پرویزخٹک نے پی ٹی آئی سے علیحدگی یا ترین گروپ میں جانے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
خدیجہ شاہ کیس : امریکی سفارتخانے کی درخواست وزارت داخلہ کو بھیج دی، دفتر…
9 مئی کے واقعات میں ملوث کرداروں کے ساتھ آئین اور قانون کے مطابق سلوک کیا جا رہا ہے،ترجمان
مزید پڑھیئےغیر منتخب شخص کو میئر،چیئرمین بنانے کے قانون کے خلاف درخواست سماعت کیلیے منظور
الیکشن کمیشن اور ایڈووکیٹ جنرل کو 13 جون کے لیے نوٹسز جاری کر دیے گئے۔
مزید پڑھیئےہاشم ڈوگر نے ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کااعلان
سب دوستوں کی مرضی ہے اپنے مستقبل سے متعلق فیصلے کریں ،سابق وزیر داخلہ پنجاب
مزید پڑھیئےاسنوکر کے2کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی لگ گئی
10 کھلاڑیوں پر میچ فکسنگ کے الزامات عائد کیے گئے،دیگر ملوث کھلاڑیوں کومعطلی کی سزا دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےوکیل ریاض حنیف راہی لاپتہ ہو گئے
ریاض حنیف راہی کی بحفاظت واپسی یقینی بنائی جائے ،سپریم کورٹ بار
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ رولز اینڈ پروسیجر بل کیخلاف سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
بجٹ سیشن چل رہا ہے، فوری قانون سازی نہیں ہوسکتی، اٹارنی جنرل
مزید پڑھیئےسوات، مسلح افراد کی فائرنگ،2 پولیس اہلکاروں سمیت3 شہید
واقعہ مینگورہ کی سبزی منڈی کے قریب پیش آیا، شہید اہلکارون میں عمراخان اور اشرف علی بھی شامل۔
مزید پڑھیئےجمشید چیمہ اور مسرت چیمہ بھی جہانگیر ترین گروپ میں شامل
جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی۔ مسرت جمشید چیمہ اور جمشید چیمہ نے جہانگیر ترین پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا۔
مزید پڑھیئےساڑھے 6 ہزار ارب سے زائد مالیاتی خسارے کا بجٹ کل پیش کیا جائے…
تنخواہوں میں 20 اور پنشنز میں 15 فیصد اضافے کی تجویز ہے، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے 430 ارب روپے مختص کیے جائیں گے
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی
چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بنچ سماعت کرے گا، جس میں جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب، جسٹس مظاہر نقوی بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےآٹھ ماہ کی بندش کے بعد بابوسرٹاپ سیاحوں کیلئےکھل گیا
شاہراہ کاغان سے بھاری گلیشیئر اور تودے کاٹ کر سڑک کو ٹریفک کےلئے کھولا گیا، سیاح شاہراہ کاغان پر بابو سر ٹاپ کا سفر کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےلاہورمیں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال،او پی ڈیز 8 ویں روز بھی بند
ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کی وجہ سے سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز آٹھویں روز بھی بند ہونے سے مریضوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
مزید پڑھیئےایک اور شرپسند پی ٹی آئی یوتھ ونگ لاہور کا انفارمیشن سیکرٹری نکلا
ملزم حاشر درانی 9 مئی کو جناح ہاؤس حملے کے وقت وہاں موجود تھا اور دوران حملہ چیخ چیخ کر انقلاب کے نعرے لگاتا رہا
مزید پڑھیئےشاہ محمود اور عمران خان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
چیئرمین تحریک انصاف نے ملاقات والےکمرے میں شاہ محمود قریشی سے ملاقات نہیں کی، ان کی اور چیئرمین پی ٹی آئی کی ملاقات ویڈیو ریکارڈنگ روم میں ہوئی
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر،حلقہ ایل اے 15 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری
تحریک انصاف کے کرنل ضمیر، پیپلز پارٹی کے ضیا القمر اور مسلم لیگ ن کے مشتاق منہاس کے مابین سخت مقابلہ متوقع ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی سے کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار
ملزم کالعدم تنظیم کی مالی معاونت کرتا تھا،انچارج سی ٹی ڈی کا کہنا ہےکہ ملزم سوشل میڈیا پر کالعدم تنظیم کیلئے فنڈ جمع کرتا تھا۔
مزید پڑھیئے’استحکام پاکستان پارٹی‘ کے قیام کا باضابطہ اعلان کردیا گیا
قتل ، اقدام قتل ،اغوا معہ قتل اور ڈکیتی و راہزنی کی متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب ریکارڈ یافتہ ملزم محمد آصف عرف ہلاک آصو ہوگیا۔
مزید پڑھیئے‘بھارتی بورڈ کرپٹ ترین، سابق اینٹی کرپشن چیف نے بھانڈا پھوڑ دیا
آئی سی سی ایسے بورڈکوکروڑوں روپے نہ دے جو اسے ضائع کرےگا اورکوئی احتساب بھی نہیں کرےگا،بی سی سی آئی میں احتساب نام کی کوئی چیز نہیں ہے
مزید پڑھیئےگورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس آج طلب
10 جون تک جاری رہنے والے اجلاس میں اراکین اسمبلی سے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے بجٹ تجاویز لی جائیں گی۔
مزید پڑھیئےگلشن اقبال عظیم گوٹھ میں چلنے والا غیر قانونی ہائیڈرنٹ بند کرادیا گیا
ٹینکر اور ثمر پمپ ضبط ، مقدمہ درج کرادیا گیا۔ چیف سیکریٹری سندھ کے احکامات پر اینٹی تھیفٹ سیل نے دوبارہ کارروائی کا آغاز کردیا ۔
مزید پڑھیئےروسی پارلیمنٹ پر پاکستانی جھنڈا لہرایا گیا، سنجراتی کا خطاب
چیئرمین سینیٹ کی روسی فیڈریشن کونسل کے اسپیکر سے ملاقات- دونوں ممالک کے عوام تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں- خطاب
مزید پڑھیئےپوپ فرانسس کی دوبارہ طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل
پوپ منتخب ہونے کے بعد یہ تیسرا موقع ہے جب صحت کے مسائل کی وجہ سے عیسائی مذہبی پیشوا کو ہسپتال میں داخل ہونا پڑا ہے۔
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر،حلقہ ایل اے 15 میں ضمنی الیکشن آج ہو گا
ضمنی الیکشن کیلئے کل 189 پولنگ سٹیشن قائم کیے گئے ہیں جن میں 29 حساس جبکہ 20 کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےمنی پور فسادات-ہجوم نے ایمبولینس سمیت پورا خاندان جلادیا
ماں-8 سالہ بیٹا-رشتہ دار شامل-اسپتال جارہے تھے-بلوائیوں نے گاڑی روک کر آگ لگادی
مزید پڑھیئےنذیراحمدایڈووکیٹ گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکر منتخب
امجد زیدی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کثرت رائے سے منظور ہو گئی
مزید پڑھیئےسری لنکا نے افغانستان کو شکست دیکر ون ڈے سیریز اپنے نام کرلی
سری لنکا نے ہدف باآسانی 16 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔ ناسانکا 51 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے
مزید پڑھیئےفیصل آباد: طبی عملہ کی غفلت،2خواتین کا غلط آپریشن،ایم ایس معطل
ایک خاتون کا ٹانگ کے بجائے پتا ،دوسری کا پتے کے بجائے ٹانگ کا آپریشن کردیا
مزید پڑھیئےسرکاری اسکیم کے تحت 46 ہزار پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ گئے
پاکستان سے مدینہ منورہ کیلئے پروازوں کا سلسلہ ختم،21 جون تک تمام سرکاری حج پروازیں جدہ اتریں گی
مزید پڑھیئےسابق ایم پی اے آفتاب اکبر خان نے بھی پی ٹی آئی چھوڑدی
9مئی کے واقعات کی مذمت،تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں، سابق ایم پی اے
مزید پڑھیئے