کا انحصار زیادہ سے زیادہ برآمدات پر ہے،گورنرسندھ
مزید پڑھیئےکراچی : لیاری گینگ وار کا کارندہ دھماکا خیز مواد سمیت گرفتار
ملزم کے قبضے سے ہینڈگرنیڈ بھی برآمد ہوا، ایس ایس پی کیماڑی
مزید پڑھیئےبھارت کا نیو جنریشن بیلسٹک میزائل اگنی پرائم کا تجربہ
اگنی پرائم کا تجربہ ریاست اڑیسہ کے عبدالکلام جزیرے سے کیا گیا
مزید پڑھیئےاسٹاک مارکیٹ 456پوائنٹس گرگئی،اوپن مارکیٹ میں ڈالر4روپے مہنگا
ڈالراوپن مارکیٹ میں بڑھ کر304روپے ہوگیا،انٹر بینک میں 7پیسہ سستا،سونے کی فی تولہ قیمت میں 300روپے کمی
مزید پڑھیئےجہاگیر ترین نے استحکام پاکستان پارٹی کے قیام کا باضابطہ اعلان کر دیا
نئی جماعت بنانے کی ضرورت اس لیے پیش آئی کہ ملکی ترقی میں کسی طرح اپنا حصہ ڈالوں، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےشاہ محمود قریشی ڈیل کے تحت رہا ہوئے
پی ٹی آئی وائس چیئرمین نے پارٹی سے علیحدہ نہ ہونے ،کنٹرول حاصل کرنے کی بھرپور کوششوں کا یقین دلایا ہے- دیرینہ خواب پورا ہونے کے امکانات روشن ہوگئے ۔
مزید پڑھیئےچترال میں گاڑی کھائی میں گرنے سے8 افراد جاں بحق
ڈاٹسن میں 25افراد سوار تھے جو دیر سے چترال دمیل آرہے تھے۔
مزید پڑھیئےحکومت کا برآمدات،زرمبادلہ ،غیرملکی سرمایہ کاری میں گراوٹ کا اعتراف
پچھلا مالی سال بہت مشکل سال تھا، برآمدات میں 13.1 فیصد کمی ہوئی، جی ڈی ڈی پی 0.29 فیصد رہی پے، مہنگائی 29.2 فیصد رہی۔ اسحاق ڈار
مزید پڑھیئےعلی محمد خان کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
علی محمد خان جیسے ہی پشاورسینٹرل جیل سے رہا ہو کر باہر نکلے تو انہیں دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےسمندری طوفان سر پرآ گیا،کراچی پھر ڈوب جائے گا
سمندری طوفان ’بپر جوئے‘ کسی بھی وقت ساحل سے ٹکرا سکتا ہے- 500 سے زائد چھوٹے بڑے برساتی نالے کچرے سے بھرے ہیں،رین ایمرجنسی سے نمٹنے کے انتظامات ندارد
مزید پڑھیئےپرویز الہیٰ کو کرپشن مقدمے سے بری کرنے کا اقدام چیلنج
درخواست میں سلمان اقبال اور صحافی عمران ریاض کو بھی تفتیش کے عمل میں شامل کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئے