صدر کیلیے علیم خان کی تقرری متوقع ہے جبکہ سیکریٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان ہوں گی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کا مقدمہ عمران خان کیخلاف درج
مقدمہ قتل، انسداد دہشتگردی ایکٹ سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا۔
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی، تحریک انصاف کے 63 نمائندے ایک ساتھ سٹی کونسل کراچی پہنچے
کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن میں جماعت اسلامی اور تحریک انصاف سب سے بڑی پارلیمانی گروپ بن کر سامنے آگئی۔
مزید پڑھیئےجناح ہائوس حملہ، "ایجنسی اہلکار” پی ٹی آئی کا شرپسند نکلا۔ پراپیگنڈا بے نقاب
نام عمران محبوب ہے، اس کے بھائی عرفان محبوب نے بھی تصدیق کردی۔
مزید پڑھیئےخدیجہ شاہ کیس ,پاکستانی حکام سے قونصلر رسائی مانگی ہے، امریکا
توقع ہے پاکستانی حکام شفاف اور منصفانہ ٹرائل کویقینی بنائیں گے۔ ترجمان
مزید پڑھیئےکراچی، سوتیلے بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ کو قتل کردیا
مقتول کی شناخت 45 سالہ یوسف ولد فضل محمد کے نام سے کی گئی
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے نجم سیٹھی کو چیئرمین پی سی بی کیلئے امیدوار نامزد کردیا
وزیراعظم شہبازشریف جلد 2نام پی سی بی گورنرز بورڈ میں بھجوائیں گے، نجم سیٹھی کے علاوہ دوسرا نام مصطفیٰ رمدے کے ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےحکومتی اقدام کالعدم ،گجرات ڈویژن سمیت چاروں اضلاع بحال
پنجاب حکومت اور الیکشن کمیشن کی مخالفت ،حکومت اور الیکشن کمیشن کے وکلا عدالت کو مطمن نہ کرسکے
مزید پڑھیئےباہر سے بندے کو بٹھانا لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں،حافظ نعیم الرحمٰن
جماعت اسلامی نے بلدیاتی قانون میں ترمیم کیخلاف عدالت میں درخواست دیدی
مزید پڑھیئے190 ملین پاؤنڈ کیس،بشریٰ بی بی نے نیب کو جواب جمع کروا دیا
میں باپردہ عورت ہوں اور گزشتہ سماعت پر اسلام آباد اپنے شوہر کے ہمراہ آئی تھی، 8 جون کو بھی اپنے شوہر کے ہمراہ ہی نیب میں پیش ہوں گی
مزید پڑھیئےانتحابات قومی مسئلہ، 14 مئی کے فیصلے پر عملدرآمد ممکن نہیں: چیف جسٹس
سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب انتخابات فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر سماعت شروع ہو گئی
مزید پڑھیئےڈاکٹر سہیل سلیم پھر پی سی بی سے منسلک، ذمہ داریاں بھی سنبھال لیں
ڈاکٹر سہیل سلیم 2021 میں ہیڈ آف میڈیکل ڈپارٹمنٹ کے عہدے سے الگ ہوگئے تھے ۔کوویڈ پروٹوکولز کی خلاف ورزیوں کے معاملے پر عہدے سے الگ ہوئے تھے
مزید پڑھیئےکراچی میں بھی ’نادرا بائیکر سروس‘ شروع کرنے کا فیصلہ
اس سہولت کے تحت شہری نادرا کے عملے کو قومی شناختی کارڈز کے متفرق مراحل کیلئے گھروں پر بلواسکیں گے۔
مزید پڑھیئےلاہور میں آندھی کے باعث اسکول کی دیوار گرنے سے 3 بچے زخمی
راوی روڈ پر واقع اسکول کی دیوار گر گئی جس کے نتیجے میں 3 بچے زخمی ہوگئے ۔اس کے علاوہ شہر میں مختلف مقامات پر درخت گرگئے ۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ میں جمہوریت کو خطرہ ہے، شہزادہ ہیری
برطانیہ کو عالمی سطح پر ہماری پریس اور حکومت سے پرکھا جاتا ہے، ان دونوں کے بارے میں میرا یقین ہے کہ وہ سب سے نیچے ہیں
مزید پڑھیئےحکومت سے مذاکرات کامیاب، کسان اتحاد کونسل کا احتجاج ختم
حکومت نے وعدے پورے نہ کیے تو دوبارہ احتجاج کریں گے ، کسان اتحاد
مزید پڑھیئےپشاور،،جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں گرفتار 58 افرادرہا
چارسدہ روڈ پر مختلف بینکوں کے اے ٹی ایم مشینوں کو نقصان پہنچایا، ان کے خلاف تھانہ فقیر آباد میں 506,380,427,186 دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے
مزید پڑھیئےمیرے سارے اثاثے ڈکلیئرڈ اور ٹیکس شدہ ہیں، مونس الٰہی
سوا 5 کروڑ کا جو الزام لگایا جارہا ہے اس کی وضاحت میں نے کچھ دن پہلے بھی دی تھی، یہ رقم ڈکلیئرڈ ہے
مزید پڑھیئےخضدار میں 4.2 شدت کا زلزلہ
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خضدار اور گردونوح میں منگل کی رات 11 بجکر 7 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
مزید پڑھیئےلاہور میں اسکول کی طالبہ کو ہراساں کرنے والا اوباش نوجوان گرفتار
کاہنہ آپریشن ونگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا جس کی شناخت عابد کے نام سے ہوئی
مزید پڑھیئےبرطانوی شاہی خاندان کی عدالت پیشی سے نئی تاریخ رقم
1890 کے بعد پہلا موقع- شہزادہ ہیری لندن ہائی کورٹ میں میڈیا گروپ مرر کیخلاف بطور گواہ پیش ہوئے
مزید پڑھیئےڈی جی خان،گاڑی اورموٹرسائیکل میں تصادم،3 جاں بحق
جاں بحق افراد میں 18 سالہ محمد سعید، 14 سالہ اسد اللہ اور 18 سالہ شیر علی شامل تھے، واقعے کے بعد گاڑی کا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
مزید پڑھیئےوطن پر قربان جوان فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
مانسہرہ کے 30 سالہ محمد صابر کی نماز جنازہ آبائی ضلع میں ادا کر دی گئی
مزید پڑھیئےبہتر تعلقات مشن،امریکی وزیر خارجہ سعودی عرب پہنچ گئے
تعلقات کو بہتر اور مستحکم بنانے کے لئے امریکی وزیر خارجہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سمیت دیگر اہم حکام سے ملاقات کریں گے
مزید پڑھیئےجرواں شہروں میں حادثات سے 4 شہری جاں بحق-3زخمی
روات سے اسلام آباد جانے والا ٹرک کار سے ٹکرا گیا-3 افراد دم توڑ گئے-3زخمی-راولپنڈی میں شہری چلتی ٹرین سے ٹکرا گیا
مزید پڑھیئےہارورڈ یونیورسٹی استاد نے بابراعظم اوررضوان کو "کرکٹ کنگز” قرار دے دیا
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور محمد رضوان دونوں نے 31 مئی سے 3 جون تک بوسٹن، میساچوسٹس کے نامور ہارورڈ بزنس سکول کیمپس کی کلاسز میں شرکت کی
مزید پڑھیئےصوبائی وزیر نور محمد دومڑ سے وزارت کا قلمدان واپس
وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے وفاقی حکومت کے عدم تعاون کے رویے کو دیکھتے ہوئے منگل کے روز اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھیئےجڑانوالہ کا بھکاری 3کروڑروپے کامالک نکلا
تلاشی کے دوران دو پولیس ملازمین نے 7 لاکھ روپے چھینے ہیں۔پولیس اہلکاروں نے پیسے واپس نہ کئے تو مظفر نے عدالت سے رجوع کر لیا
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو نے بغداد میں نئے پاکستانی سفارتخانے کا سنگ بنیاد رکھ دیا
سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں عراقی نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ فواد حسین بھی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ تھے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا ہائبرڈ ماڈل بھی مسترد ،شاہد آفریدی بھارت پر برہم
بھارتی وزیراعظم مودی سے کوئی اچھی امید نہیں رکھی جاسکتی اور جے شاہ مودی کو خوش کرنے کیلئے ایسی حرکتیں کرتے ہیں
مزید پڑھیئے