وزیر صحت 68 سالہ ڈاکٹر احمد عماد الدین راضی کو عارضہ قلب کےباعث اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
تاجروں نے تجارتی مراکز 8 بجے بند کرنے کا حکومتی فیصلہ مسترد کردیا
حکومت فیصلہ واپس لے، اجمل بلوچ، ناکام توانائی بچت پلان دیا گیا، کسی صورت قابل قبو ل نہیں، کاشف چوہدری
مزید پڑھیئےانتخابات تب ہی ہوں گے جب میں کرواؤں گا،آصف زرداری
فوج کا بڑا خرچ نہیں ہے، خوامخواہ اس پر پروپیگنڈا کیا جاتا ہے،سابق صدر
مزید پڑھیئےمظفر آباد میں کار حادثہ، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق
سیاحوں کا تعلق پنجاب ضلع ملتان چاہ نوبت سے بتایا جاتا ہے
مزید پڑھیئےایران نے سعودی عرب میں اپنا سفارت خانہ کھول دیا
تقریب میں سعودی وزارت خارجہ کے انڈر سیکرٹری علی یوسف ،ایرانی سفیرعلی رضا عنایتی سمیت دیگر ممالک کے سفیروں کی شرکت
مزید پڑھیئےکراچی: سپرہائی وے پر ڈمبر کی ٹکر سے حافظ قرآن لڑکا جاں بحق،بھائی زخمی
ڈمپر ڈرائیور فرار ہوگیا، سلیم سینٹرکے قریب بھی حادثے میں 2 سالہ بچہ افتخارجاں بحق
مزید پڑھیئےکراچی: مرمتی کام کیلئے سوئی گیس کی فراہمی 13 مقامات پر بند رہے گی
لیاری ،گارڈن ،صدر ،آواری ہوٹل ،پی سی ہوٹل ،میریٹ ہوٹل ،سول اسپتالTBS ،آرام باغ ایریا ،کھارادر اور کراچی اسٹاک ایکسچینج ایریا شامل
مزید پڑھیئےیکم جولائی سے بازار اور دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ
مارکیٹیں جلد بند کرنے سے تقریبا ساڑھے 28 لاکھ یونٹ بجلی بچے گی
مزید پڑھیئےکارکنوں سے کہتا ہوں انصاف کا جھنڈا میرے ہاتھ میں ہے، شاہ محمود قریشی
میرے بچوں نے کہا کہ ہماری وجہ سے کسی دباو میں نہ آنا،ہر غروب کے بعد طلوع ہوتا ہے،رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےنواب بہاول خان عباسی نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا
9 مئی کے واقعات کی پرزور مذمت،مستقبل کا فیصلہ دوستوں سے مشاورت کے بعد کروں گا، نواب بہاول خان عباسی
مزید پڑھیئےبھارت ٹرین حادثہ، باپ کی محبت نے کفن میں لپٹے بیٹے کو زندہ کرلیا
باپ کی محبت کا اثر یہ ہوا کہ بیٹے نے کفن سے کا نپتا زخمی ہاتھ باہر نکال لیا، بھارتی میڈیا
مزید پڑھیئےنادرا کا کراچی میں گھرکی دہلیزپرسروس فراہم کرنیکا فیصلہ
نادرا بائیکرسہولت کے ذریعے قومی شناختی کارڈزکے اجرا اورتجدید کا عمل کسی بھی شہری کے گھرپرممکن ہوگا
مزید پڑھیئےمیئربننے کے بعد اختیارات کارونا نہیں،مسائل حل کروںگا،مرتضیٰ وہاب
شہرکی ترقی کیلئے دھرنوں کی سیاست سے باہرآکرچارٹرآف کراچی پرمتحد ہونا ہوگا،کاٹی کے دورے پرمیڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےتوانائی بچت پلان: حکومت کا ملک بھرمیں دکانیں رات 8بجے بند کرنےکافیصلہ
قومی خزانے کو 28 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی بچت ہوگی، رپورٹ
مزید پڑھیئےوطن پر قربان ہونے والا جوان فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
پاک فوج مادر وطن کے دفاع کو ہر قیمت پر یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےشاہ محمود کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا
لاہور ہائیکورٹ نے تھری ایم پی اوکے تحت نظر بندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئےفوری رہائی کاحکم دیا
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کا آئی ٹی سیکٹر کی حوصلہ افزائی کیلیے بڑا فیصلہ
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں آئی ٹی سیکٹر کیلئے بڑا پیکیج تیار کرنے کی بھی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف چھوڑنے والوں کو ترین گروپ میں لانے کیلیے 3 رکنی کمیٹی قائم
کمیٹی میں عون چوہدری، سردار تنویر الیاس اور اسحاق خاکوانی شامل ۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنماؤں کی نظر بندی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار
درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں اس لیے مزید کارروائی نہیں کی جاسکتی۔ سندھ ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےسندھ جرنلسٹس پروٹیکشن کمیشن کا زبیر انجم کو بازیاب کرنے کا حکم
زبیر انجم کا اغوا آئین کے آرٹیکل 9 اور 10 کی سنگین خلاف ورزی ہے، ایگزیکٹو کمیٹی
مزید پڑھیئےبغاوت کرنے والوں کو حساب دینا ہوگا ،رانا ثناء اللہ
رفتاری سے بچنےکے لیے جوڈیشری پر حملے کیے گئے، زمان پارک سے پولیس پر پیٹرول بم پھینکے گئے۔
مزید پڑھیئےشادی کی پہلی رات دلہا دلہن ہارٹ اٹیک سے چل بسے
شادی کی رسومات روایتی دھوم دھام سے ہوئیں،اگلی صبح نیا شادی شدہ جوڑا اپنے کمرے میں مردہ پایا گیا۔
مزید پڑھیئےفیاض الحسن چوہان کی عمران خان پر تنقید، سنگین الزامات لگا دیے
جو بھی چیز پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر پوسٹ ہوتی وہ وائرل ہوجاتی جس کے لیے جبران، عاطف راجہ، حیدر مہدی کردار ادا کرتے تھے، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےمحمد رضوان کی امریکا کی سڑک پر نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل
محمد رضوان ہارورڈ یونیورسٹی کے پروگرام کے لیے امریکا گئے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےبم دھماکے میں بدخشاں کے گورنر ڈرائیور سمیت جاں بحق
10 افراد زخمی ہوئے،دو کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھیئےشہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
عدالت نے استفسار کیا گل صاحب کب آرہے ہیں؟سماعت 26 جون تک سماعت ملتوی
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک نے کراچی والوں کے لیے بجلی مزید مہنگی کردی
بجلی کی قیمت میں ایک روپے 55 پیسے فی یونٹ کا اضافہ وفاقی حکومت کی درخواست پر کیا گیا۔
مزید پڑھیئےتوہین الیکشن کمیشن کیس، فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم
فواد چوہدری اور ان کے وکیل فیصل چوہدری عدالت پیش نہیں ہوئے۔
مزید پڑھیئے10ارب ہرجانہ کیس، خواجہ آصف کی درخواست کے خلاف فیصلہ محفوظ
خواجہ آصف نے کچھ دستاویزات دیں اور ترمیم کی جسے ٹرائل کورٹ نے منظورکیا۔ بیرسٹر ولید اقبال
مزید پڑھیئےباجوڑ،فورسز کا آپریشن، کالعدم داعش کا کمانڈر ہلاک
ہلاک کمانڈر ٹارگٹ کلنگ اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں کا ماسٹر مائنڈ تھا۔
مزید پڑھیئے