گاڑی پر دھماکا کالوشہ کے مقام پر ہوا، دھماکے کے وقت مولانا عبداللہ وزیر گاڑی میں سوار تھے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
برہان وانی کشمیریوں کیلئے عزم اور استقلال کی علامت ہے،مشعال ملک
برہان وانی کا لگایا پودا ایک تنا آور درخت بن رہا ہے، برہان وانی نے بڑی جرات ،دلیری اور بہادری کے ساتھ غاصب بھارتی فوج کا مقابلہ کیا
مزید پڑھیئےبرہان وانی کی 8 ویں برسی آج منائی جائیگی
برہان وانی کی شہادت کے8 سال مکمل ہونے پر مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش کا امکان
گزشتہ روزڈیرہ اسماعیل خان میں 27 ملی میٹر ، پٹن کوہستان 3، کاکول 9، اور بالاکوٹ میں 6 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیئےغزہ میں حماس سے جھڑپ میں اسرائیلی فوج کا کمپنی کمانڈر ہلاک
ہلاک فوجی کی شناخت جلاہ ابراہیم کے نام سے ہوئی۔ 25 سالہ میجر جلاہ ابراہیم کا تعلق شمالی اسرائیل کے دروز گاؤں سے تھا
مزید پڑھیئےفرانس: پارلیمانی انتخابات میں بائیں بازو کے اتحاد کو برتری
فرانس انتخابات کے نتیجے میں پولز اور سرویز کے برخلاف معلق پارلیمنٹ وجود میں آرہی ہے جہاں کوئی اکثریتی جماعت اکیلے حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں ہوگی
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ روانہ
شہبازشریف ن لیگ، پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتوں کے قائدین اور پارلیمانی وفود سے بھی ملاقاتیں کریں گے
مزید پڑھیئےکوہ پیما ثمینہ بیگ مکمل علاج کیلئے اسلام آباد منتقل
ثمینہ کی طبیعت خراب ہونے کے باعث کے ٹو بیس کیمپ سے گزشتہ روز اسکردو پہنچایا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےملالہ یوسفزئی کا ایک مرتبہ پھر غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
غزہ میں سکول پر ایک اور اسرائیلی حملے پر انتہائی پریشان ہوں، ہم عالمی انسانی قانون کی خلاف ورزیوں پر بے حسی کا مظاہرہ نہیں کرسکتے۔"
مزید پڑھیئےغیرقانونی بھرتیوں کاکیس،پرویز الہٰی کی آج حاضری سے استنثیٰ کی درخواست
پرویزالہی ضعیف العمر ہونے کی وجہ سے کمزور اور ہوچکے ہیں۔ ان کے لیے چلنا پھرنا دشوار ہے۔ ڈاکٹر نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی گئی
آپ آرڈر کو چیلنج کریں گے تو آرڈر کی لیگیلیٹی کا تعین ہو گا، میں اس درخواست پر توہین عدالت کی کارروائی نہیں کر سکتا
مزید پڑھیئےدورہ آسٹریلیا، شاہینز کے تربیتی کیمپ کا آج آغاز
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ جیسن گلسپی تربیتی کیمپ کی نگرانی جبکہ ٹیم منیجرمحمد مسروران کی معاونت کریں گے
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
وزیراعظم کی وزیر اعلیٰ بلوچستان اور گورنر سے ملاقات ہوگی جبکہ وزیراعظم ترقیاتی منصوبوں سمیت سیکیورٹی پر اہم اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔
مزید پڑھیئےورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان نے انگلینڈ کو بھی شکست دیدی
پاکستان چیمپئنز نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنائے،صہیب مقصود نے 64 اور شعیب ملک نے 51 رنز کی شاندار اننگز کھیلی
مزید پڑھیئےاسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ پر قابو پالیا گیا، ٹریڈنگ بحال
اسٹاک ایکسچینج میں آتش زدگی کا واقعہ عمارت کی چوتھی منزل پر پیش آیا، جس کے بعد ٹریڈنگ کا عمل روک دیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کو برطانیہ جانے سے روک دیا گیا
شوکت یوسفزئیترکش ائرلائن کی پرواز کے ذریعے براستہ ترکی مانچسٹر (برطانیہ) جا رہے تھے
مزید پڑھیئےکراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ لگ گئی
فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں تاہم آگ سے کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی جبکہ فوری طور پر آتشزدگی کی وجوہات کا معلوم نہیں ہوسکا
مزید پڑھیئےشاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے لاہور منتقل کر دیا گیا
شاہ محمود قریشی کو لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا، ان پر لاہور میں 9 مئی کے متعدد مقدمات درج ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی،فائرنگ سے کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کے ڈی ایس پی علی رضا جاں بحق
حملہ آور فیصل کارپوریشن بلڈنگ کے اندر پہلے سے موجود تھے،موٹرسائیکل پر کیپ لگا کر انتظار کررہے تھے۔
مزید پڑھیئےروس میں شدید گرمی،7بچوں سمیت 49 افراد نہاتے ہوئے ڈوب کرہلاک
ملک بھر میں واٹر باڈیز کے پاس گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہریوں کے ڈوبنے کے 65 واقعات رجسٹرڈ ہوئے۔
مزید پڑھیئےدو اہم مقدمات سپریم کورٹ میں سماعت کیلیے مقرر
فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اور سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق اپیلوں کی سماعت بالترتیب 8 اور 9 جولائی کو ہوگی۔
مزید پڑھیئےامریکی ریاست کینٹکی کے ایک گھر میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
حملہ آور ایک بالغ مرد تھا جو پولیس پہنچنے سے قبل ایک گاڑی میں جائے وقوع سے فرارہو گیا۔
مزید پڑھیئےپاپوا نیو گنی کا وزیر سڈنی میں گرفتار،گھریلو تشدد کی فرد جرم عائد
وزیر کو مشرقی سڈنی کے مضافاتی علاقے بونڈی سے گرفتار کرنے کے بعد ان پر گھریلو تشدد کا الزام عائد کیا گیا ہے ۔
مزید پڑھیئے’آپریشن عاشورہ‘کے تحت نجف اورعراق کے لیے خصوصی پروازوں کا سلسلہ شروع
فضائی آپریشن 5 جولائی کو شروع ہوا جس میں 7 اور 11 جولائی کو اضافی پروازیں چلائی جائیں گی۔
مزید پڑھیئےغزہ پر صیہونی حملوں کے 9 ماہ مکمل، مزید 55 فلسطینی شہید
شجاعیہ کے علاقے میں بھی شدید لڑائی جاری ہے، اسرائیلی حملوں کے باعث کئی خاندان محصور ہو گئے۔
مزید پڑھیئےپشاور میں ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کا تھیلا 400 روپے مہنگا
ہول سیل مارکیٹ میں مکس آٹے کا 20 کلو تھیلا 2 ہزار روپے جبکہ فائن آٹے کا 20 کلو کا تھیلا ہول سیل مارکیٹ میں 2200 روپے میں فروخت۔
مزید پڑھیئےسیمنٹ کی 50 کلو بوری قیمت میں 207 روپے تک اضافہ ہو گیا
لاڑکانہ میں سیمنٹ کی 50 کلو بوری 207 روپے تک مہنگی ہوئی، پشاور 177، بنوں 163، کوئٹہ اور سرگودھا 160، اور ملتان میں 155 روپے کا اضافہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےمحکمہ ریلوے کا20 سے زائد ٹرینیں آئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ
ٹرینوں میں قراقرم ایکسپریس، کراچی ایکسپریس ،عوام ایکسپریس، گرین لائن، پاک بزنس، بولان میل، چناب، مہر، سمن سرکار،ہزارہ ایکسپریس، تھل، سکھر ودیگر شامل
مزید پڑھیئےصدر مملکت آصف علی زرداری کل لاہور پہنچیں گے
لاہور میں قیام کے دوران آصف علی زرداری پنجاب میں پیپلز پارٹی کی تنظیم نو کا جائزہ لیں گے۔
مزید پڑھیئےکراچی نیشنل ہائی وے پر28 گھنٹے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان
قاتلوں کی مدعیت میں مقدمہ درج کردیا گیا ہے۔ہم اس مقدمے میں شامل ہو کر بیان نہیں دے سکتے،ماعملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے،مقتولہ کے بھائی یعقوب سموں
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos