ٹینکر سے آئل کا اخراج جاری ہے، ایم ایم روڈ ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ 40 ہزار لیٹر آئل سے بھرا ٹینکر محمود کوٹ سے اسلام آباد جا رہا تھا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
امام حسینؓ کی شہادت ہمیں باطل اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا درس…
نواسہ رسولﷺ نے حق اور باطل کی لڑائی میں جانوں کا نذرانہ دے کر حق کو حقیقی فتح سے سرفراز کیا
مزید پڑھیئےآج غزہ میں پھر کربلا کی تاریخ دہرائی جار ہی ہے: مریم نواز
نواسۂ رسولﷺ، جگر گوشۂ بتولؓ، حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کو سلام، اہلبیت سے محبت و تکریم ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے۔
مزید پڑھیئےویمن ایشیاء کپ: پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم گزشتہ شب براستہ دبئی کولمبو پہنچی، ویمن ایشیاء کپ سری لنکا کے شہر دمبولا میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےامریکا کا پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی تعلقات برقرار رکھنے کا عزم
پاکستان کو خطے میں دہشت گردی کے باعث سخت حالات کا سامنا ہے، ایسی صورتحال میں جوانوں کی موت پر افسوس ہوا
مزید پڑھیئےامام حسینؓ کی قربانی ظلم و ناانصافی کیخلاف کھڑے ہونے کا پیغام ہے:بلاول
حق، انصاف اور صداقت کے اصولوں کو قائم رکھنے کا یادگار دن ہے، حضرت امام حسینؓ اور ان کے خاندان کی قربانیاں تمام انسانیت کے لیے روشنی کا چراغ ہیں
مزید پڑھیئےملک بھر میں یومِ عاشور پر سکیورٹی انتہائی سخت، موبائل فون سروس معطل
نواسہ رسولﷺ حضرت امام حسینؓ اور ان کے ساتھیوں کی کربلا میں عظیم قربانی کی یاد میں آج ملک بھر میں یومِ عاشور پر جلوس نکالے جا رہے ہیں
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس، نیب کی عمران اور بشریٰ بی بی سے 4 گھنٹے تفتیش
ملزمان سے اختیارات کے ناجائز استعمال، غیر قانونی طور پر سرکاری اثاثوں کی غیر قانونی فروخت کے الزام کے بارے بھی سوالات کیے گئے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی پر پابندی کا ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ،اسحاق ڈار
پی ٹی آئی کے خلاف ای سی پی کے پاس فارن فنڈنگ کے ثبوت ہیں، یہ حقیقت کوئی جھٹلا نہیں سکتا،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےڈی آئی خان، دہشت گردوں کا رورل ہیلتھ سینٹر پرحملہ،5 شہری اور 2 جوان…
سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک ہو، 2 اہلکار شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےبنگلہ دیشی وزیراعظم کے ’چپڑاسی‘ کے اکاؤنٹ سے 400 کروڑ برآمد ہونے کا انکشاف
بنگلہ دیش بینک کے فنانشل انٹیلی جنس یونٹ نے منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ کے تحت جہانگیر عالم اور ان کی اہلیہ کے بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے۔
مزید پڑھیئےٹرمپ باضابطہ صدارتی امیدوار نامزد،خفیہ دستاویزکا مقدمہ خارج
وانس کو ٹرمپ نے نائب امیدوار چن لیا،ریپبلکن پارٹی کنونش میں شرکت، سیکیورٹی سخت
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کے فیصلے پرعمل درامد کیلیے الیکشن کمیشن کا اجلاس 18 جولائی کو…
اجلاس صبح 11 بجے الیکشن کمیشن آفس میں ہوگا، سیکریٹری الیکشن کمیشن اور لیگل ونگز کے حکام بریفنگ دیں گے۔
مزید پڑھیئےافغانستان کے مختلف اضلاع میں شدید بارشیں، 35 افرادجاں بحق
درخت، دیواریں اور گھروں کی چھتیں گر گئیں، ہلاکتوں میں مزید اضافے کا امکان ۔
مزید پڑھیئےصدر اور وزیراعظم کی بنوں چھاونی پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت
جوانوں نے بروقت کارروائی کر کے قوم کو بڑے نقصان سے بچا لیا،آصف زرداری، شہباز شریف
مزید پڑھیئےکراچی، باپ بیٹا حب ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
دونوں افراد کی شناخت 50 سالہ عبدالقادر اور 23 سالہ غلام حسین ولد عبدالقادر کے ناموں سے ہوئی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں آج سے 18جولائی تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
آج اور کل کراچی میں پارہ 38 یا 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک متوقع ہے جبکہ گرمی کی شدت 43 ڈگری یا اس سے زائد محسوس کی جا سکتی ہے۔
مزید پڑھیئےپختونخوا حکومت کا ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ
علی امین گنڈاپور نے صوبے میں لوڈشیڈنگ سے پریشان غریب خاندانوں کو سولر سسٹم دینے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیئےسابق جج جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم نے ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی
جسٹس ریٹائرڈ سردار طارق مسعود نے ایڈہاک جج سپریم کورٹ تعیناتی پر رضا مندی ظاہر کردی۔
مزید پڑھیئےسیاست دانوں کو کمزور نہ سمجھا جائے،خواجہ آصف
اتحادیوں سےمشاورت کے بعد پی ٹی آئی پر پابندی لگائیں گے، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےخوشاب، نہر میں کشتی الٹنے سے7 بچے ڈوب گئے
ریسکیو ٹیموں نے فوری طور پر موقع پر پہنچتے ہوئے بچوں کی تلاش شروع کردی۔
مزید پڑھیئےبنوں چھاؤنی پردہشت گردوں کا حملہ، 8 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 10 دہشتگرد…
حملے کے دوران دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی چھاوٴنی کی دیوار سے ٹکرا دی،خودکش دھماکے کے نتیجے میں دیوارکا ایک حصہ گرگیا۔
مزید پڑھیئےمعذور افراد کا مذاق اڑانے پر ہربھجن، یوراج و دیگر کیخلاف کیس
این سی پی ای ڈی پی کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ارمان علی نے امر کالونی پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او کو شکایت درج کرائی ہے۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر،فوجی قافلے پر حملے میں بھارتی میجر سمیت 4 اہلکار ہلاک
ڈوڈا اور قریبی علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی ہے اور لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےپشاور میں موبائل سروس معطل کردی گئی، بی آر ٹی سروس بھی بند
14 ہزار اہل کار سکیورٹی خدمات سر انجام دے رہے ہیں اور نویں و دسویں محرم الحرام کو اندرونِ شہر مکمل طور پر سیل ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں فیلڈ اسپتال اور کلینک آن ویلز کا دائرہ کار بڑھا رہے ہیں،مریم…
200 بنیادی مراکز صحت میں آئندہ سال تک 24 گھنٹے سروسز مہیا ہوں گی، ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز اسپتالوں میں تھیلیسیما سینٹر قائم ہوں گے
مزید پڑھیئےصنم جاوید اسلام آباد میں خیبرپختونخوا ہاؤس منتقل
صنم جاوید کے ہمراہ ان کی فیملی بھی ہے، وہ اہلخانہ کے ہمراہ کے پی ہاؤس میں مقیم رہیں گی۔
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہیں، جماعت اسلامی
اضافہ عوام پر ظلم ہے لہٰذا کسی صورت برداشت نہیں کر سکتے، عوام دشمن اقدامات کے خلاف ’’حق دو عوام کو‘‘ تحریک چلا رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےبلوچستان میں 17 تا 19 جولائی شدید بارشوں کی پیشگوئی
خضدار، قلات، لسبیلہ، زیارت، آواران،ژوب، بارکھان اور حب میں بارش کا امکان ہے
مزید پڑھیئےنیب ٹیم عمران خان سے تفتیش کیلیے اڈیالہ جیل پہنچ گئی
نیب ٹیم نے گزشتہ روز بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے 3 گھنٹے سے زائد تفتیش کی تھی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos